براؤزنگ زمرہ

خبریں

مرسڈیز بھی برقی گاڑیوں کے میدان میں؛ ٹیسلا کا مقابلہ کرنے کے لیے پُرعزم

برقی گاڑی کا ذکر آتے ہی ذہن میں آنے والا پہلا نام ٹیسلا موٹرز کا ہوتا ہے۔ گو کہ گزشتہ دنوں ہونے والے چند افسوسناک واقعات کی وجہ سے امریکی ادارہ اور اس کے سربراہ ایلون مُسک کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم اس بات میں کوئی دو رائے نہیں…

پاکستان میں غیر معیاری اور جعلی آئل کی فروخت؛ ذمہ دار کون؟

انجن کو رواں دواں رکھنے کے لیے معیاری انجن آئل کا استعمال بہت ضروری ہے۔ انجن میں آئل کی اہمیت اتنی ہی ہے کہ جتنی انسانی جسم میں خون کو حاصل ہے۔ انجن آئل نہ صرف پرزوں کو بغیر شواری کام کرنے میں آسانی فراہم کرتا ہے بلکہ ان میں پیدا ہونے والی…

سال 2016 کے 50 بہترین ادارے؛ ٹویوٹا اور ٹیسلا بھی شامل

دنیا کے معتبر ترین اداروں میں سے ایک میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) نے ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر کے 50 بہترین اداروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ سینکڑوں اداروں کی ٹیکنالوجی، کارکردگی اور ان…

ہونڈا کی مقبول ترین سیڈان کے 40 برس؛ سالگرہ مبارک اکارڈ!

ہونڈا موٹر کمپنی اس سال اپنی اوسط-سائز سیڈان ہونڈا اکارڈ کی 40 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے کی جانب سے اکارڈ کا پہلا ماڈل 1976 میں متعارف کروایا گیا ہے۔ اکارڈ کی پیشکش کا مقصد منفرد انداز اور بہترین معیار کی حامل گاڑی کی…

ٹویوٹا گاڑیوں میں نئے مسئلہ کا انکشاف؛ پاکستان درآمد شدہ پرایوس بھی متاثر ہوسکتی ہیں

ٹویوٹا نے گاڑیوں میں دھویں کے اخراج کے انتظام میں ممکنہ مسائل کی وجہ سے تقریباً 28.7 لاکھ گاڑیوں کو طلب کرلیا ہے۔یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب ٹویوٹا کی جانب سے 14.3 لاکھ گاڑیوں میں ایئر بیگز کی خرابی دور کرنے کا اعلان کیے صرف…

عیدالفطر سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھانے کی تجویز مسترد

وفاقی حکومت نے رواں ماہ جولائی 2016 میں عید الطفر کی آمد سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے مسلسل تیسری بار پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام ہی پیٹرولیم مصنوعات کی…

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کی سفارش کردی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی 2016ء کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل کو بھیجی جانے والی درخواست میں عالمی منڈی میں خام تیل کی…

این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علموں کی تیار کردہ فارمولا ریسنگ کار کی نقاب کشائی

کراچی میں قائم NED یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں نے پہلی بار اپنی مدد آپ کے تحت فارمولا ون SAE کار تیار کر کے سب کو حیران کردیا ہے۔ کسی بھی سرکاری جامعہ میں پہلی بار تیار کی جانے والی اس چھوٹی فارمولا کار کی باقاعدہ رونمائی آج (منگل کو)…

معیاری گاڑیوں کی تیاری: کِیا موٹرز سب سے آگے؛ کئی بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا

گاڑیاں بنانے والے جنوبی کوریائی ادارے کِیا موٹرز نے معیاری گاڑیوں کی تیاری میں عالمی شہرت یافتہ اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ معروف تحقیقی ادارے جے ڈی پاور کی جانب سے بہترین معیاری گاڑیوں کی سالانہ درجہ بندی جاری کی گئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے…

مارک مارکیز کا دلچسپ کارنامہ؛ ادھار کی موٹر سائیکل سے ریس ٹریک پر واپسی

کیا آپ نے کسی موٹو جی پی میں شریک موٹرسائیکل سوار کو عام گھریلو بائیک پر ریس کے لیے دوڑتا ہوا دیکھا ہے؟ اگر اب تک ایسا نہیں دیکھا تو مارک مارکیز کا نیا کارنامہ ملاحظہ فرمائیں۔ یہ وہی مارک مارکیز ہیں جو 2015 موٹو جی پی ورلڈ چیمپین میں تیسرے…

نئی سوزوکی GS150 کی آمد 6 ماہ میں متوقع؛ قیمت میں بھی اضافے کا امکان

پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکل کے شعبے میں کوئی سرگرمی ہو اور پاک ویلز کو علم نہ ہو؟ ایسا تو ممکن ہی نہیں۔ بات چاہے نئی ہونڈا سِوک 2016 کی پاکستان آمد سے متعلق ہو یا پھر کسی اور گاڑی یا موٹر سائیکل کی، پاک ویلز نے اپنے قارئین کو بروقت…

ٹویوٹا ڈیلرشپ پر دھوکا دہی کا انکشاف؛ نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

آج کے اخبارات میں قومی ادارهِ احتساب (نیب) کی جانب ایک اعلان شائع کیا گیا ہے جس میں ٹویوٹا گارڈن موٹرز، لاہور کے مالکان اور سیلز آفیسر کے خلاف مبینہ دھوکا دہی سے متعلق تحقیقات شروع کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ نیب کے دیئے گئے اعلامیے میں کہا…

پاک ویلز بلاگ اب فیس بک انسٹنٹ آرٹیکلز سے بھی پڑھے جاسکتے ہیں

پاک ویلز کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے صارفین اور قارئین کو بہترین مواد عمدہ انداز سے فراہم کرے۔ ہم نہ صرف اپنے بلاگ، مضامین اور دیگر معلومات کے معیار بلکہ انہیں پیش کش کرنے کے انداز پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔ یہی وجہ ہے کہ پاک ویلز نے…

ٹویوٹا انڈس موٹرز پاکستان میں ایک بھی پرایوس فروخت نہ کرسکا

ٹویوٹا پرایوس کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہائبرڈ گاڑی کا اعزاز حاصل ہے۔ 1997 سے اب تک ٹویوٹا موٹرز دنیا بھر 50 لاکھ سے زائد پرایوس فروخت کرچکا ہے۔ پاکستان میں بھی جاپان سے استعمال شدہ پرایوس کی درآمد کا سلسلہ پانچ سال سے بھی…

ٹویوٹا کرولا 2017 کا نیا انداز؛ پہلے سے زیادہ پُرکشش اور شاندار!

ٹویوٹا کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ ہر تین سال بعد اپنی گاڑیوں کی موجودہ جنریشن کا نیا انداز (facelift) متعارف کرواتا ہے۔ ٹویوٹا کرولا کی نویں اور دسویں جنریشن کے ساتھ بھی یہ سلسلہ جاری رہا یہی وجہ ہے کہ گیارہویں جنریشن کے تین سال مکمل ہونے سے…