-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- چیری ٹِگو 8 PHEV بمقابلہ HAVAL H6 PHEV: 1-بمقابلہ-1 فوری موازنہ
- پیش ہے چیری ٹِگّو 8 پی ایچ ای وی — پاکستان کی پہلی 7 سیٹر پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی
- چیری ٹِگّو 7 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں 342 ہارس پاور کی ہائبرڈ طاقت کے ساتھ دمدار واپسی
- پاکستان میں چیری ٹِگو 8 PHEV لانچ
- چیری کی پاکستان میں تین نئی PHEV گاڑیاں متعارف کرانے کی تیاری
- ‘ہیلو بے بی’ وائس کنٹرول سے لے کر بیڈ موڈ سیٹوں تک — AION V EV کا اندرونی جائزہ
- Aion U-T سے ملیے: پاکستان کی نئی الیکٹرک ہیچ بیک جو دیتی ہے 500 کلومیٹر رینج
- ٹرانسپورٹرز نے سندھ ہائی کورٹ میں بھاری ٹریفک جرمانوں کو چیلنج کر دیا
- چیری نے پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ ‘ٹِگو 7’ پیش کر دی
- فیصل آباد میں ای-چالان نظام کا آغاز
براؤزنگ زمرہ
News
The latest news from the automobile industry.
الحاج گروپ اور ہیونڈائی موٹرز کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
گاڑیوں کے شعبے میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ادارے الحاج گروپ اور جنوبی کوریا کے عالمی شہرت یافتہ کار ساز ادارے ہیونڈائی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت الحاج گروپ کو پاکستان میں ہیونڈائی کی بڑی گاڑیوں بشمول ٹرکس اور بسوں کی فروخت…
سوزوکی سلیریو – 2017 میں متوقع گاڑیوں میں سے ایک!
آئند سال پاکستان میں پیش کی جانے والی گاڑیوں میں سوزوکی سلیریو بھی شامل ہے جسے نئی سوزوکی کلٹس کے نام سے متعارف کروایا جائے گا۔ ایک 'شہری گاڑی' کے طور پر مشہور سوزوکی سلیریو (Celerio) کو پہلی مرتبہ پڑوسی ملک بھارت میں منعقدہ آٹو ایکسپو 2014…
حکومت مراعات دے یا عوام نئی گاڑی کا خواب دیکھنا چھوڑدیں: پاک سوزوکی
Web Desk
401
پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے مستقبل قریب میں نئی گاڑیوں کی پیشکش کے امکانات کو رد کردیا ہے۔ پاک سوزوکی کا موقف ہے کہ نئی پنج سالہ آٹو پالیسی میں موجودہ کار ساز اداروں کو بھی وہی مراعات…
حکومت پنجاب نے لاہور میں میٹرو فیڈر بس سروس کا آغاز کر دیا
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے میٹرو بس سروس کے لیے اس نئی ایئر کنڈیشنڈ فیڈر بس سروس کا 20 مارچ 2017 کو افتتاح کیا۔ اس نئی فیڈر بس سروس کا مقصد باقی لاہور شہر کو 27 کلومیٹر لمبے میٹرو بس کوریڈور سے ملانا ہے۔ 200 بسوں کے ساتھ یہ سپیڈو بس سروس…
پنجاب میں موٹر بائیک ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا
اطلاعات کے مطابق، پنجاب کے بڑے شہروں میں عوام کو تیز اور مؤثر ایمرجنسی سروس فراہم کرنے کے لیے موٹر بائیک ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا گیا۔
پنجاب کے تمام بڑے شہروں کی تنگ گلیاں اور مصروف سڑکیں مریضوں کو ایمرجنسی امداد کی فراہمی میں تاخیر…
2017 بی ایم ڈبلیو 5 سیریز – خوبصورت انداز اور جدید خصوصیات کی حامل نئی سیڈان!
گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو (BMW) نے 5-سیریز سیڈان (G30) کی ساتویں جنریشن متعارف کروادی ہے۔ایک طرف نئی 5-سیریز اپنے خوبصورت انداز کی وجہ سے گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز ہے تو دوسری جانب اس میں شامل جدید خصوصیات…
بی ایم ڈبلیو کی منفرد موٹر سائیکل – کیا کبھی حقیقت کا روپ دھار سکے گی؟
معروف جرمن ادارہ BMW اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کی خوشی میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے نت نئے منفرد ڈیزائن پیش کر رہا ہے۔ بی ایم ڈبلیو کے وژن نیکسٹ 100 کانسیپٹ کے عنوان سے پیش کیے جانے والے ان ڈیزائنز کی نوعیت کچھ ایسی ہی ہے کہ انہیں…
نئے انداز کی حامل 2017 آوڈی A3 کی بُکنگ شروع
اب سے تقریباً دو مہینے پہلے اگست 2016 میں آوڈی پاکستان (Audi) نے A3 سیڈان کی بکنگ بند کردی تھی جسے دیکھتے ہوئے پاک ویلز پر پیشن گوئی کی گئی تھی کہ یہ فیصلہ دراصل آوڈی A3 کے نئے انداز کو پاکستان میں متعارف کروانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اب جبکہ…
پاک چین کار ریلی گوادر کی جانب رواں دواں
پاک چین کار ریلی درہ خنجراب کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئی۔ گاڑیوں کی اس ریلی کا مقصد پاک چین دوستی کا فروغ اور چین کے تعاون سے پاکستان میں تعمیر ہونے والی اقتصادی راہداری کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔
چینی قافلے کی آمد پر مقامی افراد اور…
رحیم یار خان: مسافر بسوں میں ہولناک تصادم؛ درجنوں افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں آج صبح دو مسافر بسوں کے اندوہناک تصادم میں 25 سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد شہر بھر کے اسپتالوں میں ہنگامی حالات نافذ کردیئے گئے ہیں اور ریسکیو مدد گار ہلاک شدگان اور زخمیوں کو…
چائنا گوادر میں آٹو موبائل کمپنی بنانے کا خواہاں۔
موجودہ ترقیاتی دور میں، چائنیز انویسٹرز سی پیک کے زیرِسایہ گوادرمیں آٹو موبائل اور کیمیکل سٹی بنانے پر غور کر رہے ہیں۔ایک پرائیویٹ نیوز چینل کے بقول، چائنیز انویسٹرز نے متعلقہ گورنمنٹ اتھارٹی کے تحت گوادر میں آٹو موبائل سٹی کا سنگِ بنیاد…
ٹویوٹا پرایوس 2016 کے بریکس میں تکنیکی مسئلہ کا انکشاف
گاڑیاں بنانے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے ٹویوٹا پرایوس (Prius) کے بریکس میں ممکنہ خرابی کی وجہ سے دنیا بھر میں 3,40,000 گاڑیاں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں تقریباً 2,12,000 جاپان، لگ بھگ 90 ہزار امریکا کے علاوہ یورپ اور…
سیفٹی الرٹ! سیف سٹی لاہور پروجیکٹ کی وجہ سے سڑک کے ساتھ کھدائی سے محتاط رہیں
پورے لاہور میں سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت کلوز سرکٹ کیروں کی تنصیب وزیراعلی شہباز شریف کے وژن کا حصہ ہے۔ جس کا مقصد براہ راست مانیٹرنگ سسٹم بنانا ہے جس سے سٹی ٹریفک پولیس اور ٹریفک قوانین لاگو کرنے والے اداروں کو بہتر طریقے سے ٹریفک قوانین لاگو…
جاپانی کار ساز اداروں سوزوکی اور ٹویوٹا میں شراکت داری کا امکان
Web Desk
260
گاڑیوں کے شعبے میں کام کرنے والے دو نامور جاپانی اداروں سوزوکی اور ٹویوٹا نے کاروباری شراکت داری کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ 12 اکتوبر 2016 کو جاری کیے جانے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ادارے مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے شراکت کے…
ساڑھے 3 لاکھ ہونڈا سِوک X میں تکنیکی خرابی کا انکشاف
گزشتہ روز ٹویوٹا پرایوس کے برقی پارکنگ بریکس میں خرابی کی خبر سامنے آنے کے بعد گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا نے بھی دسویں جنریشن ہونڈا سِوک کے الیکٹرانک پارکنگ بریکس (EPB) میں خرابی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ہونڈا کی جانب سے جاری تازہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔
