براؤزنگ زمرہ

خبریں

مُستنگ کے پچاسویں سالگرہ پر فورڈ کی دلچسپ تخلیق

امریکی کار ساز ادارے فورڈ موٹر کمپنی اپنی مشہور زمانہ برانڈ فورڈ مستنگ کی پچاسویں سالگرہ منارہی ہے۔ اس موقع پر فورڈ نے مستنگ کی اولین جنریشن اور جدید ترین جنریشن کی گاڑیوں کے نصف حصوں کو جوڑ کر دلچسپ و عجیب نمونہ بنایا ہے۔ دو گاڑیوں کا یہ…

کراچی میں سالانہ 30 ہزار ٹریفک حادثات ہوتے ہیں: ڈی آئی جی ٹریفک

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جناب عامر شیخ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی میں ہر سال 30 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات رونما ہوتے ہیں۔ انہوں نے نے سال 2016 کے ابتدائی چار ماہ میں ہونے والے حادثات کے اعداد و شمار میڈیا…

ٹویوٹا کرولا میں امموبلائزر سمیت متعدد خصوصیات شامل

اب سے دو ماہ قبل مارچ 2016 میں پاک ویلز نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز اپنی سب سے مقبول گاڑی ٹویوٹا کرولا میں متعدد خصوصیات کا اضافہ کرنے جا رہا ہے۔ ہمارے اندازے کے عین مطابق ٹویوٹا نے رواں ماہ مئی 2016 سے کرولا کو اپڈیٹ…

پاکستانیوں کی پسندیدہ ہیچ بیک مٹسوبشی میراج 2016 کا نیا انداز پیش کردیا گیا

جاپانی کار ساز ادارے مٹسوبشی نے اپنے مشہور ترین گاڑی میراج 2016 کا نیا انداز (facelift) متعارف کروا دیا ہے۔ مٹسوبشی کی جانب سے میراج کا نام پہلی بار 1978 میں استعمال کیا گیا تھا تاہم 2003 میں اس نام سے گاڑیوں کی تیاری بند کردی گئی۔ بعد ازاں…

لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی ڈولفن فورس بنائی جائے گی

حکومت پنجاب کی جانب سے گزشتہ ماہ لاہور میں ڈولفن فورس کا قیام عمل میں آیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس نئی شاخ کا مقصد شاہراہوں اور گلی کوچوں میں ہونے والی وارداتوں پر قابو پانا ہے۔ ڈولفن فورس میں شامل پولیس اہلکاروں کو بھرپور تربیت…

گندھارا نسان نے نئی گاڑیاں متعارف کروانے کی منصوبہ بندی شروع کردی

گندھارا نسان لمیٹڈ نے آئندہ سال 2017 میں نئی گاڑیوں کی تیاری سے متعلق منصوبہ بندی کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں نسان جاپان، گندھارا نسان پاکستان، رینالٹ (رینو) اور الفطیم گروپ UAE کے ایک وفد نے وفاقی وزیر مفتا اسماعیل سے اہم ملاقات کی۔ گزشتہ…

بیجنگ موٹر شو میں ٹویوٹا ویوس 2016 کا نیا انداز پیش کردیا گیا

چین کے سب سے بڑے گاڑیوں کے میلے بیجنگ آٹو شو میں ٹویوٹا نے ویوس 2016 کے نئے انداز (facelift) سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے کی ٹویوٹا ویوس 4 دروازوں والی چھوٹی سیڈان ہے جسے ایشیا بحر الکاہل خطے میں خاصی شہرت حاصل ہے۔ ٹویوٹا بیلٹا…

گاڑیوں کی فروخت: ووکس ویگن نے ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ کر سب کو حیران کردیا

اپنی تاریخ کے بدترین 'ڈیزل گیٹ' اسکینڈل کا سامنے کرنے والے جرمن ادارے ووکس ویگن نے حیرت انگیز طور پر جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کو رواں سال 2016 کی پہلی سہہ ماہی کے دوران گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا بھر…

آوڈی پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری پر غور کرے گا

جرمن کار ساز ادارے آوڈی نے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے پر سنجیدگے سے غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں آوڈی اور سندھ سرمایہ کاری بورڈ کے درمیان ایک باہمی مفاہمتی یاد داشت پر دستخط بھی کیے گئے ہیں۔…

ایک مریض کی زندگی بچانے کے لیے F-16 جنگی جہاز کا استعمال

دنیا کے تیز ترین جہازوں میں سے ایک F-16 کا نام سنتے ہی ذہن میں جنگ، دھماکے، بمباری اور بہت سی منفی چیزوں کا خیال آنے لگتا ہے۔ لیکن ایسا بھی بارہا دیکھا گیا ہے کہ اپنی طرز کی جدید تخلیق کو تباہی و بربادی کے بجائے انسان کی فلاح و بہبود کے…

صوبہ سندھ: CNG کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کمی کا امکان

وزارت پیٹرولیم اور CNG ڈیلرز ایسوسی ایشن (سندھ) کے درمیان ممکنہ معاہدے کے بعد صوبہ سندھ میں CNG کی موجودہ فی کلو قیمت میں 25 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ اس معاہدے کے تحت CNG اسٹیشن کے مالکان درآمد شدہ لیکوئیڈ نیچرل گیس (LNG) کی مدد سے CNG تیار…

کراچی ٹریفک پولیس نے TVES کا استعمال شروع کردیا

اب تک بہت سے لوگ بالخصوص کراچی کے شہری بخوبی جان چکے ہوں گے کہ ٹریفک پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار ہونے والے ٹریفک وائلیشن ایویڈینس سسٹم (TVES) کا استعمال شروع کردیا ہے۔ اس کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گھروں پر…

کیا سِگما موٹرز پاک فوج کے لیے نئی گاڑیاں تیار کر رہی ہے؟

رواں صدی کےآغاز سے قبل افواج پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں استعمال کی جاتی تھیں۔ لیکن پھر سال 2001-2002 میں ٹویوٹا کی جگہ لینڈ روور نے لے لی۔ پاکستان میں لینڈ روور ڈیفینڈر تیار کرنے والے ادارے سِگما موٹرز نے تقریباً 12 سال (2004 تا 2016) کے…

لاہور-اسلام آباد کے درمیان ولوو کی پرتعیش بس سروس کا آغاز

گزرے وقتوں کی بات یہ ہے کہ ایک شہر سے دوسرے شہر پہنچنے کے لیے بیڈفورڈ (Bedford) کمپنی کی پرانی بسیں استعمال کی جاتی تھیں۔ گو کہ انہیں عرف عام میں "راکٹ" کہا جاتا تھا لیکن یہ اپنے نام کے بالکل برعکس انتہائی سست، بے آرام سفر اور شور شرابہ…

پرتعیش گاڑیوں کی فروخت میں مرسڈیز نے BMW کو پیچھے چھوڑ دیا

گزشتہ دس سالوں کے دوران پہلی بار جرمن کار ساز ادارے مرسڈیز-بینز (Mercedes Benz) نے پرتعیش گاڑیوں کی فروخت میں ہم وطن روایتی حریف BMW کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روال سال 2016 کی پہلی سہ ماہی میں مرسڈیز نے گاڑیاں فروخت میں BMW سے دوگنا اضافہ کیا۔…