براؤزنگ زمرہ

خبریں

‏PSCA لاہور میں نیلی لائٹوں اور غیر قانونی نمبر پلیٹوں کے استعمال کے خلاف قدم اٹھائے گی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے صوبائی دارلحکومت میں نیلی لائٹ اور غیر قانونی نمبر پلیٹوں کے استعمال کے خلاف قانونی اقدام اٹھا چکا ہے۔ قانون کے نفاذ کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے صوبائی دارالحکومت میں خلاف ورزی کرنے والوں پر…

اسمارٹ سٹیز کلب: پاکستان کا ممکنہ داخلہ!

اقوام متحدہ کے سیف سٹی پروجیکٹ میں لاہور کی ممکنہ شمولیت کے ساتھ پاکستان اسمارٹ سٹیز کلب کا رکن بن جائے گا۔ اس کے لیے UN-Habitat کی ایک ٹیم کا مارچ 2019ء کے اوائل میں پاکستان کا دورہ طے شدہ ہے۔ اکبر نثار خان، چیف آپریٹنگ آفیسر (COO)…

اسلام آباد میں کمرشل گاڑیوں میں لگے CNG سلنڈروں کے خلاف کارروائی شروع

شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی دارالحکوم اسلام آباد کی انتظامیہ نے CNG سلنڈر رکھنے والی کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ ایک ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے 31 جنوری 2019ء کو کمرشل گاڑیوں بالخصوص اسکول وینز…

PAMA کی نئی رپورٹ: ملا جلا رحجان

پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے جنوری 2019ء کے مہینے کے لیے گاڑیوں کی فروخت اور پیداوار پر اپنے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ان اعداد و شمار پر پہلی نظر ڈالنے پر ابتدائی تاثر یہی بنتا ہے کہ یہ بیک وقت اطمینان…

گھر پر گاڑی دھونے پر ایک شخص پر جرمانہ

واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (WASA) کی نگرانی ٹیم نے لاہور میں ایک شخص کو پائپ کے ذریعے گاڑی دھونے پر 500 روپے کا جرمانہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ (LHC) کی جانب سے پنجاب میں پائپوں کے ذریعے گاڑیوں دھونے پر پابندی لگانے کے…

خیبر پختونخوا میں جلد آئیں گی گلابی بسیں

خواتین کے لیے آرام دہ اور اسان سفر کو ممکن بنانے کے لیے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے بالآخر صوبے میں گلابی بسیں شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ واضح رہے کہ ابتدائی مرحلے میں یہ گاڑیاں صرف مردان اور ایبٹ آباد میں شروع کی جائیں گی…

ہیونڈائی پاکستان کا پہلا ‘ڈجیٹل کار شوروم’ بنائے گا

جنوبی کوریا کا عظیم آٹو ادارہ ہیونڈائی جلد ہی ایمپوریم مال، لاہور میں پاکستان کا پہلا ڈجیٹل کار شو روم شروع کرنے جا رہا ہے۔ مقامی آٹوموبائل مارکیٹ میں نئے داخل ہونے والے اداروں میں سے ایک ہیونڈائی اپنے پاکستانی صارفین کے لیے کچھ نیا…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایک ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس فراہمی کی سہولت دے دی، فیس میں بھی کمی

اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے ایک ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی سہولت متعارف کرواتے ہوئے گزشتہ فیس میں 400 روپے کی واضح کمی بھی کردی ہے۔ حال ہی میں متعارف کردہ اس سہولت کا افتتاح وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کیا، جو…

اسلام آباد کار میلہ 2019ء: پاک ویلز اسلام آباد میں قدم رکھتا ہوا

لاہور میں یکے بعد دیگرے دو کامیاب کار میلوں کے بعد PakWheels.com اب دارالحکومت میں اپنا جادو دکھانے کے لیے تیار ہے – تو اپنے کیلنڈر پر 24 فروری 2019ء کی تاریخ پر نشان لگا لیں، جب 2F2F، لیک ویو پارک میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک پاک ویلز…

گندھارا نسان براؤن فیلڈ پروجیکٹ کے لیے پلانٹ اور مشینری حاصل کرتا ہوا

گندھارا نسان لمیٹڈ (GNL) نے اپنےبراؤن فیلڈ پروجیکٹ کے لیے پلانٹ اور مشینری کے حصول سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو آگاہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممکنہ فروخت کو پورا کرنے کے لیے کمپنی اپنے پلانٹ کی توسیع کی سخت کوششیں کر رہی ہے۔ واضح…

لاہور ٹریفک پولیس نے ایک اور سیفٹی مہم شروع کردی

گزشتہ سال سے سٹی ٹریفک پولیس لاہور ان افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے جو صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک قواعد و ضوابط کی پیروی نہیں کر رہے۔ CTP نے لاہور میں روزمرہ سفر کرنے والے افراد میں شعور اجاگر کرنے کے لیے متعدد سیفٹی مہمات متعارف…

فیصل واوڈا ایک مرتبہ خبروں میں ۔۔۔ نیا تنازع کھڑا کردیا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کراچی کنگز کی تقریب میں پیلے رنگ کی اسپورٹس کار C6 Corvette ایک مرتبہ پھر بھِڑوں کے چھتے یعنی سوشل میڈیا میں ہاتھ ڈال چکے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح یہ تصویر فیس بک اور ٹوئٹر پر وائرل ہوئی اور آن لائن…

پنجاب میں سڑکوں پر حادثات میں اضافہ

پنجاب میں سڑکوں پر حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اندازہ لگائیں کہ صرف پچھلے 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں چھ افراد جاں بحق جبکہ 923 زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور 223 حادثوں کے ساتھ ٹریفک حادثات میں سب سے نمایاں ہے، جبکہ فیصل آباد…

جنوری 2019ء میں PakWheels.com پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی گاڑیاں

2019ء کے پہلے مہینے میں ہم نے دیکھا کہ لوگ کئی اقسام کی گاڑیوں کی تلاش کر رہے ہیں، جن میں مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مختلف انجن گنجائش رکھنے والی درآمد شدہ گاڑیاں بھی شامل رہیں۔ سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی استعمال شدہ…

(اپڈیٹ) ہونڈا اٹلس 2019ء میں پوری طاقت لگا دے گا – سوِک ٹربو کا اجراء، سوِک X کا نیا فیس لفٹ؟

تازہ ترین اپڈیٹ (4 فرور ی2019ء) اس خبر پر تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ہونڈا سوِک ٹربو بلاشبہ ایک جدید ترین آڈیو سسٹم، ایک اپگریڈڈ فیول سسٹم کے ساتھ لانچ ہو رہی ہے اور 17 انچ کے اسپورٹی رِمز کے ساتھ سڑکوں پر دیکھی جائے گی۔ گزشتہ سال ٹویوٹا…
Join WhatsApp Channel