براؤزنگ زمرہ

خبریں

لاہور: اب ڈرونز سے ٹریفک کی نگرانی کی جائے گی

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک کی نگرانی کے لیے ایک نیا اور تکنیکی طریقہ متعارف کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس اب ڈرون کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی کرے گی۔ پہلے مرحلے میں پولیس اسے تجرباتی بنیادوں پر شروع کرنے جا رہی ہے۔ ابتدائی طور…

ہنڈا HR-V کی متوقع لانچ اور قیمت

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گزشتہ چند ماہ سے نئی ہنڈا HR-V کی لانچ کی بات کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ ہنڈا اٹلس نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کے ٹیزر بھی جاری کیے ہیں۔ جس میں فرنٹ گرل، فرنٹ اور رئیر لائٹس، سائیڈ ویو مررز، ایئر بیگز کی تعداد اور…

کِیا لکی موٹرز نے رواں سال اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا؟

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی قیمتیں صارفین کیلئے نئی بات نہیں ہے۔ بڑھتی مہنگائی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی شرح نے رواں سال کار کمپنیز کو اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے پر مجبور کر دیا ہے۔ دیگر کار کمپنیز کی طرح لکی موٹرز کارپوریشن…

پروٹون پاکستان نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافہ کیا

مقامی کار انڈسٹری گرتی ہوئی معیشت اور مہنگائی کی بڑھتی لہر کے اثرات کا سامنا کر رہی ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے پوری پاکستانی کار انڈسٹری میں قیمتوں میں اضافے کی لہر کی نے انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جس کے بعد مختلف مسائل نے بھی جنم لیا۔…

کیا آپ MG 3 کیلئے تیار ہیں؟ جاوید آفریدی نے ایک بار پوچھ لیا؟

جاوید آفریدی ایک تازہ ٹویٹ میں ایک بار پھر MG 3 کی بات کی ہے۔ جس کے بعد اب ایسا لگتا ہے کہ آفریدی ایم جی تھری کے بارے میں ٹویٹ کرنے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، ایک ایسی کار جس کا ہم ایک لمبے عرصے سے انتظار کر رہے ہیں۔ جاوید آفریدی پچھلے دو…

رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ

گزشتہ نو مہینوں میں کار خریدنا ایک مشکل ترین تجربہ رہا ہے۔ کاروں کی بڑھتی قیمتوں نے خریداروں کی نئی کار خریدنے کی صلاحیت کو ختم کر دیا ہے اور اب استعمال شدہ کاروں کا بھی یہی حال ہے۔ مقامی کار ساز اداروں نے اس سال جنوری سے کاروں کی قیمتوں…

ہنڈا اور سوزوکی کی پیداوار مزید 3 دن کیلئے بند رہے گی

ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (HACL) اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے پاکستان میں پروڈکشن مزید تین دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں کار ساز اداروں نے الزام لگایا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے طریقہ کار نے ان کی کاریں بنانے کی صلاحیت کو…

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے لگیں: رپورٹ

جہاں ایک طرف گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں نے پاکستان میں ہلچل مچا دی ہے تو دوسری جانب نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں یکے بعد دیگرے اضافے کے بعد، صارفین کے پاس استعمال شدہ کاروں کے حصے میں بھی کوئی آپشن نہیں رہا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان…

لاہور کے بعد کراچی پولیس کا بھی ٹریفک جرمانوں میں اضافہ

لاہور کے بعد کراچی پولیس نے بھی ٹریفک خلاف ورزیوں کے جرمانے بڑھانے کی منظوری مانگ لی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز چیمہ نے بتایا کہ محکمہ نے سندھ حکومت سے ٹریفک جرمانوں میں اضافے کی درخواست کی تھی تاکہ ٹریفک جرائم کو روکا جا سکے۔…

سی ڈی اے اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے تیار

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد میں الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹ بسیں شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق الیکٹرک بسیں پبلک ٹرانسپورٹ کے چھ مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی۔ محکمہ چارجنگ سٹیشن کے لیے جگہ بھی فراہم کرے گا۔ سی ڈی اے ان…

غلط پارکنگ پر عائد جرمانے میں 900 فیصد اضافہ

غلط پارکنگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے جرمانے میں 900 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، پولیس اب روپے 200 روپے کی بجائے 2000 روپے جرمانہ عائد کرے گی۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور منتظر مہدی کے مطابق…

آن منی کلچر کو کیسے شکست دی جا سکتی ہے؟

آن منی کلچر" واحد ایسی چیز ہے جو مقامی آٹو انڈسٹری کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا رہی ہے۔ گاڑیوں کی کم سپلائی، ڈیلیوری میں تاخیر، اضافی آرڈرز لینا اور بکنگ کے بعد دستیابی کی تاریخ اور قیمت میں اضافہ ایسے مسائل ہیں جو اسی کلچر سے جنم لے رہے ہیں۔…

پروٹون X70 کے صارفین کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان

الحاج آٹوموٹیو نے  پروٹون X70 کے مخصوص صارفین کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے خوشخبری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "انتظامیہ پروٹون X70 کی خریداری پر 200000 اضافی روپے کی یک وقتی چھوٹ کا اعلان کرتی ہے۔ یہ پیشکش ان مخصوص صارفین…

گاڑیوں کی قلت کے پیچھے کار ساز کمپنیاں ہیں، رپورٹ

عالمی وبا کورونا کی وجہ سے عالمی سطح پر پیدا ہونے والے سپلائی چین کے مسائل اب بھی موجود ہیں، لیکن پاکستان میں، کچھ اضافی رقم حاصل کرنے کے لیے جان بوجھ کر چیزوں میں ہیرا پھیری کی جاتی ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) کی ایک…

اٹلس ہنڈا نے گزشتہ 6 مہینوں میں 12000 بائیکس برآمد کیں

اٹلس ہنڈا نے تقریباً 12000 موٹرسائیکلیں برآمد کی ہیں، جبکہ گروپ کی کمپنیوں نے گزشتہ چھ ماہ میں تقریباً 2 ملین ڈالر کے اضافی آٹو پارٹس بھی برآمد کیے ہیں۔ ایک بیان کے مطابق، یہ پیش رفت بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستان کے آٹو پارٹس کی مصنوعات…
Join WhatsApp Channel