-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
موٹر وے پر رفتار کی حد کم کر کے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی گئی
موٹرویز پر حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کم کرنے کیلئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے رفتار کی حد کو 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کم کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ موٹر ویز پر ہونے والے حادثات کی تحقیق اور تجزیہ کے بعد…
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران لاہور اور اسلام آباد کا ٹریفک پلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ایک روز بعد سیاسی جماعت نے نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اسد عمر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج…
یاماہا بائکس کی قیمتوں میں 8000 روپے تک اضافہ
ہنڈا اٹلس کے بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنی نے بائکس کی قیمتوں میں 8000 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ یاماہا نے رواں سال یہ چھٹی بار قیمتیں بڑھائی ہیں۔
اس سے قبل کمپنی نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں…
نئی سوزوکی GSX کیلئے انسٹالمنٹ پلان
نئی سوزوکی GSX کی لانچ کے بعد کمپنی نے اس سے متعلق انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے 0 فیصد مارک اپ کے ساتھ 2 سال کا انسٹالمنٹ پلان دیا ہے۔ جس کیلئے بائک کی قیمت کا 30 فیصد ایڈاونس کے طور پر ادا کرنا ہوگا جبکہ بقیہ رقم دو سالوں…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پندرہ دن تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔
انکا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس وقت 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن تک برقرار رہیں گی۔ ان میں کوئی تبدیلی…
پاکستان میں ہنڈا CD 70 کی قیمت 121500 روپے ہو گئی
جہاں ایک طرف روپے کی قدر میں کسی حد تک اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے تو دوسری جانب اٹلس ہنڈا نے اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا کر صارفین کو سراپرائز دیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بائکس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بھی…
ہیوال H6 ہائبڑد کی قیمت بھی سامنے آگئی
گزشتہ ہفتے آپ کو بتایا تھا کہ پاکستان کے پہلے مقامی طور پر تیار شدہ ہائبرڈ کراس اوور ہیوال H6 HEV کا آغاز تقریباً ہو گیا ہے۔ تاہم، رپورٹس بتاتی ہیں کہ گاڑیوں کے مقامی اسمبلر سازگار انجینئرنگ نے صارفین کو گاڑیوں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔…
سوزوکی GSX 125 کی آفیشل قیمت سامنے آگئی
سوزوکی پاکستان نے حال ہی میں ایک ٹریلر کے ذریعے پاکستان میں اپنی نئی موٹر سائیکل سوزوکی GSX 125 لانچ کر دی ہے۔ یہ موٹر سائیکل سوزوکی GS 150 SE کا متبادل ہے اور یاماہا YBR125 اور ہنڈا CB125Fکا براہ راست مدمقابل ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ…
نئی سوزوکی GSX 125 پاکستان میں لانچ کر دی گئی
ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ذرائع درست نہیں تھے کیونکہ سوزوکی GSX 125 آج پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ سوزوکی پاکستان نے نئی موٹر سائیکل کا ٹریلر جاری کیا ہے جس میں بائک کی نمایاں خصوصیات اور خصوصیات بتائی گئی ہیں۔ یہ بائک دیکھنے میں کافی سپورٹی…
پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار شدہ ہائبرڈ کراس اوور آگئی
پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار شدہ ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل ہیوال H6 کراس اوور آ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیوال گاڑیوں کے مقامی اسمبلرز سازگار انجینئرنگ نے ہمیں بتایا ہے کہ اس گاڑی کی لانچنگ بہت قریب ہے۔ ہمارے قابل اعتماد ذرائع نے ہمیں بتایا…
ہیونڈائی پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
جہاں ایک طرف بِگ تھری کے دو اہم رکن سوزوکی پاکستان اور ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی ملک میں جاری معاشی مسائل کی وجہ سے سیلز اور پروڈکشن میں کمی کے مسائل کا سامنا کر رہی ہے تو دوسری جانب ہیونڈائی نے اس دوران ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔…
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا روٹ یہ ہے – اس کے مطابق منصوبہ بندی کریں
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آج سے لاہور کے شہر لبرٹی سے آغاز کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیاسی جماعت پی ٹی آئی نے اس مارچ کا روٹ بھی شیئر کیا ہے، اور ہم اسے آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں تاکہ آپ اس کے مطابق اپنے سفر کا منصوبہ بنا سکیں۔ پارٹی کے…
پاک سوزوکی کی اپنی بکنگ آرڈر میں ترمیم
سوزوکی پاکستان نے اپنی بکنگ اور پرائس ہولڈ پالیسی پر نظر ثانی کی ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ بکنگ اور پرائس ہولڈ پالیسی میں درج ذیل ترامیم کی گئی ہیں۔
نئی سوزوکی بکنگ پالیسی
سوزوکی اب صرف 60 دن کی عارضی ترسیل کی مدت…
ہنڈا HR-V کا ڈلیوری ٹائم بڑھا جون 2023 کر دیا گیا
آج سے چند روز قبل 21 اکتوبر 2022 کو ہنڈا نے اپنی پہلی کراس اوور HR-V لانچ کی۔ اس دوران ہم نے گاڑی کی بکنگ پرائس اور ڈلیوری ٹائم سے متعلق تفصیلات شئیر کیں۔ کمپنی کے اہلکار نے ہمیں بتایا کہ اگر آپ کل گاڑی بک کرتے ہیں تو آپ کو نومبر 2022 میں…
ہنڈا HR-V میں کونسے اہم فیچرز کی کمی ہے؟
جاپانی کار میکر ہنڈا کی پاکستان میں فرنچائز ہنڈا اٹلس نے ایک لمبے انتظار کے بعد اپنی کراس اوور ایس یو وی لانچ کر دی ہے۔ گاڑی کا ایکسٹیرئیر دیکھنے میں کافی ماڈرن اور جدید نظر آتا ہے لیکن گاڑی میں فیچرز کی کمی ہے۔
اس سے پہلے، آٹومیکر نے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔