-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
- اٹلس ہنڈا کا الیکٹرک سکوٹر مارکیٹ میں لانچ – قیمت و دیگر فیچرز
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ڈی ایف ایس کے نے اپنی گلوری 580ٹی ایس یو وی کی قیمت بڑھا دی
ڈی ایف ایس کے نے اپنی ایس یو وی گلوری 580T کی قیمت بڑھا دی ہے اور جس کی نئی قیمت (ایکس-فیکٹری) اب 37,50,000 روپے پر کھڑی ہے۔
واضح رہے کہ SUV کی نئی قیمت 15 نومبر 2019ء سے لاگو ہوگی۔ قیمت میں 1,00,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جو پہلے…
الیکٹرک وہیکل پالیسی: ایک لاکھ کاریں الیکٹرک پر منتقل کی جائیں گی
پاکستان نے سال 2025ء تک ماحول دوست بننے کے لیے 64 فیصد کا ہدف مقرر کر رکھا ہے اور پٹرولیم ڈویژن پر وزیر اعظم کے خصوصی مشیر ندیم بابر کے خیال میں یہ حقیقی و قابلِ رسائی ہدف ہے۔ حکومت پاکستان ہائبرڈ پلانٹس متعارف کروانے کے لیے مختلف طریقے…
رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں کاروں کی فروخت میں 44 فیصد کمی: پاما کے اعداد و شمار
آٹو سیکٹر کا زوال بدستور جاری ہے اور پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں کاروں کی فروخت میں 44.06 فیصد کمی آئی ہے۔
پاکستان کی آٹو انڈسٹری اس وقت برے حالات سے گزر…
ہونڈا اور ٹویوٹا نے نومبر 2019ء کے لیے پیداواری منصوبوں کا اعلان کر دیا
آٹو سیکٹر کا زوال جاری ہے کیونکہ ہونڈا اٹلس اور ٹویوٹا انڈس نے نومبر 2019ء کے مہینے کے لیے ایک مرتبہ پھر محدود پیداواری منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں کام کرنے والے دونوں بڑے جاپانی ادارے پچھلے چھ مہینوں سے سیلز…
یاماہا نے وائی بی آر 125جی نائٹ فلو لمیٹڈ ایڈیشن ماڈل کا خاتمہ کر دیا
موٹر سائیکل بنانے والے اداروں نے پاکستان میں اپنی مشہور موٹر سائیکلوں کے لمیٹڈ ایڈیشن جاری کرنے کی روایت شروع کر دی ہے۔ یہ قدم حیران کُن ہے کیونکہ اس سے زبردست تشہیر ملتی ہے اور برانڈ پہچان بھی۔ موٹر سائیکل کے شوقین سب سے الگ اور سب سے جدا…
کراچی میں ایک شخص نے ایندھن مؤثر کار بنا ڈالی
جب بات آتی ہے پاکستان کے نوجوانوں کی تو ٹیکنالوجی اور گاڑیاں دو ایسی چیزیں ہیں کہ جن میں وہ توقعات سے کہیں آگے نکل جاتے ہیں۔ کراچی کے ایک شخص عطا رفیق نے چھ مہینوں کی محنت سے ایک ایگزکار (Exocar) بنا ڈالی ہے، وہ بھی صفر سے۔
ایگزکار بہت…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے موٹر سائیکل ایمبولنس سروس کی منظوری دے دی
آج کے دور میں سڑکوں پر عوام کی حفاظت ایک مسئلہ ہے۔ ملک میں ہر سال ہزاروں افراد ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، یوں نہ صرف انفرادی سطح پر خاندانوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچتا ہے بلکہ ملک اہم انسانی وسائل سے محروم ہو جاتا ہے۔…
ایک ہزار سے زیادہ امپورٹڈ گاڑیوں کی کلیئرنس دے دی گئی
وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت بدھ کو اقتصادی تعاون کمیٹی (ECC) کا ایک اجلاس منعقد ہوا کہ جس میں پرسنل بیگیج، ٹرانسفر آف ریزیڈنس اور گفٹ اسکیم کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار پر نظر…
آٹو سیکٹر حکومت کی الیکٹرک گاڑیوں پر پالیسی کے خلاف
کابینہ کی جانب سے منظور کردہ نئی الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی پر مقامی آٹوموبائل انڈسٹری تنقید کر رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ EV پالیسی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آٹو سیکٹر کو مکمل اعتماد میں نہیں لیا تھا۔ اسٹیک ہولڈرز پاکستان میں…
مستقبل کی الیکٹرک کاریں شاید 10 منٹ میں چارج ہو جائیں
الیکٹرک کاریں اسٹیٹس سمبل بن چکی ہیں۔ پورشَ اور نسان جیسی کمپنیوں نے اس شعبے کی صلاحیت کو سمجھ لیا ہے۔ نتیجتاً ہم نہ صرف نسان لیف جیسی سستی EVs دیکھنا شروع ہوگئے ہیں بلکہ ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دینے والی ہائی پرفارمنس گاڑیاں جیسا کہ پورشَ…
گاڑیوں کی فروخت میں کمی، پاکستان اکیلا نہیں
حالیہ کچھ عرصے سے دنیا بھر میں مختلف وجوہات کی بناء پر گاڑیوں کی فروخت کم ہو رہی ہے۔ بڑی آٹوموبائل مارکیٹوں کے مقابلے میں پاکستان نسبتاً چھوٹا ہے اور مختلف وجوہات کی بناء پر ایک سال سے زیادہ عرصے سے بحران کا شکار ہے۔ مقامی صنعت میں گاڑیوں…
کِیا کا پیداواری پلانٹ 20 ارب روپے میں مکمل ہو گیا
کِیا کے چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) کے مطابق کِیا کا نیا پلانٹ کُل 20 ارب روپے کی لاگت سے اور ڈیڑھ سال کے عرصے میں تیار ہو چکا ہے۔ یہ پلانٹ یونس برادرز گروپ اور جنوبی کوریا کے کِیا کا جوائنٹ وینچر ہے۔ پلانٹ 50,000 یونٹس کی گنجائش رکھتا ہے۔ کِیا…
آئل امپورٹ کم کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری
وفاقی کابینہ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد بڑھانے اور تیل کی درآمدات پر انحصار کم کرنے کے لیے ایک نئی الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی منظور کرلی ہے۔ پاکستان کی تیل درآمدات سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے آسمان سے باتیں کر رہی…
ویمن آن ویلز کراچی آنے کو تیار
سفر کرنے میں عورتوں کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اُن کے خاتمے کے لیے جس منصوبے کا پنجاب بھر میں آغاز ہوا تھا، اب وہ شہرِ کراچی کا رُخ کر رہا ہے۔ اس منصوبے کے آغاز کی تاریخ 25 نومبر 2019ء مقرر کی گئی ہے۔ "ویمن آن وِیلز" کو مختصراً WOW…
پنجاب بھر میں سی این جی سلنڈرز کے معائنے کے لیے ورکشاپس قائم کی جائیں گی
پچھلے کئی سالوںسے گاڑیوں کے سی این جی سلنڈرز چیک کرنے کے حوالے سے سنگین غفلت برتی گئی ہے کہ جس کا نتیجہ کئی خطرناک حادثات اور کئی لوگوں کو پہنچنے والے نقصان کی صورت میں نکلا ہے۔
اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔