-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ٹویوٹا رش 2018 اپنے 3 ویرینٹس کے ساتھ باضابطہ لانچ
ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے بالآخر 10 ستمبر 2018ء کو اپنی نئی سیکنڈ جنریشن ٹویوٹا رش 2018 پاکستان میں لانچ کردی۔
ٹویوٹا رش ایک 1500cc کمپیکٹ SUV ہے جو 1.5 لیٹر پٹرول انجن سے لیس ہے۔ کار 4-اسپیڈ آٹومیٹک اور اور 5-اسپیڈ منیول ٹرانسمیشن کے…
یونائیٹڈ براوو لانچ – قیمت ساڑھے آٹھ لاکھ روپے
اس سال جس کار کا سب سے زیادہ انتظار تھا، وہ بالآخر 8 ستمبر 2018ء کو لانچ کردی گئی۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں یونائیٹڈ براوو کی، جسے ہوٹل فلیٹیز، لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں لانچ کیا گیا۔ تقریب میں کمپنی کی جانب سے کار کی آفیشل قیمت اور…
کراچی میں پولیس بائیک اسکواڈ لانچ
پولیس کا بائیک اسکواڈ کراچی کی سڑکوں پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ مقامی میڈیا آؤٹ لیٹ کے مطابق، حکومت ’’اسٹریٹ واچ فورس‘‘ کے اقدام کے تحت 2000 سکیورٹی اہل کاروں کے ساتھ 1000 بائیکوں پر مشتمل اسکواڈ لانچ کرنے جا رہی ہے تاکہ شہر سے اسٹریٹ…
پاک سوزوکی نے بالآخر مہران بند کردی
خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاک سوزوکی نے برسہا برس سے چلنے والی سوزوکی مہران کو اپریل 2019ء سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایک عرصے سے سوزوکی مہران کے خاتمے کی توقع کی جا رہی تھی اور لگتا ہے کہ آخرکار سوزوکی پاکستان نے اس پر آخری مہر لگانے…
نان-فائلرز اب گاڑیاں خرید سکتے ہیں: وزیر خزانہ
وفاقی حکومت نے اب نان-فائلرز کو گاڑیاں خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔
چند روز قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان-فائلرز کو گاڑیاں خریدنے سے روک دیا تھا جس کا مقصد ملک میں انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد میں اضافہ کرنا تھا۔ البتہ وزیر خزانہ پاکستان…
ٹریننگ کے بعد خواتین میں بائیکوں کی تقسیم
مقامی حکومت نے ٹریننگ حاصل کرنے والی خواتین میں بائیکوں کی تقسیم کردی۔
مقامی میڈیا آؤٹ لیٹ کے مطابق، پنجاب حکومت خواتین کے سفر کو خودمختار بنانے اور دوسروں پر انحصار کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں، تقریباً 300…
ماسٹر موٹرز 15 ستمبر 2018ء کو چینگن گاڑیاں لانچ کرنے کے لیے تیار
ماسٹر موٹرز نے 2 ستمبر کو لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل انجینئرنگ اینڈ مشینری ایشیا ایکسپو 2018ء میں چار چینگن گاڑیوں کی رونمائی کی جو جلد ہی مارکیٹ میں پیش کی جائیں گی۔
حکومت سے گرین فیلڈ انویسٹمنٹ اسٹیٹس ملنے کے بعد،…
نیلامی کے لیے پیش کردہ وزیرِ اعظم کی گاڑیوں پر ایک نظر
وزیرِ اعظم ہاؤس نے بدھ، 5 ستمبر 2018ء کو ان لگژری گاڑیوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو 17 ستمبر 2018ء کو وزیرِ اعظم ہاؤس، اسلام آباد میں نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ گاڑیوں کی نیلامی کا وقت صبح دس بجے شروع ہوگا۔
ویڈیو میں ہائی اینڈ لگژری…
پولیس نے اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے موٹر سائیکل اسکواڈ بنا لیا
اسٹریٹ کرائمز کو روکنے کے لیے ضلع کورنگی کی سٹی پولیس نے ایک خصوصی موٹر سائیکل اسکواڈ تشکیل دے دیا ہے جسے اینٹی-اسٹریٹ کرائم فورس کا نام دیا گیا ہے۔
کورنگی کے باسیوں کے لیے اسٹریٹ کرائمز وبال جان بن چکے ہیں اور موبائل چھیننے اور دیگر…
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے 18 ملین ای-چالان جاری کیے
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس اب تک 18 ملین ای-چالان جاری کرچکی ہے اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے ای-ٹکٹنگ سسٹم کو استعمال کرکے اس عمل سے 8.2 ارب روپے جمع کر چکی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اوسط چالان تقریباً 31,000 ہیں۔…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2.41 روپے کی کمی کردی
حکومت پاکستان نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک کی کمی کی ہے۔
بتایا گیا تھا کہ نومنتخب حکومت مقامی صارفین کو سہولت دے گی اور ملک میں پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں کو کم کرے گی۔ اور جیسا کہ حکومت نے وعدہ کیا، ویسے ہی، آئل اینڈ…
بینیلی TNT 150 اور بینیلی TRK 502 ٹؤرر پاکستان میں
بینیلی پاکستان نے اپنی پہلی ٹؤرر بائیک جاری کردی ہے جسے بینیلی TRK 502 کا نام دیا گیا ہے۔ TRK 502 کے ساتھ ساتھ اطالوی موٹر سائیکل ساز ادارہ نے اپنی مشہور زمانہ بینیلی TNT 150 بھی جاری کردی ہے۔
جیسا کہ اوپر بتایا گیا کہ بینیلی TRK 502…
ٹویوٹا رش 2018ء: قیمت اور اجراء کی تاریخ ظاہر ہوگئی!
ٹویوٹا IMC کی ابتدائی نوعیت کی منی-SUV/MPV، رش، کے بارے میں خبریں اب عروج پر پہنچ گئی ہیں کیونکہ اس کے اجراء کی تاریخ اب بہت قریب آ گئی ہے۔ ہمارے باخبر ذرائع کے مطابق ادارہ سیکنڈ جنریشن ٹویوٹا رش 10 ستمبر 2018ء کو مارکیٹ میں پیش کرے گا۔…
ٹویوٹا IMC مقامی آٹو انڈسٹری میں 3.3 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا
ٹویوٹا IMC نے ملک میں اپنے آپریشنز کو بڑھانے کے لیے 3.3 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔
اس سرمایہ کاری کی توثیق اور ڈبل شفٹ کی بنیاد پر پلانٹ کی پیداواری گنجائش کو 76,000 یونٹس تک بڑھانے کی منظوری ٹویوٹا IMC کے بورڈ آف…
حکومت نے وزیر اعظم کی گاڑیاں نیلام کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا
حکومت پاکستان نے 17 ستمبر 2018ء کو وزیر اعظم کی گاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ قرار دے دیا ہے۔
ان گاڑیوں کی نیلامی اسلام آباد میں واقع وزیر اعظم ہاؤس میں 17 ستمبر بروز پیر صبح 10 بجے ہوگی۔
19 اگست 2018ء کو قوم سے خطاب کے دوران سادگی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔