-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
- اٹلس ہنڈا کا الیکٹرک سکوٹر مارکیٹ میں لانچ – قیمت و دیگر فیچرز
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
کیا 1400 سی سی یا 1800 سی سی کاروں پر 25 فیصد GST عائد کیا جائے گا؟
فنانس (ضمنی) ایکٹ 2023 کی تقریر میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کا اعلان کیا۔ جس میں کہا گیا کہ تمام اشیاء پر 17 فیصد سے ٹیکس بڑھا کر 18 فیصد جبکہ دوسری تمام لگژری آئٹمز پر 25 فیصد کر دیا جائے گا۔ 1 فیصد جی ایس ٹی کے…
رمزا سکوٹی خواتین کیلئے ایک بہترین آپشن ہے، ایکسپرٹ ریوئیو
اگر آپ ایک خاتون ہیں اور اپنے لیے کسی اچھی سواری کی تلاش میں ہیں تو نیو ایشیا کی رمزا سکوٹی آپ کیلئے ایک بہترین آپشن ہے۔
رمزا اسکوٹی کا ڈیزائن
رمزا اسکوٹی کو نیو ایشیا نے خواتین کے لیے نقل و حرکت کے متبادل ذرائع کے طور پر لانچ کیا ہے۔ اسے…
ملتان میں پاک ویلز آٹو شو کا انعقاد
دیگر شہروں کے بعد پاک ویلز اب ملتان میں آٹو شو کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ پاکستان کے نمبر ون آٹو موبائل پلیٹ فارم کا یہ ایونٹ 26 فروری 2023 کو ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس ملتان میں منعقد کیا جائے گا۔ شو کا وقت دوپہر 12 بجے سے شام 6 بجے تک ہے۔…
باشا اوپیز بنا سوِک والا لونڈا، اونر ریوئیو
آج ہم باشا اوپیز کی ہنڈا سوِک ماڈل 2016 کا اونر ریوئیو کریں گے۔ باشا ایک مشہور کانٹینٹ کریئٹر ہیں جن کا تعلق پشاور سے ہے۔ یہ ایک 10 جنریشن سوِک ہے جس کے 2016 میں 3 ویرینٹس لانچ کیے گئے تھے جبکہ یہ اورئیل ویرینٹ ہے جس میں 1800 سی سی انجن دیا…
RHS نے بی ایم ڈبیو پر ہایا بوسا کو کیوں ترجیح دی
آج ہم رانا حمزہ سیف کی بائک سوزوکی ہایابوسا کا ریوئیو کریں گے۔چرانا حمزہ آصف عرف RHS 1 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز اور 106+ ملین ویوز کے ساتھ ایک مقبول یوٹیوبر ہے۔ ان کا مواد پورے ملک میں سفر کے دوران مختلف قسم کے کھانے کی تلاش پر مبنی ہے۔ ان…
کیا آپ 19 فروری کو کراچی کار میلے کیلئے تیار ہیں
پاک ویلز کراچی کار میلہ اس ہفتے کے آخر میں 19 فروری کو کراچی میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ میگا ایونٹ ایکسپو سنٹر ہال نمبر 6 میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک منعقد ہوگا۔ لہذا، آپ کوئی بھی گاڑی بیچنا یا خریدنا چاہتے ہیں تو بغیر کسی پریشانی کے…
اسلام آباد میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد
گاڑیوں کے مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ رواں ہفتے کے آخر میں 12 فروری 2023 کو پاک ویلز اسلام آباد میں کار میلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ یہ کار میلہ 2F2F کارٹنگ لیک ویو، مری روڈ، اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا جس کے اوقات صبح 10 بجے…
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟
انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ (IDP) ایک شناختی دستاویز ہے جو ہولڈر کو کسی بھی ایسے ملک میں نجی موٹر گاڑی چلانے کی اجازت دیتا ہے جو IDPs کو پہچانتا ہو۔ IDP پاکستان سے غیر ملکی مسافروں کو ویانا کنونشن 1968 کے مطابق جاری کیا جاتا ہے۔IDP کے ساتھ…
23 لاکھ کی بالکل نئی ٹویوٹا کرولا
آج ہم 2015 ماڈل کی بالکل نئی ٹویوٹا کرولا گرینڈی کا اونر ریوئیو لائے ہیں۔ 11 جنریشن کرولا 2014 میں لانچ کی گئی جس کے کئی ویرینٹس سامنے آئے جن میں ایک گرینڈی بھی تھا۔ اس کرولا گرینڈی میں 1800 سی سی 2ZR-FE انجن دیا گیا ہے جو 140 ہارس پاور اور…
ڈالر کی شرح میں ریکارڈ اضافہ، کیا گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھیں گی؟
گزشتہ روز ڈالر کی شرح میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ دیکھا گیا۔ صرف ایک دن میں ڈالر کی قیمت 230 روپے سے بڑھ کر 255 روپے ہو گئی۔ یعنی ڈالر کی قیمت میں 24.54 روپے اضافہ ہوا۔
https://twitter.com/iispl_sec/status/1618568006518599680
…
لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں
سٹی ٹریفک پولیس لاہور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھاری جرمانے سمیت سخت کارروائیاں کر رہی ہے۔ اپنی تازہ ترین ٹویٹ میں پولیس نے ایک بار پھر شہریوں پر زور دیا کہ وہ اپنے ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں ورنہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔…
2003 ماڈل کی نئی آلٹو کا آنر ریوئیو
آج ہم آپ کے سامنے اونر ریوئیو سیریز کا ایک اور دلچسپ قسط پیش کر رہے ہیں۔ اس بار ہمارے پاس 2003 کی سوزوکی آلٹو ہے جو اونر کی جانب سے زبردست حالت میں رکھی گئی ہے۔ اس ریوئیو میں اونر اپنی کار کے ساتھ اپنے تجربے کو شئیر کرے گا اور ہمیں اس کے اپ…
Pakistan Suzuki Has Not Produced Even A Single Car This year
The country’s deteriorating economic charts are making things worse for the local car industry. The episode started with back-to-back price hike series; then, production cuts exaggerated the fiasco. And now, the country’s biggest carmaker,…
پنجاب بائیو میٹرک کار ٹرانسفر آفر کا آج آخری دن
ایک اخباری اشتہار میں محکمہ ایکسائز پنجاب نے اعلان کیا کہ بائیو میٹرک کار ٹرانسفر ہارڈ شپ کیسز میں 2 ماہ کی رعایت کا آج آخری دن ہے۔ اشتہار میں بتایا گیا کہ "یہ پیشکش صرف کار بیچنے والے کے بائیو میٹرک کے لیے ہے؛ خریدار کا بائیو میٹرک ضروری…
پاک سوزوکی نے اپنی بائکس کی بکنگ بند کر دی
درآمد پر مبنی سپلائی چین میں پائے جانے والے مسائل سمیت دیگر پیداواری مسائل کی وجہ سے پاک سوزوکی نے اپنی بائکس کی بکنگ اگلے نوٹس تک روک دی ہے۔ یہ فیصلہ کمپنی کی طرف سے کار پروڈکشن پلانٹ بند ہونے کے دوران ہی آیا ہے۔
کمپنی نے اپنے ڈیلرز کو…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔