براؤزنگ زمرہ

خبریں

کراچی میں ‘ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں’ مہم جاری، 4,566 موٹر سائیکلیں ضبط

کراچی ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر سوموار کو تقریباً 7,471 موٹر سائیکل سواروں کو جرمانے کیے۔ ٹریفک پولیس کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس نے 'ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں' مہم کے 22 ویں دن 4,566 موٹر سائیکلیں ضبط کیں۔ پولیس نے جرمانوں کی…

مالی سال ‏2019-20ء‎ کے لیے سالانہ ٹوکن ٹیکس پر ایک نظر

حکومت نے سال ‏2019-20ء‎ کے لیے اپنے مالیاتی بل میں گاڑیوں پر عائد پرانے ٹیکسز پر نظرثانی کی اور نئے ٹیکس لاگو کیے جنہوں نے صارفین کے خریداری رحجان کو بُری طرح متاثر کیا۔ ابتدائی طور پر حکومت نے سیٹوں کی تعداد کے لحاظ سے گاڑیوں پر وِدہولڈنگ…

مالی سال ‏2019-20ء‎ کے لیے پنجاب بمقابلہ وفاق سالانہ ٹوکن ٹیکس

پاکستان میں گاڑیوں پر عائد آسمان کو چھوتے ٹیکس اور ڈیوٹیاں گزشتہ چند دنوں سے زیرِ بحث موضوع ہیں۔ خام مال کی درآمد پر 5 فیصد ایڈوانسڈ کسٹمز ڈیوٹی (ACD) اور کاروں کی تمام کیٹیگریز پر 2.5 سے 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) کے علاوہ گاڑیوں پر…

مالی سال ‏2019-20ء‎‎ میں گاڑیوں کی فروخت میں 40 سے 60 فیصد کمی کا خدشہ

گاڑیوں کی فروخت میں کمی کا رحجان مالی سال ‏2019-20ء‎ میں جاری رہنے کا خدشہ ہے اور اس کے نتیجے میں 1,50,000 افراد بے روزگار ہوں گے۔  گاڑیوں پر اضافی ٹیکسز کی بھاری شرح لاگو ہونے کی وجہ سے آٹو انڈسٹری منہ  کے بل گر گئی ہے۔ حکومت نے حال ہی…

ہونڈا اٹلس کارز کے سہ ماہی منافع میں 77 فیصد کمی

ہونڈا اٹلس کارز (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے 30 جون 2019ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی میں اپنی آمدنی میں 77 فیصد کمی ظاہر کی ہے۔  سال بہ سال کے لحاظ سے آمدنی میں 25 فیصد کی بڑی کمی کی وجہ سے پاکستان کے بڑے آٹو مینوفیکچررز میں سے ایک ہونڈا کو گزشتہ…

پاک سوزوکی نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں 6,95,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

اپڈیٹ:  پاک سوزوکی نے اگست 2019ء کے لیے اپنی کاروں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ پاکستان بھر میں ڈیلرز کو بھیجے گئے سرکلر کے مطابق اس نے اس نے صرف آلٹو کے ویرینٹس اور وِٹارا GLX کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔  آلٹو VX کی نئی قیمت 11,35,000 روپے ہے…

شاندار BMW X7 2019 پاکستان میں متعارف کروا دی گئی

بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور دیوان موٹرز نے پاکستان میں نئی BMW X7 xDrive40i متعارف کروا دی ہے جو 22 اور 23 جولائی 2019ء کو دیوان کے شو روم پر گرینڈ ڈسپلے کے لیے موجود ہے۔  آراستہ و پیراستہ اور دیکھنے میں شاندار BMW X7 اب…

پاک موٹرویز کا جاری کردہ ڈرائیونگ لائسنس جلد متحدہ عرب امارات میں بھی تسلیم کیا جائے گا

پاکستان اور متحدہ عرب امارات پاکستان موٹر وے پولیس کے جاری کردہ ڈرائیور لائسنس کے عرب امارات میں استعمال کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں۔  اس تجویز پر متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے متعلقہ حکام کے دوران تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وہ اپنی…

CDA اسلام آباد میں اسمارٹ ٹریفک سگنلز لگائے گی

کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلام آباد بھر میں اسمارٹ ٹریفک سگنلز لگائے گی جو ٹریفک کی شدت کے حساب سے کام کریں گے۔  CDA کے مطابق پہلے مرحلے کا ہدف اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر 20 اسمارٹ سگنلز لگانا ہے۔ بعد ازاں پھر…

سانتا فی پاکستان میں بمقابلہ سانتا فی باقی دنیا میں

ہیونڈائی نشاط موٹر (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے نئی سانتا فی پیش کردی ہے؛ جسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا سکتا ہے، کم از کم پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری میں تو ضرور۔اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کی رونمائی ہیونڈائی کی جانب سے پاکستان کے پہلے ڈجیٹل…

‏NHA نے ‏2018-19ءمیں ‎ 43326.30 ملین روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا

وزارت مواصلات، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اگست 2018ء سے جون 2019ء تک کی کارکردگی تفصیلات جاری کردی ہیں جن کے مطابق ‏2018-19ء‎ کے دوران ‎ 43326.30 ملین روپے کا ریونیو اکٹھا کیا گیا ہے۔  پریس ریلیز میں اعلان کیا گیا کہ NHA نے ‏2018-19ء‎ میں…

پاک سوزوکی اپنی پیداوار کم نہیں کرے گا

ہونڈا اٹلس اور ٹویوٹا انڈس کے مقابلے میں پاک سوزوکی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور گھٹتی ہوئی فروخت کی وجہ سے اپنی گاڑیوں کی پیداوار کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔  پاک سوزوکی نے جولائی سے دسمبر 2019ء تک اپنا پیداواری حجم کم کرنے کی تمام…

پنجاب ایکسائز نمبر پلیٹیں بنانے کے لیے لائسنس جاری کرے گا

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹیں بنانے کی لاگت گھٹانے پر غور کر رہا ہے اور اس سلسلے میں تھرڈ پارٹی مینوفیکچررز کو لائسنس جاری کر رہا ہے۔  ان نمبر پلیٹوں کو بنانے کی لاگت کم کرنے کی تجویز محکمے کی جانب سے دی گئی…

پنجاب حکومت کا کاربن اخراج ٹیکس لگانے پر غور

دنیا بھر میں ترقی یافتہ ممالک آٹومیکرز سے کاربن اخراج کی حد کی تعمیل کروا کر کاربن اخراج کو ختم کرنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔فوکس ویگن جیسے چند آٹومیکرز تو خاص طور پر اپنی ڈیزل گاڑیوں کی کاربن اخراج ریٹنگ کے حوالے سے عوام کو گمراہ کرنے…

کُل پاکستان انجمنِ تاجران نے غیر قانونی ٹیکس کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا

حکومت کی جانب سے گاڑیوں  پر لگائے جانے والے غیر قانونی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف کُل پاکستان انجمنِ تاجران نے ہفتہ 13 جولائی 2019ء کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔  انجمن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں واضح لکھا ہے کہ پاکستان بھر میں تمام…
Join WhatsApp Channel