براؤزنگ زمرہ

خبریں

ORA 03 EV کا فرسٹ لُک ریوئیو

سازگار انجینئرنگ نے حالیہ برسوں میں پاکستان میں کچھ اہم گاڑیاں متعارف کروائی ہیں جن میں کمرشل رکشوں سے لے کر طاقتور کراس اوور ہیول تک شامل ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کار نے خود کو ایک بہترین پروڈکٹ بھی ثابت کیا ہے اور اب کمپنی پاکستان میں اپنی…

ملتان میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد

ہم جنوبی پنجاب اور صوفیوں کے شہر ملتان میں ایک بار پھر پاک ویلز کار میلے کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں۔ یہ میلہ 18 فروری 2024 (اتوار) کو DHA ملتان میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد ہوگا۔ یہ گاڑیاں بیچنے اور خریدنے والوں کے لیے ایک سنہری موقع…

گندھارا آٹوموبائلز نے ٹیگو 4 پرو کی قیمت پر سپیشل آفر لگا دی

گندھارا آٹوموبائلز لمیٹڈ نے اپنی کراس اوور ایس یو وی ٹیگو 4 پرو کے لیے ایک مخصوص پرائس آفر متعارف کرائی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ خصوصی آفر گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت پر لگائی گئی ہے۔ آفر کے مطابق گاڑی کی قیمت…

ہیوال H6 HEV بمقابلہ کرولا کراس ہائبرڈ – تفصیلی جائزہ

گزشتہ چند سالوں میں پاکستانی آٹوموٹو مارکیٹ میں بہت سی ہائبرڈز اور ایس یو ویزلانچ کی گئی ہیں۔ حال ہی میں، ٹویوٹا نے مقامی سطح پر تیار کی گئی کرولا کراس لانچ کر کے ملک میں اپنا پہلی ہائبرڈ گاڑی لانچ کی لیکن کیا یہ ہیوال  H6کا مقابلہ کرتی ہے؟…

پاک ویلز کراچی کار میلہ ملتوی کر دیا گیا

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاک ویلز کراچی کار میلہ پاکستان میں جاری عام انتخابات کی تیاریوں کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ایونٹ 4 فروری 2024 کو کراچی ایکسپو سنٹر میں منعقد ہونے جا رہا تھا۔ میلے کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا…

کیا آپ پاک ویلز کراچی کار میلے کیلئے تیار ہیں؟

ہم کراچی میں رہنے والی کاروں کے مداحوں کیلئے ایک اور دلچسپ خبر لے کر آئے ہیں کیونکہ روشنیوں کے شہر میں ایک بار پھر کار میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ میگا ایونٹ 4 فروری 2024 (اتوار) کو صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ہال نمبر 6، ایکسپو سنٹر…

موڈیفائیڈ ہنڈا سی ڈی 70 کا اونر ریوئیو

گاڑی یا بائک کی موڈٰیفکیشن خاص طور پر ایک ٹیکنیکل کام ہے جس کے لیے جذبے، محنت اور جدت کی ضرورت ہوتی ہے۔ آج ہم ایک ایسی موڈیفائیڈ سی ڈی 70 کا اونر ریوئیو کریں گے جسے ایک سٹوڈنٹ نے موڈٰیفائی کیا ہے۔ آئیے اس پروجیکٹ کے بارے میں مزید جانتے ہیں۔…

کیا آپ پاک ویلز کار میلہ کیلئے تیار ہیں؟

پاکستان میں کامیاب آٹو ایونٹس کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پاک وہیلز کار میلہ نصرت فتح علی خان کے شہر فیصل آباد میں بھی منعقد ہونے جا رہا ہے۔ لوگوں کا پسندیدہ میلہ 28 جنوری 2024 کو گٹ والا کمرشل حب میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔…

الیکٹرک سکوٹر Yadea T5 کا فرسٹ ڈرائیو ریوئیو

چند ماہ قبل ہم نے نئے الیکٹرک سکوٹر Yadea کی مارکیٹ میں لانچ کے بارے آپ کو آگاہ کیا تھا۔ یہ کمپنی چین میں الیکٹرک بائکس کے لیے ایک بڑا نام رکھتی ہے۔ اس کمپنی کو پاکستان کی مقامی موٹر سائیکل کمپنی روڈ پرنس نے متعارف کرایا۔ اپنی جدید…

پاکستان میں 35 لاکھ سے کم کی قیمت والی بہترین گاڑیاں

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے متوسط ​​طبقے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ کار خریدنا کسی بھی مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والی کسی بھی شخص کیلئے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ لہذا، ہم آپ کو پاکستان میں 35 لاکھ سے کم قیمت والی بہترین گاڑیوں کے…

کیا آپ ملتان میں پاک ویلز آٹو شو کیلئے تیار ہیں؟

کراچی اور لاہور کے بڑے شہروں میں کامیاب  آٹو شو منعقد کروانے  کے بعد  اب صوفیاء کے شہر ملتان میں آٹو شو کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ میگا ایونٹ 21 جنوری 2024 (اتوار) کو ڈی ایچ اے ملتان میں صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ لہذا، آپ وہاں…

بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف ایف آئی آر ہوگی؟

ایسا لگتا ہے کہ پنجاب کی موجودہ نگران حکومت نے صوبے میں موٹر سائیکل سواروں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ کی جانب سے ایکسپائرڈ، انٹرنیشنل ڈرائیونگ اور لرنر لائسنس رکھنے والوں کے خلاف ایف آئی آر رجسٹر…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں 66 فیصد کمی

گزشتہ دو سالوں سے جاری بحران کی وجہ سے ملکی کی آٹو انڈسٹری میں اب بھی غیر یقینی صورتحال پھیلی ہوئی ہے۔ پاکستان میں کار انڈسٹری ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے اور یہ واضح ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کو آنے میں ابھی ایک طویل مدت درکار ہے۔ پاکستان…

نیسان ڈیز آلٹو اور مرا سے کئی گناہ بہترین گاڑی ہے

جاپانی ساختہ کاروں کو ان کے اعلیٰ معیار اور مناسب قیمت کی وجہ سے عوام میں ہمیشہ ترجیح دی جاتی ہے۔ برسوں سے سوزوکی آلٹو نے پاکستانیوں کے دلوں پر راج کیا ہے لیکن اب بہت سے دوسرے آپشنز بھی موجود ہیں جو اس کا مقابلہ کر رہے ہیں جیسا کہ نیسان…

شاہد آفریدی کی LX 570 کا اونر ریوئیو

آج ہم آپ کیلئے مشہور پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی LX 570 کا اونر ریوئیو لے کر آئے ہیں جو کہ شاہد آفریدی کی شخصیت سے مناسبت بھی رکھتی ہے۔ لالہ اپنی لالہ لیکسس کو اس خوبصورت ڈیزائن، پرتعیش انٹیریئر اور شاندار ٹیکنیکل فیچرز کی وجہ سے پسند…
Join WhatsApp Channel