براؤزنگ زمرہ

خبریں

کیا پیٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں؟

تیل کی قیمتوں میں کمی کی پیشگوئی کے مطابق دسمبر 2022 کی دوسری ششماہی میں پیٹرول کی قیمت تقریباً 7.50 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 12.37 روپے کم ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پٹرولیم اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی وافر سپلائی دونوں مصنوعات کی…

ملکی آٹو انڈسٹری سے گزشتہ 4 ماہ میں 65000 ملازمین فارغ

آٹو وینڈر ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ آٹو سیکٹر سے پچھلے چار ماہ میں 65,000 کارکنوں کو فارغ کیا گیا ہے۔ اس تعداد کا انکشاف گزشتہ ہفتے ایسوسی ایشن کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اگرچہ کوئی رپورٹ نہیں ہے اور ایسوسی ایشن نے اپنے طور پر ایک…

20 لاکھ کلومیٹر چلنے والی 1993 ماڈل کرولا

یہ کہانی ایک ایسی کرولا کار کی ہے جسے 27 سالہ مسٹر ہیبلے نامی نیوزی لیںڈ کے ایک شہری نے سنہ 2000 میں خریدا اور اب تک وہ اسے 20 لاکھ کلومیترک تک چلا چکے ہیں اور حیران کن بات یہ ہے کہ گاڑی اب تک اپنی بہترین حالت میں موجود ہے۔ نیوزی لیںد…

ایم ایم عالم روڈ کو واکنگ سٹریٹ میں تبدیل کرنے کی تجویز

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے مشہور ایم ایم عالم روڈ کو واکنگ سٹریٹ میں تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) ڈاکٹر اسد ملہی اور دیگر اعلیٰ حکام نے سڑک کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران حکام نے منصوبے کے آپریشنل…

MG HS Essence کی خصوصی تصاویر دیکھئیے

ایم جی پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ کراس اوور ایس یو ویHS Essence لانچ کر دی ہے۔ قیمت، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلقہ تمام تر تفصیلات شئیر کرنے کے بعد ہم آپ کیلئے ایم جی ایچ ایس Essence کی چند خصوصی تصاویر لائے ہیں جو کہ ذیل میں دی گئی ہیں۔…

MG HS ایسنس کی بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات

MG HS صارفین کی سب سے پسندیدہ SUVs میں سے ایک ہے جو اب پاکستان میں تیار کی جائے گی۔ ملک میں اس کراس اوور ایس یو وی کے لانچ کے بعد سے اب تک صرف  CBUیونٹس یعنی امپورٹد یونٹس فروخت کے لیے دستیاب تھے۔ لیکن اب کمپنی یہ گاڑیاں پاکستان میں ہی تیار…

مقامی سطح پر تیار کردہ MG HS Essence کی آفیشل قیمت

جیسا کہ ہم نے آپ کو بتایا کہ مقامی طور پر اسمبل شدہ ایم جی ایچ ایس ایسنس  لانچ کر دیا گیا ہے۔ ہم نے آپ کے ساتھ کار کے فیچرز اور خصوصیات اور کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے اپ گریڈز شئیر کیے۔ لیکن یہاں سب سے بڑا سوال گاڑی کی قیمت ہے، جس کا…

بریکنگ: مقامی سطح پر تیار کی گئی MG HS لانچ کر دی گئی

آخر انتظار ختم ہوا! ایم جی پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کی گئی MG HS ایسنس لانچ کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق پلانٹ کے تمام مسائل حل کر لیے گئے ہیں اور مقامی اسمبلی کے لیے حکومت سے لائسنس بھی حاصل کر لیا ہے۔ مقامی طور پر تیار شدہ کراس اوور…

رواں سال سوزوکی ایوری کی لانچ کا کوئی امکان نہیں

کرولا کراس کی جلد لانچ سے متعلق پائی جانے والی قیاس آرائیوں کے بعد سوزوکی ایوری کی لانچ سے متعلق بھی افواہیں مارکیٹ میں گردش کر رہی ہیں۔ جن میں کہا جا رہا ہے کہ سوزوکی نے منی وین سوزوکی ایوری کی مقامی سطح پر تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔…

امپورٹڈ گاڑیوں کی درآمدات میں 58 فیصد کمی

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (SBP) نے اکتوبر کے مہینے کے لیے اپنے درآمدی اعداد و شمار جاری کیے ہیں، اور اس میں آٹوموبائل انڈسٹری کیلئے کوئی اچھی خبر نہیں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق، مکمل طور پر امپورٹڈ گاڑیوں کی درآمد میں سال بہ سال (YoY)…

کیا کرولا کراس وقت سے پہلے پاکستان میں لانچ ہو رہی ہے؟

ٹویوٹا پاکستان جاپانی کارساز کمپنی ٹویوٹا پاکستانی صارفین کی پسندیدہ کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ ٹویوٹا کی جانب سے کسی نئی گاڑی کی لانچ کی خبر کسی بھی صارف کیلئے کسی بڑی خوشخبری سے کم نہیں ہوتی۔ مارکیٹ میں ایک خبر گردش کر رہی جس میں کہا جا…

DFSK کا پاکستان میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں لانچ کرنے کا منصوبہ

سازگار انجینئرنگ کی جانب سے پاکستان میں پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ SUV جسے ہیوال H6 HEV کا نام دیا گیا ہے، لانچ کرنے کے بعد، ریگل آٹوموبائلز نے بھی اپنی لائن اپ میں الیکٹرک اور ہائبرڈ کاریں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ کمپنی کے سوشل میڈیا…

پکانٹو کا سیکنڈ فیس لفٹ ماڈل آئندہ سال لانچ ہوگا

پِکانٹو کے مداحوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی نے آئندہ سال 2023 میں گاڑی کی تیسری جنریشن کا سیکنڈ فیس لفٹ لانچ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ کار کا موجودہ ماڈل صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا…

روس رعایتی نرخوں پر پاکستان کو تیل اورڈیزل دینے کیلئے تیار

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ روس نے پاکستان کو رعایتی نرخوں پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، انھوں نے قیمت کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں دیا۔ یہ اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اس بیان کے…

حکومت نے ڈیزل پر لیوی اور مارجن فی لیٹر میں اضافہ کر دیا

اگرچہ حکومت نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم تیل کی صنعت میں بہت ہلچل نظر آتہ ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں وفاقی حکومت نے خاموشی سے دو بڑے اقدامات کیے ہیں۔ سب سے پہلے، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر آئل…
Join WhatsApp Channel