براؤزنگ زمرہ

خبریں

ماہِ فروری میں امن و امان کی صورتحال پرPSCA کے اعداد و شمار ظاہر

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ، کنٹرول اینڈ کمیونی کیشن سینٹر (PPIC3) کے ساتھ مل کر فروری 2019ء کے لیے کارکردگی کے اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں۔ اتھارٹی قانون نافذ کرنے والے اداروں (LEAs) کی کارکردگی کو ظاہر…

پنجاب کو ملیں گے جدید وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سینٹرز (VICS)

صرف فٹ گاڑیوں کو سڑکوں پر چلانے کے لیے حکومت پنجاب نے تمام گاڑیوں کے لیے مارچ 2019ء کے اختتام تک وہیکلز انسپکشن ٹیسٹ پاس کرنا لازمی کردیا ہے۔ ایک سوئیڈش کمپنی اوپس جدید وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن (VICS) سہولت تیار کر رہی ہے جو صرف ان…

کیا گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس ختم کردیا گیا ہے؟

مختلف ٹیلی وژن چینلوں پر آنے والی تازہ ترین خبروں کے مطابق ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ، حکومت پنجاب نے مندرجہ ذیل تجاویز پیش کی ہیں: کاروں پر ٹوکن، ٹول اور ٹرانسفر ٹیکس  کا خاتمہ پیٹرول/گیسولین کے ہر لیٹر پر 1…

ہونڈا سوِک X کا انجن مبینہ طور پر 951 کلومیٹر کے بعد ہی بیٹھ گیا

ہونڈا سوِک X کے انجن کے صرف 951 کلومیٹر چلنے کے بعد ہی بیٹھ جانے کی خبر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر رہی ہے۔ PakWheels.com خود کو صارفین کی آواز سمجھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم اصل تفصیلات جاننے کے لیے گاڑی کے مالک تک پہنچے کہ آخر ہوا کیا…

YBR 125 بمقابلہ ہونڈا CB 125 F – ایک تفصیلی تقابل!

2017ء میں ہونڈا CB 150 F کے اجراء کے بعد پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے نئے سال کا آغاز ہونڈا CB 125 F متعارف کرکے کیا ہے۔ #PowerKaTashan کے نعرے کے ساتھ یہ موٹر سائیکل پاکستانی مارکیٹ میں آغاز لے چکی ہے، نئی 125…

کیا سانتا فی کو پاکستان میں نامناسب قیمت پر پیش کیا جا رہا ہے؟

لاہور کے امپوریم مال میں 23 فروری 2019ء کو ہیونڈائی نشاط موٹرز کے ڈجیٹل شوروم کے افتتاح کے بعد سے جوائنٹ وینچر کے فلیگ شپ ماڈل سانتافی کئی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ یہ SUV سرخیوں میں آئی لیکن غلط وجوہات بالخصوص قیمت کی بناء پر۔…

APMDA استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں نرمی کا خواہشمند

آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن (APMDA) نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے استعمال شدہ گاڑیوں کی موجودہ درآمدی پالیسی پر نظرِ ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں چیئرمین APMDA ایچ ایم شہزاد نے زور دیا ہے کہ گزشتہ…

ایک چینی ادارہ پاکستان میں ایک ہیچ بیک، کراس اوور اور SUV متعارف کروائے گ

BAIC موٹرز پاکستان میں تین نئی گاڑیاں متعارف کروانے کے لیے تیار ہے، جو 2019ء میں متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق BAIC موٹرز – چین میں گاڑیاں بنانے والا سرکاری ادارہ – سازگار کے تعاون سے BAIC BJ40 پلس (SUV)، سینووا X25 (کراس اوور) اور سینووا…

تازہ ترین PAMA رپورٹ

فروری 2019ء میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی، PAMA پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے ماہِ فروری 2019ء کے لیے اپنے تازہ ترین اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں، اور یہ اچھے نہیں ہیں۔ ان کے مطابق مقامی سطح پر بننے والی گاڑیوں کی…

ٹریفک پولیس مسافروں کے لیے ایپ لانچ کرنے کو تیار

مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے راولپنڈی پولیس ایک اسمارٹ فون ایپ جلد متعارف کروانے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی ایپ عوام کو ٹریفک پولیس کی جانب سے براہِ راست ٹریفک اپڈیٹس دے گی۔ یہ ایپ گوگل میپس سے منسلک ہوگی۔ مزید برآں، یہ…

IMC کے CEO کی جانب سے پیغام

IMC کا حکومت سے آٹو پارٹس بنانے والے مقامی اداروں کو رعایت فراہم کرنے کا مطالبہ انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقامی آٹو پارٹس بنانے والوں کو رعایت دے تاکہ مارکیٹ میں آنے والے نئے ادارے درآمد شدہ کے بجائے مقامی…

PakWheels.com دوسرے آٹو شو کے لیے آ رہا ہے گوجرانوالہ

پاکستان میں سب سے بڑے آٹو شو کے لیے 17 مارچ 2019ء کو گوجرانوالہ  کی ماسٹر سٹی ہاؤسنگ اسکیم ضرور آئیں۔ پاک ویلز مختلف وِنٹیج اور کلاسک کاروں کے ساتھ وہاں ہوگا۔ ایونٹ کے لیے ہمارے  خصوصی اسپانسرز AGS اور فینکس بیٹریز ہیں۔ مزید برآں، ایونٹ کے…

فِچ سلوشز نے پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت کو نقصان پہنچنے کی پیشن گوئی کردی

ایک ریسرچ ایجنسی فِچ سلوشنز نے پیشن گوئی کردی ہے کہ مالی سال 2018-19ء اور 2019-20ء کے دوران سرمایہ کاری کا عمل سست پڑنے کی وجہ سے پاکستان میں آٹوموٹِو انڈسٹری کی فروخت کو ٹھیس پہنچے گی۔ فِچ سلوشنزکی جانب سے جاری کردہ ریسرچ رپورٹ آئندہ…

اسلام ٹریفک پولیس کا پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف ایکشن

عوام کی سہولت اور تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیا ہے، ET نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے گزشتہ دو ماہ میں پبلک سروس کی ان گاڑیوں (PSVs) کو جرمانے کیے ہیں کہ جو…

ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں تبدیل کردیں

ٹویوٹا IMC نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں تبدیلی کردی ہے کہ جن میں ٹویوٹا کرولا اور اس کے ویریئنٹس، ٹویوٹا ہائی لکس اور اس کے ویریئنٹس اور ٹویوٹا کی متعدد دیگر CBUs شامل ہیں۔ ٹویوٹا کے تازہ ترین معیاری نرخ نامے کے مطابق، جو 11 مارچ 2019ء…
Join WhatsApp Channel