-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
نائیجیریا میں 12 جنریشن ٹویوٹا کرولا لانچ کر دی گئی
ایک طرف جہاں پاکستانی شہری کرولا کے نئے ماڈل کے منتظر ہیں، وہیں نائیجیریا میں ٹویوٹا نے کرولا کا نیا ماڈل لانچ کر دیا ہے۔
نیشنل آٹو موٹیو ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ کونسل کے انڈسٹریل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نو…
یاماہا بائیک کی قیمتوں میں 155000 روپے اضافہ
پاکستان میں ہاماہا بائیکس کی قیمتوں میں ایک بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بائیک کے پانچوں ماڈلز کی قیمت میں 15500 روپے اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 3 اکتوبر 2002 سے ہوگا۔ ہمیشہ کی طرح کمپنی نے قیمتوں کے اضافے کی وجہ…
کِیا سپورٹیج کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی
پاکستان میں سپورٹیج کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کر دی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ میں صارفین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کِیا کیلئے آپکی محبت لازوال ہے، جس کو مدںطر رکھتے ہوئے ہم نے محدود مدت کیلئے سپورٹیج کی…
پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے اور عالمی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں ہر پندرہ روز کے بعد ہونے والی نظرثانی میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان موجود ہے۔
مزید برآں، بین الاقوامی…
الیکٹرک گاڑی کے بعد دنیا کا پہلا الیکٹرک جہاز
الیکٹرک بائکس اور گاڑیوں کے فروغ کو عالمی سطح پر ترجیح دی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی طرز کی ٹرانسپورٹ میں کاربن کے اخراج کو روکنے کیلئے مدد مل سکے۔ جہاں ایک طرف کار کمپیز نے الیکٹرک گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد بنانا شروع کر دی ہے وہیں اب ایوی ایشن…
کیا ہنڈا HRV کی لانچ منسوخ کر دی گئی ہے؟
کل سے ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ ہنڈا اٹلس نے ہنڈا HR-V کو پاکستان میں لانچ کرنے کا منصوبہ مکمل طور پر ملتوی کر دیا ہے۔ مارکیٹ پائی جانے والی قیاس آرائیوں کے مطابق کمپنی نے یہ اقدام ملک میں معاشی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے اٹھایا ہے۔ مارکیٹ…
پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی سطح پر پیٹرولیم پراڈکٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔
ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرول کی…
ہنڈا نے اپنی پروڈکشن میں 40 فیصد کمی کر دی
کورونا کی وجہ سے سامنے آنے والے سپلائی چین کے مسائل اب موجود ہیں، جو کار سازوں کو پیداوار میں کمی کا مشاہدہ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ہنڈا نے سپلائی چین اور لاجسٹکس کے مسائل کے باعث اپنی پیداوار میں 40 فیصد کمی کی ہے۔ کمپنی کو مالی سال 2023…
یاماہا کا 0% مارک اپ کے ساتھ بائکس قسطوں پر دینے کا منصوبہ
یاماہا موٹر پاکستان نے 0% مارک اپ کے ساتھ اپنی بائکس قسطوں پر دینے کا اعلان کیا ہے۔ ڈیلرز کے مطابق صارف کو 50 فیصد رقم ڈاؤن پیمنٹ کے طور پر ادا کرنا ہو گی جبکہ باقی رقم چار ماہ میں ادا کی جا سکتی ہے۔ تاہم، یہ پیشکش صرف مخصوص شہروں کے لیے،…
بلٹ پروف کاروں کی ڈیوٹی فری درآمد پر سابق فوجی افسران کو کوئی ٹیکس چھوٹ نہیں: ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بلٹ پروف کاروں کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت سے متعلقہ خبروں کی تردید کی ہے۔ یہ بیان کچھ میڈیا رپورٹس کے سامنے آنے کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ مسلح افواج کے ریٹائرڈ تھری اور فور سٹار افسران…
ٹیسلا نے دس لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں
ٹیسلا نے ماڈل 3 (2022-2017)، ماڈل ایس (2022-2021)، ماڈل ایکس کے (2022-2021) اور ماڈل وائے (2022-2020) کے ایک لاکھ سے زائد یونٹس واپس منگوا لیے ہیں۔ میڈیا کی تفصیلات کے مطابق، یہ ماڈل یو ایس فیڈرل وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈ (FMVSS) کی تعمیل نہیں…
اب آپ لائسنس بنوانے کیلئے کبھی بھی ایپلائی کر سکتے ہیں
سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کے لیے نئی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس نے اعلان کیا کہ شہری اب جب چاہیں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس دوران آئی جی پنجاب نے مناواں میں نئے سی ٹی پی ایل سمارٹ 24/7 لائسنسنگ سینٹر…
دبئی میں کار نمبر پلیٹ 29 کروڑ میں فروخت
دبئی کی ایک نمبر پلیٹ “AA 13” گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایک نیلامی میں 4.4 ملین درہم (1.2 ملین امریکی ڈالر) میں فروخت ہوئی۔ خیال رہے کہ 4.4 ملین درہم پاکستانی روپے میں 29 کروڑ روپے بنتے ہیں، جو کہ کافی حیران کن ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی…
مقامی سطح پر تیار کردہ سوزوکی ایوری کب آئے گی؟
کچھ دن پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سوزوکی پاکستان نے خاموشی سے سوزوکی بولان AC ویرینٹ کو بند کر دیا ہے۔ کمپنی کے ڈیلرشپ کے مطابق "AC والا کیری ڈبہ" اب فروخت کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ ممکنہ وجوہات میں انجن کا زیادہ گرم ہونا، AC کی خراب…
پیٹرول کی قیمتوں میں 1.45 روپے کا اضافہ
حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 235.98 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 237.43 روپے یو چکی ہے۔…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔