-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
IMC نے کرولا کے 1.3L ویرینٹ پر خصوصی رعایت دے دی
انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (IMC) نے بینک الفلاح آٹو لون کے ذریعے ٹویوٹا کرولا 1.3L ویرنٹ خریدنے والے صارفین کے لیے نئی خصوصی رعایت کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ پیشکش محددد مدت کے لیے ہے کہ جس کے ذریعے صارفین رعایتی قیمت پر اپنی…
ٹریفک پولیس لاہور نے پاک-سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
مسافروں کو سہولت دینے اور ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) لاہور نے پاک-سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا ہے۔
صوبائی دارالحکومت 5 سے 9 اکتوبر 2019ء کے دوران پاکستان اور سری لنکا کے…
سوزوکی جمنی کی خصوصیات اور قیمت سامنے آ گئی – ذرا دیکھیں تو سہی
چوتھی جنریشن کی جمنی بالآخر منظرِ عام پر آ ہی گئی کیونکہ کمپنی نے مقامی مارکیٹ میں اس کی خصوصیات، تفصیلات اور قیمت ظاہر کردی ہے اور ساتھ ہی بکنگ کا آغاز بھی کردیا ہے۔
پاک ویلز پہلے ہی بتا چکا تھا کہ جاپانی آٹو مینوفیکچرر پاکستان میں…
کیا IMC نے 1.6L کرولا کا مینوئل ورژن متعارف کروا دیا؟
مقامی آٹو انڈسٹری میں یہ خبر بہت زیادہ گردش میں ہے کہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستانی صارفین کے لیے کرولا آلٹس 1.6L ویرینٹ کا مینوئل ورژن متعارف کروا دیا ہے۔ جبکہ کمپنی نے اس سلسلے کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا۔ البتہ ہم نے اس…
پاک سوزوکی نے آلٹو اور موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں
پاک سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر اپنے آلٹو ویرینٹس اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بالترتیب 85,000 اور 6,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے کہ جو یکم اکتوبر 2019ء سے لاگو ہوگا۔
آٹوموبائل انڈسٹری مارکیٹ میں گھٹتی ہوئی طلب اور اس کے نتیجے میں آٹو…
اسلام آباد میں نئی رجسٹریشن کے لیے گاڑی کی انسپکشن لازمی قرار
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نئی گاڑی کی رجسٹریشن کرواتے ہوئے انسپکشن کی شرط بھی لگا دی ہے جو یکم مارچ 2019ء سے لاگو بایومیٹرک تصدیق کے ساتھ ضروری ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں رجسٹر یا ٹرانسفر کروائی جانے والی…
PSO اور بائیکو نے مالی سال 2018-19ء کے لیے خسارہ جبکہ PPL نے منافع ظاہر کردیا
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO)، بائیکو پٹرولیم اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (PPL) سب نے 30 جون 2019ء کو مکمل ہونے والے مالی سال 2018-19ء کے لیے اپنے مالیاتی نتائج پیش کردیے ہیں اور نتیجہ PSO اور بائیکو کے منافع میں کمی اور PPL کے منافع میں نمایاں…
ہونڈا اٹلس نے ایک مرتبہ پھر پیداوار کم کردی
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے ایک مرتبہ پھر ستمبر 2019ء کے لیے اپنی کاروں کی پیداوار کم کردی ہے جس کی وجہ ملک میں معیشت کے خراب ہوتے حالات سے طلب میں آنے والی مسلسل کمی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقتصادی بحران کی وجہ سے ملک میں…
حکومت آن لائن کار ڈیلروں کو ٹیکس دائرے میں لائے گی
حکومت پنجاب نے آن لائن کار ڈیلروں اور فروخت کرنے والوں کو ٹیکس دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب کے وزرائے خزانہ، تجارت اور ایکسائز و ٹیکسیشن کے ایک اجلاس میں کیا گیا کہ جس میں لاہور کار ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بھی شرکت کی۔ حکومت…
ٹرانس پشاور کی جانب سے BRT روٹ پر سائیکل شیئرنگ سسٹم متعارف
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ٹرانس پشاور کی جانب سے سائیکل شیئرنگ سسٹم شروع کردیا گیا ہے۔
صوبائی دارالحکومت میں مسافروں کو سہولت دینے کے لیے سائیکل شیئرنگ سسٹم ٹرانس پشاور کی جانب سے اٹھایا گیا زبردست قدم ہے۔ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ…
الیکٹرک وہیکل پالیسی پر اختلاف – مسئلہ آخر ہے کیا ؟
کابینہ ڈویژن نے وزارتِ موسمیاتی تبدیلی (کلائمٹ چینج) کی تیار کی گئی مجوزہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کو مسترد کردیا ہے اور وزارتِ صنعت و پیداوار اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اراکین پر مشتمل ایک 12 رکنی کونسل تشکیل دے دی ہے تاکہ آپس کے اختلافات…
کراچی کو ملیں گی نئی ایئر کنڈیشنڈ بسیں
جدید ٹرانسپورٹ اور رابطے کے آسان ذرائع کی وجہ سے دنیا اب ایک گاؤں بن چکی ہے۔ کراچی اسی دنیا کے مشہور ترین شہروں میں سے ایک ہے کہ جہاں روز مرہ سفر اور نقل و حرکت کے لیے بسیں ایک اہم ذریعہ فراہم کرتی ہیں۔ شہر میں سفر کرنے والوں کے اطمینان کے…
مالی سال 2019-20ء میں گاڑیوں کی درآمد میں 85 فیصد کمی – PBS کے اعداد و شمار
پاکستان ادارۂ شماریات (PBS) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی دو ماہ میں ملک میں گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد میں تقریباً 85 فیصد آئی ہے۔
اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ completely built units یعنی CBUs کی…
پاک سوزوکی نے اکتوبر 2019ء کے لیے وِٹارا GLX کی قیمتیں بڑھا دیں
مقامی آٹو انڈسٹری افراتفری کا عالم ہے لیکن اس کے باوجود پاک سوزوکی نے اپنی وِٹارا GLX کی قیمت میں 5,60,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے پاکستان بھر میں اپنے ڈیلرز کو بھیجے گئے سرکلر کے مطابق گاڑی کی نئی قیمت بغیر ٹیکس کے…
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 2019ء کے دوران 176.8 ملین روپے مالیت کے جرمانے کیے
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) سال 2019ء کے دوران اب تک 6,53,556 جرمانے کر چکی ہے کہ جن کی مالیت 176.8 ملین روپے ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کے نفاذ میں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔