براؤزنگ زمرہ

خبریں

پیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چند روز قبل اپنی بجٹ تقریر میں پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کی گئ پیٹرولیم لیوی میں 20 روپے فی لیٹر کے اضافے کی تجویز پیش کی (جو کہ فنانس بَل منظور ہونے کے بعد باقاعدہ نافذ بھی ہو چکی ہے) جس سے یہ ظاہر…

پیٹرول کی سیل 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

وقت گزرنے کے ساتھ ایسا لگتا ہے کہ ملک کے سیاسی دانشور موجودہ معاشی افراتفری اور کاروباری اور متوسط ​​طبقے کے لوگوں پر اس کے اثرات کے لحاظ سے معاملات کو درست کرنے سے قاصر ہیں۔ ایک حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق سیگر معاملات کی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی…

نیشنل ہائی وے اور موٹرویز پر ٹیکس بڑھا دیا گیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں سالانہ اضافے کا اعلان کر دیا ہے اور نئے ریٹس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہو گا۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نظر ثانی شدہ ٹول ریٹس کا اطلاق نیشنل ہائی ویز، کوہاٹ ٹنل…

پنجاب میں نیا ٹوکن ٹیکس نافذ کر دیا گیا

پنجاب کے اگلے مالی سال کے فنانس بل میں دیگر اقدامات کے علاوہ پنجاب موٹر وہیکلز ٹیکسیشن ایکٹ میں بھی ترمیم کی گئی ہے جس کے نتیجے میں صوبے میں نیا ٹوکن ٹیکس متعارف کرایا گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ایک نئی ٹوکن ٹیکس پالیسی متعارف کرائی ہے جو…

محدود مدت کی آفر ختم – کِیا سٹونک کی قیمت میں 733000 روپے اضافہ

کِیا پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی محدود مدت کی آفر ختم ہو گئی ہے، کمپنی نے اپنی سب کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی سٹونک کی قیمت میں 733000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 4767000 روپے سے بڑھ کر 5550000 روپے ہو چکی ہے۔ خیال…

پیٹرول کی قیمت میں 7.45 روپے اضافہ کر دیا

پاکستان میں مسلسل چار بارکمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں آج 7.45 روپے فی لیٹر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 258.16 روپے سے بڑھ کر 265.61 روپے فی لیٹر ہو چکی ہے۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.56 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے…

دیوان موٹرز نے ایک اور الیکٹرک کار Honri Ve 3.0 لانچ کر دی

رواں ماہ کے شروع میں دیوان موٹرز نے ایکو گرین موٹرز لمیٹڈ کے تعاون سے پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار شدہ الیکٹرک گاڑی "Honri Ve" لانچ کی۔ ہم نے اس گاڑی کی خصوصیات، فیچرز، قیمت، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات بھی ظاہر کیں۔ تقریباً ایک…

سندھ میں “A1″نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں نیلام

29 جون 2024 کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے 40 پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی جس سے حکومت سندھ کو مجموعی طور پر 67.54 کروڑ روپے حاصل ہوئے ہیں۔ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس کے دوران سینئر وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن، اور اطلاعات…

سندھ پہلی بار پریمیم نمبر پلیٹ کی نیلامی کرے گا۔

پاکستان کے صوبہ سندھ میں اس ہفتے کے آخر میں 29 جون 2024 کو کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں پریمیم نمبر پلیٹ نیلامی کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دلچسپ ایونٹ آپ کو موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ اپنی گاڑی کیلئے ایک منفرد نمبر پلیٹ حاصل کر سکیں۔…

ہںڈا نے HRV کی قیمت میں 400000 روپے کمی کر دی

ہنڈ اٹلس نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ  کمپنی نے تیس سال مکمل ہونے پر HRV VTI-S کی قیمت میں 400000 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ لہذا، ابھی…

بڑا ریلیف – مقامی ہائبرڈ کاروں پر سیلز ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی

اگر آپ کو یاد ہے تو ہم نے آپ کو مقامی طور پر تیار شدہ ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز (HEVs) پر ایک "خفیہ حملے" کے بارے میں بتایا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ حکومت ہائبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو موجودہ 8.5 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے…

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

آخر کار پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں چار بار لگاتار کمی کا رجحان کا خاتمہ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اگلے پندرہ دن کے لیے یعنی 30 جون تک پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔ پیٹرول کی…

سوزوکی، ہنڈا اور کِیا یہ ہائبرڈ گاڑیاں پاکستان میں لانچ کر سکتی ہیں

21 جون کو وزارت صنعت و پیداوار نے فنانس ڈویژن اور ایف بی آر کو ایک درخواست بھیجی جس میں انہوں نے ایچ ای وی گاڑیوں پر نئی ٹیکس پالیسی کی مخالفت کی۔ ذیل میں نوٹس کی ایک کاپی دی گئی ہے: وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس…

BYD پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کیلئے تیار

پچھلے چند سالوں میں آںے والے بڑے بحران کے بعد اب پاکستان کی کار انڈسٹری بحال ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ مقامی کار ساز اداروں نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں (HEVs) اور الیکٹرک گاڑیاں (EVs) تیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ…

وزارت صنعت نے ہائبرڈ اور EV ٹیکس میں اضافے کی مخالفت کر دی

وزارت صنعت و پیداوار نے بجٹ2024-25  میں ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت نے اسے ایکسپورٹ اور آٹو انڈسٹری کی ترقی کی جانب گامزن کرنے والی پالیسیوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس…
Join WhatsApp Channel