براؤزنگ زمرہ

خبریں

پاما رپورٹ: سوزوکی سوئفٹ نے آلٹو کو پیچھے چھوڑ دیا

سوزوکی آلٹو کو پاکستان کی سب سے زیادہ سستی اور اچھی فیول ایوریج والی کار (ہیچ بیک) سمجھا جاتا ہے۔ کم قیمت، بہترین فیول ایوریج، کمپیکٹ سائز اور تنگ جگہوں پر بھی آسانی سے سفر جیسی خصوصیات کی وجہ سے آلٹو پاکستانیوں کی پسندیدہ کاروں میں سے ایک…

ہیوںڈائی پاکستان بھی آٹو پارٹس ایکسپورٹ کرنے کیلئے تیار

پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کے لیے موجودہ حکومت کی جانب سے مقامی کار ساز کمپنیوں کو گاڑیاں اور کاروں کے پارٹس برآمد کرنے پر زور دینے کے بعد اب کار کمپنیاں اس عمل کی پیروی کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ چنگان پاکستان نے…

پاما رپورٹ – گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں 4 فیصد اضافہ  

ہم ہر ماہ گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ایک تفصیلی ماہانہ رپورٹ لاتے ہیں جو گاڑیوں کی ماہانہ سیلز سے متعلق مکمل تفصیلات فراہم کرتی ہے۔ مقامی کار ساز کمپنیوؐں نے گزشتہ کئی ماہ تک لگاتار بدحالی کا سامنا کیا لیکن اب حالات کچھ بہتر ہیں اور…

پیٹرول کی قیمت میں 10.20  روپے کمی کر دی  گئی

وفاقی حکومت نے آج ایک بار پھر پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 10.20 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ نئی قیمتیں 15 جون 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن کے لیے لاگو ہوں گی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 258.16 فی لیٹر ہو گی جبکہ پرانی قیمت 268.36 روپے تھی۔…

کوئی بھی سوزوکی کار خریدیں اور بچائیں 650000 روپے

آج سے چند سال قبل پاکستان میں گاڑی خریدنا ایک آسان اور سادہ سی بات تھی۔ گاڑیوں کی قیمتیں کم تھیں اور شرح سود بھی متوسط ​​طبقے کے لیے قابل برداشت تھی۔ اسی طرح گاڑیوں کی سیلز بھی نئی بلندیوں پر پہنچ رہی تھی اور کار فنانسنگ بھی اچھی کارکردگی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے لیٹر کمی کا امکان

دنیا کی جدید معیشتوں کی کارکردگی میں ایندھن کی قیمتوں کا بڑا کردار پایا جاتا ہے۔ اسی طرح پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کا تعلق مہنگائی میں کمی یا اضافے سے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے کمی کا امکان ہے جو کہ 16 جون…

وِد ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کے بعد گاڑیوں کی نئی قیمتیں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے بجٹ تقریر میں ایک تجویز موصول ہوئی۔ جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس اب پہلے کی طرح ان کی انجن کپیسٹی کی بجائے ایکس فیکٹری قیمت پر وصول…

بجٹ 25-2024: مقامی سطح پر تیار شدہ HEVs کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

جب ایک طرف صارفین مقامی سطح پر تیار ہونے والی  HEVsپر عائد ٹیکسوں میں آسانی کے منتظر تھے تو دوسری جانب حکومت نے نئے مالیاتی بجٹ 2024-25 میں صارفین کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ " فنانس بل 2024 کے مطابق 8 ویں شیڈول کی شق 73، جو…

بجٹ 25-2024: مقامی سطح پر تیار کی گئی HEVs کیلئے بُری خبر

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے نئے مالیاتی بجٹ 2024-25 کو پیش کیے گئے بجٹ کو چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے ہیں اور  مقامی کار انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے عائد کردہ نئے ٹیکس نتائج پر پر تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس…

بجٹ 25-2024: حکومت نے لوکل گاڑیوں پر نیا وِد ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا

حکومت نے ابھی 25-2024 کا بجٹ جاری کر دیا ہے۔ نئی بجٹ سمری کے مطابق حکومت نے نئی گاڑیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ مزید برآں، بجٹ میں گاڑیوں کے نئے رجسٹریشن چارجز کے حساب کتاب میں تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ ماضی میں…

بجٹ 25-2024: پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 20 روپے اضافہ

اگر آپ سوچتے ہیں کہ آئندہ قیمتوں میں نظرثانی میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہو جائیں گی تو آپ کیلئے ایک نئی اپ ڈیٹ ہے جس کے مطابق اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ نئے مالیاتی بجٹ 25-2024 میں وزیر خزانہ محمد…

بجٹ 25-2024: لوکل اور امپورٹڈ گاڑیوں پر نئے ٹیکسوں کی تجویز

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج مالی سال 25-2024 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ اپنی تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے آٹو موٹیو انڈسٹری سمیت مختلف شعبوں پر مختلف نئے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کا اعلان کیا۔ قبل ازیں رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ 1800 سی سی…

ڈی ایچ اے فیز7 میں کم عمر ڈرائیور کی بائیک کو ٹکر، 1 جاں بحق

ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی جان لینے والے مہلک حادثے کے تقریباً چھ ماہ کے بعد ایک بار پھر، ڈی ایچ اے فیز 7 میں ایک نابالغ/ کم عمر ڈرائیور کی جانب سے چلائی جانے والی تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق…

وزیر اعظم کی ایف بی آر کو کار امپورٹ سکیم کا غلط استعمال روکنے کی ہدایت

پاکستانی حکومت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں خامیوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بیگیج سکیم کے تحت لائی جانے والی استعمال شدہ کاروں کی…

ٹویوٹا انڈس موٹرز جلد 50 یونٹس ایکسپورٹ کرنے کیلئے تیار

پاکستان کی کمزور معیشت کو سہارا دینے کے لیے ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے مشہور ماڈلز کے 50 یونٹس برآمد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جن میں فارچیونر،IMV سیریز اور کرولا کراس شامل ہیں۔ گاڑیوں…
Join WhatsApp Channel