براؤزنگ زمرہ

خبریں

ہیونڈائی-نشاط نے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کردی

ہیونڈائی نشاط موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ (HNMPL) نے فیصل آباد کے کارخانے میں ہیونڈائی پورٹر H-100 پک اپ کی تیاری شروع کردی ہے۔ ہیونڈائی کا یہ کارخانہ پوری طرح فعال ہوچکا ہے اور ابتدائی مرحلے میں یہاں 15 ہزار گاڑیاں سالانہ تیار کی جاسکتی ہیں۔…

ہائی وے پر زیتون کے درخت لگائے جائیں گے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت ہائی وے پر زیتون کی شجر کاری کی جائے گی۔ اس حوالے سے ایک تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں نیشنل…

دسمبر 2019: گاڑیوں کی فروخت میں 38 فیصد کمی

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوا ہے کہ دسمبر 2019 کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 38 فیصد کمی جبکہ موٹر سائیکل کی فروخت میں 0.9 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔  دسمبر 2019 میں فروخت کا…

2019 کی بہترین ٹویوٹا ہائبرڈ کون سی ہے؟

اگر میں پوچھوں کہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ٹویوٹا ہائبرڈ کون سی ہے؟ تو آپ کا جواب یقیناً ’پریئس‘ ہی ہوگا۔ لیکن ٹہھریے جناب! ایسا بالکل نہیں ہے۔ کیوں، حیران ہوگئے ناں؟ میں بھی اسی طرح حیران ہو گیا تھا کیوں کہ آپ کی طرح میں بھی ٹویوٹا…

اوبر ہیونڈائی سے اُڑن ٹیکسیاں لے گا

کئی ملکوں میں کام کرنے والی رائیڈ ہیلنگ کمپنی اوُبر (Uber) نے جنوبی کوریا کے آٹومیکر ہیونڈائی (Hyundai) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں کہ وہ اسے اُڑن ٹیکسیاں فراہم کرے گا۔ ہیونڈائی مستقبل کے فضائی رائیڈ-شیئرنگ نیٹ ورک کے لیے اوبر کو…

حکومت جلد ہی لاہور میں الیکٹرک بسیں لائے گی

حکومت بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیشِ نظر لاہور میں الیکٹرک بسیں متعارف کروانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق یہ بات وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے ملک کے پہلے شہری جنگل (urban forest) کی افتتاحی تقریب…

حکومت رجسٹرڈ نہ ہونے والی گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لے گی

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے عوام کو 15 جنوری 2020ء تک اپنی گاڑیاں رجسٹر کروانے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے بعد اَن رجسٹرڈ گاڑیوں کو ضبط کر لیا جائے گا۔ پولیس عوام سے مطالبہ کرتی ہے کہ گاڑیاں بروقت رجسٹر کروا کر کسی بھی مشکل سے بچیں اور ایک ذمہ…

مری میں ٹریفک کی روانی کے لیے سی ٹی پی کا منصوبہ

پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا آغاز ہو چکا ہے اِس لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) راولپنڈی نے برف باری کے دوران سیاحوں کی آمد کی بدولت بڑھتے ہوئے رش اور برف باری کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں کسی بھی ممکنہ رکاوٹ کو دُور کرنے کے لیے ایک…

نہیں ، زوتیے نے پاکستان میں الیکٹرک کار لانچ نہیں کی؟

کہانی پر جانے سے پہلے ، آئیے یہاں ایک چیز صاف کریں اور وہ ہے؛ ملک میں کمپنی نے کوئی الیکٹرک کار لانچ نہیں کی ہے جیسا کہ بہت سارے میڈیا آؤٹ لیٹس نے رپورٹ کیا ہے۔ وہ ای وی پالیسی پر عمل درآمد کے بعد الیکٹرک کار لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہے…

ہونڈا اٹلس نے 2020ء میں قیمتوں میں پہلی بار اضافہ کر دیا

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے سال 2020ء میں پہلی بار قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک اضافے کا اعلان کر دیا ہے جو 16 جنوری 2020ء سے لاگو ہوگا۔  جاپانی آٹو مینوفیکچرر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ جس میں چند ماڈلز پر کچھ اضافی…

پاک سوزوکی جنوری 2020ء میں 4 دن پراڈکشن بند رکھے گا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے اعلان کیا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں کی گھٹتی ہوئی طلب کی وجہ سے وہ جنوری 2020ء کے دوران 4 غیر پیداواری دِنوں (NPDs) کا سامنا کرے گا۔  تفصیلات کے مطابق کمپنی نے جنوری 2020ء کے دوران ہر پیر کے دِن اپنا…

فواد چوہدری نے ایلون مسک کو پاکستان میں ٹیسلا فیکٹری بنانے کی دعوت دے دی

ایک حالیہ ٹوئٹ میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو پاکستان میں فیکٹری بنانے کی دعوت دے دی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ٹیکنالوجی کی دنیا کے عظیم نام مسک کو ٹیگ کیا ہے۔ انہوں نے ٹیسلا کے لیے…

ٹویوٹا آئی ایم سی نے جنوری 2020ء کے لیے اپنی کاروں کی قیمتیں بڑھا دِیں

پاک سوزوکی کے بعد ٹویوٹا IMC نے بھی اپنی کاروں کی قیمتوں میں 20,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔  واضح رہے کہ کمپنی نے صرف اپنے 1.3L کرولا ویرینٹس کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔ ان کی قیمتیں ذیل میں دیکھیں:  اس کی وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی…

ٹویوٹا نے نئے سال کے آغاز پر فورچیونر کا نیا ویرینٹ متعارف کروا دیا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے یکم جنوری 2020ء کو اپنی کومپیکٹ SUV فورچیونر کا نیا ویرینٹ متعارف کروا دیا ہے کہ جسے فورچیونر جی 2.7-لیٹرکا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی ادارے نے نئے سال کا خیر مقدم مقامی مارکیٹ میں فورچیونر کے…

ترکی نے پہلی TOGG الیکٹرک کراس اوور SUV کی رونمائی کر دی

ترک کمپنیوں کے گروپ TOGG کے آغاز سے پہلے ترکی زیادہ تر غیر ملکی آٹومیکرز پر انحصار کرتا تھا۔ اب حالات بدل رہے ہیں کیونکہ TOGG نے پہلی مکمل طور پر ترکی میں تیار کردہ الیکٹرک SUV پیش کر دی ہے۔ اطالوی ڈیزائن فرم Pininfarina کی مدد کے علاوہ نئی…
Join WhatsApp Channel