براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

لاہور میں ہیونڈائی ٹکسن دیکھی گئی

آئے روز نت نئی گاڑیاں سڑکوں پر دکھائی دینے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں اور اب ان خبروں میں ایک اور اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں ہم نے سندھ میں نظر آنے والی کِیا کی کاروں کی بات کی تھی، اب ایک زبردست ہیونڈائی ٹکسن لاہور کے کینال روڈ پر دیکھی گئی…

اٹلس ہونڈا اپنی پیداوار بڑھا کر سالانہ 15 لاکھ یونٹس تک پہنچائے گا

پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سائیکل بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے اعلان کیا ہے کہ ادارہ اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھاتے ہوئے سالانہ 15 لاکھ یونٹس تک پہنچائے گا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پہلے سے موجود کارخانے کے توسیعی منصوبے کی منظوری دے دی ہے جس…

پاک سوزوکی کے منافع میں زبردست کمی

پاک سوزوکی نے 31 مارچ 2018ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے منافع کا اعلان کردیا ہے اور اعداد و شمار پر نظر ڈالتے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ بالکل بھی اچھے نہیں ہیں۔ ادارے کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق اُس نے اِس عرصے میں…

بجٹ 2018-19ء: حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی میں کمی تجویز کردی

27 اپریل 2018ء پاکستان کے لیے ایک تاریخی دن رہا کیونکہ حکومت نے قومی اسمبلی میں اپنا چھٹا بجٹ پیش کیا۔ مالی سال 2018 -19ء کا بجٹ وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے پیش کیا۔ یہ ایک طویل اجلاس تھا جس میں ڈاکٹر مفتاح نے اپنی تقریر میں کئی شعبوں…

دارالحکومت میں موٹر سائیکل سوار کی موت: کرنل جوزف کا نام بلیک لسٹ میں شامل

وزارت داخلہ نے امریکی دفاعی و فضائی اتاشی کو بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک موٹر سائیکل سوار کو مار دیا تھا اس لیے اب انہیں بغیر اجازت ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ انکشاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک سماعت کے…

نئے بجٹ کے بعد نان فائلرز نئی گاڑیاں نہیں خرید سکیں گے

حکومت پاکستان نے تین روز قبل قومی اسمبلی میں بجٹ 2018-19ء کا اعلان کیا تھا جو حکومت کا برسر اقتدار رہتے ہوئے چھٹا قومی بجٹ تھا۔ مالی سال 2018-19ء کے لیے بجٹ نئے وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے پیش کیا۔ حکومت نے آٹوموبائل سمیت ملک کے مختلف…

FBR میں نان-کسٹم پیڈ گاڑیوں کا استعمال، سپریم کورٹ نے سخت قدم اٹھا لیا

سپریم کورٹ نے ایک متاثر کن قدم اٹھاتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر حکام یا اس کے متعلقہ شعبوں جیسا کہ اِن لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز میں عہدیداروں کے زیر استعمال تمام گاڑیاں واپس کردی جائیں۔ فیڈرل بورڈ آف…

گاڑیاں بنانے والے دو اداروں کو براؤن فیلڈ درجے سے نوازا گیا

آٹوپالیسی 2016-21ء کے مطابق حکومت مقامی اور آنے والے غیر ملکی برانڈز کو کافی فوائد دے چکی ہے۔ اپنے ایک گزشتہ مضمون میں ہم نے ان اداروں کا ذکر کیا تھا کہ جنہیں متعلقہ اداروں کی جانب سے گرین فیلڈ سرمایہ کاری درجہ مل چکا ہے۔ اسی طرح اس تحریر…

ریگل موٹرز نے DFSK گلوری 580 SUV پیش کردی

ریگل موٹرز نے آج (24 اپریل 2018ء کو) پاکستان میں نئی DFSK گلوری 580 SUV پیش کردی ہے۔ ادارے نے پاکستان آٹو شو 2018ء میں اس SUV کے اجراء کا اعلان کیا تھا۔ سات نشستوں کی یہ فرنٹ ویل ڈرائیو SUV 1.5 لیٹر ٹربو چارجڈ انجن سے لیس ہے جسے CVT…

گاڑیاں بنانے والے 8 اداروں کو گرین فیلڈ درجہ مل گیا

آٹو پالیسی 2016-21ء کے تحت حکومت کئی اداروں کو ہری جھنڈی دکھا چکی ہے کہ وہ ملک میں اپنے اسمبلی پلانٹس تعمیر کریں؛ اسی طرح نئے آٹو میکرز کو گرین فیلڈ سرمایہ کاری کا بھی درجہ دیا جا رہا ہے تاکہ انہیں پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری پر ضروری…

امریکی سفارت کار کو سفارتی استثناء کی وجہ سے ہری جھنڈی دکھا دی گئی

وزارت داخلہ نے امریکی سفارت کار کرنل جوزف ایمانوئیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارت کار نے چند روز قبل وفاقی دارالحکومت میں ایک ٹریفک سگنل توڑتے ہوئے ایک موٹر سائیکل سوار کو مار دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق…

یونائیٹڈ براوو کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے والے اداروں میں سے ایک یونائیٹڈ آٹوز ملک میں نئی گاڑیاں پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ ادارے کو حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ سرمایہ کاری کا درجہ دیا جاچکا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ پاکستان میں دو نئی گاڑیاں…

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کو کمرشلائز کرنا چاہیے: درآمد کنندگان

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے مسابقت اور صارفی مسائل کے حوالے سے 12 اپریل 2018ء( بروز جمعرات) ایک کھلی سماعت منعقد کی۔ گزشتہ تحاریر میں ہم نے تفصیلاً آگاہ کیا تھا کہ کس طرح گاڑیاں بنانے والے مقامی اداروں نے سماعت کے دوران صارفین،…

ہونڈا BR-V مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ پیش

ہونڈا پاکستان اپنی BR-V کو مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ بھی پیش کر رہا ہے۔ یہ گاڑی یکم اپریل سے فروخت کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ نئی ہونڈا BR-V کو 6-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ پیش کرنے سے قبل ہونڈا BR-V صرف CVT گیئربکس میں دستیاب تھی۔ اس کا…

یونائیٹڈ آٹوز نئی ہیچ بیک ‘براوو’ متعارف کروائے گا [اپڈیٹ]

یونائیٹڈ آٹوز نے انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان (IPO) میں گاڑی کے ڈیزائن کے کاپی رائٹ کے لیے درخواست دی ہے۔ PakWheels.com نے گزشتہ سال نومبر میں بتایا تھا اور یہ سب سے پہلے یہ خبر لایا تھا کہ موٹر سائیکلیں بنانے والا مقامی…
Join WhatsApp Channel