-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ٹیکسوں کی بھرمار، پاکستانی آٹو انڈسٹری کی برآمدی صلاحیت شدید متاثر
پاکستان کی آٹو انڈسٹری تاحال مشکلات کا شکار ہے۔ گاڑیوں کی سیلز میں اتار چڑھاؤ اور آٹو فنانسنگ میں مسلسل کمی اس صنعت کو درپیش بڑے چیلنجز میں سے ایک ہیں۔ حالیہ میٹنگ میں آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمیٹی (AIDEC) نے انکشاف کیا کہ بڑھتے…
کار فنانسنگ میں مسلسل 25 ویں ماہ کمی
چند سال پہلے پاکستان کی آٹوموٹیو انڈسٹری انتہائی مشکل وقت سے گزر رہی تھی۔ گاڑیوں کی سیلز اور آٹو فانسنگ سیکٹر شدید مندی کا شکار تھے۔ حالانکہ گاڑیوں کی سیلز میں کچھ بہتری دیکھنے کو ملی ہے لیکن کار فنانسنگ اس میں یہ تاحال مندی کا سامنا ہے۔ دو…
کراچی کارساز حادثہ، خاتون ڈرائیو نے 6 افراد کو کچل ڈالا
لاہور کے بعد اب کراچی میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیس آیا ہے۔ خاتون ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھی۔ جس کے باعث گاڑی ( ایس یو وی) کارساز کے قریب ایک موٹر سائیکل سمیت دیگر گاڑیوں پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں دو…
پاکستان میں BYD گاڑیوں کی رونمائی – تصاویر دیکھیں
بی وائے ڈی پاکستان نے آخرکار اپنی گاڑیاں ملک میں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے تین گاڑیاں، ایٹو 3 (الیکٹرک کار)، سیل (الیکٹرک کار) اور سی لائن 6 (پلگ اِن ہائبرڈ) کو اپنے برانڈ کے لانچ ایونٹ کے دوران پیش کیا۔ اس تقریب میں میگا موٹرز…
پاکستان میں لانچ ہونے والی BYD گاڑیوں کے انٹرنیشنل فیچرز
ایک طویل انتظار کے بعد آخر کار آج BYD نے پاکستان میں اپنے برانڈ کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ رسمی تقریروں کے بعد تقریب کے میزبان نے آخرکار اہم موضوع یعنی گاڑیوں کے ماڈلز کے لانچ کے بارے میں بات کی جس میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر BYD…
BYD برانڈ کی پاکستان میں لانچنگ – براہِ راست دیکھیں
آج کا دن خاص طور پر الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے شائقین کے لیے اہم ہے کیونکہ دنیا کے سب سے بڑے نیو انرجی وہیکل (NEV) برانڈ، بی وائی ڈی کی پاکستان میں لانچنگ ہو رہی ہے۔ یہ کمپنی حب پاور کمپنی لمیٹڈ (HUBCO) کی ذیلی کمپنی، میگا موٹر کمپنی…
BYD برانڈ کی لانچن – نئی آنے والی گاڑیوں کی تصاویر لیک
چینی الیکٹرک کاروں کا برانڈ BYD آج 17 اگست 2024 کو پاکستان میں لانچ ہو رہا ہے۔ اس بلاگ میں BYD برانڈ، اسکے ماڈلز اور ان کی خصوصیات کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا جائے گا۔
BYD کیا ہے؟
BYD جو Build Your Dreams کا مخفف ہے، ایک چینی EV برانڈ ہے…
دیپال L07 اور S07 کی آفیشل قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات
ایک ہفتہ قبل ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ دیپال L07 اور S07 پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں 16 اگست 2024 کو لانچ ہونے والی ہیں اور اب چنگان پاکستان نے اِن دونوں گاڑیوں کو لانچ کر دیا ہے۔ گزشتہ بلاگ میں ہم نے S07 اور L07 کے فیچرز اور دیگر خصوصیات سے…
دیپال L07 اور S07 پاکستان میں لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
چنگان ماسٹر موٹر نے کراچی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے الیکڑک گاڑیوں کے برانڈ دیپال کو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ لانچنگ تقریب میں کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی اور پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل کے بارے…
پیٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی
حکومت پاکستان نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کو خاطر خواہ فائدہ پہنچے گا۔
پیٹرول کی نئی قیمت
پیٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 260.96…
الیکٹرک کارORA 07 کی رونمائی – فیچرز اور دیگر خصوصیات
سازگار انجینئرنگ نے پاکستان میں ایک اور الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں جو کہ گریٹ وال موٹرز (جی ڈبلیو ایم) کی ORA 07ای وی ہے۔ اس سے قبل فروری 2024 میں، کمپنی نے ORA 03 متعارف کروائی تھی جو ایک الیکٹرک ہیچ بیک ہے۔ ہم…
وزیراعلی پنجاب نے ارشد ندیم کو “PAK 92.97” نمبر والی ہنڈا سوِک تحفے میں دے دی
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم، جنہوں نے گزشتہ ہفتے جیولین تھرو کے مقابلے میں اولمپکس گیمز میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 90 میٹر سے زیادہ فاصلے پر جیولین پھینکی، کو مسلسل تحائف مل رہے ہیں۔ پاکستانی جیولین تھروور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان…
نئی ہنڈا سی ڈی 70 ماڈل 2025 لانچ کر دی گئی، تصاویر دیکھیں
ہنڈا اٹلس نے اپنی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے ہر سال کی طرح اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی بائک ہنڈا سی ڈی 70 کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے لیکن حیران کن طور پر ہر نئے ماڈل میں تبدیلی صرف سٹیکر کی صورت میں ہوتی ہے۔ لہذا، ہنڈا سی ڈی 70…
گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں 36 فیصد کمی – پاما رپورٹ
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی رپورٹ کے مطابق کاروں کی فروخت میں مسلسل اضافے کے بعد ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جولائی 2024 میں کاروں کی فروخت 36 فیصد کم ہو گئی، جہاں جولائی میں 8589 گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ…
گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نئے قوانین متعارف کروا دئیے گئے
حکومت نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے لیے سخت قوانین متعارف کرائے ہیں، جس کا مقصد اس عمل کو منظم کرنا ہے اور یہ یقینی بنانا ہے کہ تمام گاڑیاں قواعد و ضوابط کے مطابق رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (E&T) ڈپارٹمنٹ ان نئے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔