-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پیٹرول کی قیمت میں 5.50 روپے کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں لگاتار دو بار اضافے کے بعد حکومت یکم اگست 2024 سے اگلے پندرہ دن تک کیلئے مہنگائی سے متاثرہ عوام کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر سکتی ہے۔
اطلاعات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5.50 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے…
ہںڈا اٹلس نے سٹی 1.2 لیٹر پر زبردست آفر لگا دی
ہونڈا سٹی نہ صرف کمپنی کے نمایاں ماڈلز میں شامل ہے بلکہ ان لوگوں کے لیے بھی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی گاڑی ہے جو مناسب بجٹ سیڈان سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ اس سب کو دیکھتے ہوئے ہنڈا اٹلس نے اس کار کے لیے ایک پرکشش پیشکش کا اعلان کیا…
بینک آف پنجاب خواتین کیلئے الیکٹرک بائک چارجنگ پوائنٹس قائم کرے گا
عوام کیلئے گورنمنٹ سروسز کو مزید جدید، ڈیجیٹلائزڈ اور ہموار بنانے کے مقصد کے ساتھ ساتھ اب پنجاب حکومت طلباء، خاص طور پر خواتین کے لیے روزانہ کے سفر کو آسان بنانے پر بھی کام کر رہی ہے۔ حال ہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلباء کے لیے…
ہنڈا اٹلس کے منافع میں 40 فیصد اضافہ
مقامی کار انڈسٹری کے لیے گزشتہ چند سال، خاص طور پر عالمی وبا کورونا اور حالیہ معاشی خرابی کے بعد، شدید بحران زدہ تھے۔ اس دوران کار کمپنیز نے سیلز اور میں تاریخی کمی کا مشاہدہ کیا جس کے بعد منافع کا حجم بھی متاثر ہوا۔ لیکن مقامی اسمبلرز اور…
کیا DFSK گلوری 580 پرو واقعی بند ہو گئی ہے؟
چند روز قبل سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں اور رپورٹس گردش کرنے لگیں کہ ڈی ایف ایس کے کی ایس یو وی گلوری 580 پرو کی پروڈکشن روک دی گئی ہے۔ کچھ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ کار بند کر دی گئی ہے۔ تاہم یہ افواہیں سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔…
اننت امبانی کو 200 کروڑ روپے سے زائد کی گاڑیاں اور بائیکس تحفے میں ملیں
اننت امبانی کی شادی جو سات ماہ سے جاری تھی، حال ہی میں بھارت میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ شادی کے اس جشن میں بالی ووڈ اور ہالی وڈ کے سپر سٹارز کے علاوہ جیف بیزوس اور بل گیٹس جیسے انٹرنیشنل بزنس ٹائیکونز نے شرکت کی۔ یہ غیر معمولی جشن مہینوں تک…
الیکٹرک کار GiGi اب قسطوں پر بھی دستیاب ہے
بائکس کے بعد اب چھوٹی الیکٹرک کار GiGi پر بھی انسٹالمنٹ آفر لگا دی گئی ہے۔ لہذا، اگر آپ 12 ماہ کی قسطوں پر الیکٹرک کار خریدنا چاہتے ہیں تو یقینا یہ آفر آپ کے لیے ہے۔
کمپنی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اس پلان کو شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے…
پنجاب اسمبلی کے سپیکر کو 18 کروڑ روپے کی لگژری گاڑیاں ملیں گی
ملک میں جاری معاشی بحران کے باوجود پنجاب حکومت پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
میٹنگ کے…
آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے بڑے نقصان سے قبل وزیراعظم کو آگاہ کر دیا
ملک میں قائم آٹو موٹیو ایسوسی ایشنز کے بعد پیٹرولیم انڈسٹری بھی بدترین مسائل کا شکار ہونے لگی ہے۔ چند روز قبل پاما اور پاپام نے وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ تاہم حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق آئل مارکیٹنگ…
لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی
باغات کا شہر اور پنجاب کے دل لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس کا آغاز کرنے کے بعد ایک اور اہم منصوبے کی تیاری کی جا رہی ہے- اسی طرح دیگر مںصوبوں کی طرح ٹرام سروس بھی ملک میں پہلی بار لاہور میں ہی شروع کی جائے گی۔
صوبائی حکومت…
نئی اوشان X7 فیوچرسینس کی خصوصی تصاویر
چند روز قبل ہم نے آپ کو چنگان کی اپ ڈیٹ کی گئی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7کے بارے میں بتایا تھا۔ کمپنی نے نہ صرف دونوں ویریںٹس یعنی کمفرٹ اور فیوچر سینس میں اپ گریڈ کی ہیں بلکہ سات سیٹر ویرینٹ فیوچر سینس کا بالکل نیا ویرینٹ بھی متعارف…
نئے جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد ملت ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافہ
حالیہ مالیاتی بجٹ 2024-25 میں نہ صرف بہت سے نئے ٹیکس متعارف کروائے گئے بلکہ درآمد شدہ استعمال شدہ اور مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیوں پر ٹیکس کی حد میں اضافہ کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ زرعی ٹریکٹر بھی اسی ٹیکس کے زمرے میں آتے ہیں۔ جنرل سیلز ٹیکس…
ماسٹر چنگان موٹرز نے اوشان X7 میں نئی اپ گریڈز کر دیں
ماسٹر چنگان پاکستانی آٹو موٹیو انڈسٹری میں اپنی ایس یو وی اوشانX7 کے لیے تازہ ترین اپ گریڈ کا اعلان کیا ہے جو چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن کے فورا بعد دوسری بڑی خبر ہے۔ اوشان X7فیوچرسینس ویریئنٹ میں سامنے آنے والی نئی اپ گریڈز نہ صرف ایک…
پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
ان لوگوں کے لیے جو یہ سمجھتے تھے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں اب مستحکم رہیں گی، ایک نئی اپ ڈیٹ موجود ہے جس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا واضح اشارہ دیا گیا ہے۔ یعنی موجودہ حکومت کی جانب سے اگلے پندرہ دن تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
BYD SEALION 6 پاکستان میں آ گئی، تصاویر دیکھیں
رواں سال جون کے شروع میں، ہم نے آپ کو مطلع کیا تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی BYD نے پاکستانی آٹو مارکیٹ میں آفیشلی طور پر اپنا نام درج کروا لیا ہے جو پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے تیار ہے۔ اب اسی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔