براؤزنگ زمرہ

خبریں

منی بجٹ – کاروں پر مجوزہ ٹیکس میں اضافہ

وفاقی حکومت نے آج قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کیا ہے جس میں آٹو سیکٹر کے لیے مجوزہ ڈیوٹیز اور ٹیکسز ہیں۔ مقامی طور پر تیار شدہ کاروں کے لیے حکومت نے درج ذیل تجویز کیا ہے: فیڈرل ایکسکیوز ڈیوٹی (FED) مقامی طور پر 1000 سی سی تک کی…

اچھی خبر! بائیومیٹرک کار ٹرانسفر کی تاریخ میں توسیع

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے بائیومیٹرک کار ٹرانسفر کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق محکمہ نے آخری تاریخ 10 جنوری 2021 تک بڑھا دی ہے۔ اس سے قبل یہ آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 تھی۔ لہٰذا، جلدی کریں، ایکسائز آفس…

پیجو 2008 کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ یونٹ آگیا

کراس اوور ایس یو ویز کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پیجو 2008 کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ یونٹ آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں مقامی سطح پر تیار کردہ پہلی پیجو 2008 کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے گاڑی…

کیا ہنڈا سوِک 2022 کی بکنگ شروع ہو چکی ہے؟

ہنڈا سوِک 2022 پچھلے کئی دنوں سے  صارفین کے درمیان جوش و خروش پیدا کیے ہوئے ہے۔ اس سے قبل سوِک 2022 کا ٹیسٹ یونٹ پاکستان کی مقامی سڑکوں پر دیکھا گیا تھا جس کے بعد گاڑی کی قیمت بھی سامنے آئی تھی اور اب گاڑیوں سے متعلق ایک اور خبر گردش کر رہی…

ائیر بیگ کے بغیر گاڑی بیچنے پر پابندی

آٹو مارکیٹ کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ کابینہ نے آٹو موٹیو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان (AIDEP) 2021-26 کی منظوری دے دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت تمام گاڑیاں، چاہے وہ مقامی طور پر تیار کی گئی ہوں یا درآمد کی گئی ہوں، کو WP.29 کے ضوابط کی…

لاہور میں ایک اور سگنل فری کوریڈور تعمیر کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے لاہور کے عوام کیلئے ایک اور سگنل فری کوریڈور تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ٹریفک کی روانی کو بہتر کرنے کے لیے سینٹر پوائنٹ گلبرگ اور ڈی ایچ اے کے درمیان کوریڈور بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ان علاقوں میں مسلسل ٹریفک…

صارفین کیلئے قسطوں پر بھی گاڑی خریدنا اب مشکل ہو گیا

کئی ماہ کی ترقی کے بعد کار فنانس سیگمنٹ اب سست ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کے لیے کار کی مالی اعانت مشکل ہو گئی ہے۔ ایک طرف گاڑیاں مہنگی ہوتی جا رہی ہیں تو دوسری جانب فنانس پالیسیوں پر عمل کرنا مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ…

ہنڈا سوِک 2022 کی قیمت سامنے آ گئی

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہنڈا سوِک  202211 جنریشن کو کچھ دن پہلے پاکستان میں دیکھا گیا تھا۔ اب ہم گاڑی کے بارے میں اضافی معلومات لے کر آئے ہیں۔ اس آرٹیکل میں پاکستان میں دیکھے گئے اس CBU یونٹ کی قیمت اور اس میں انجن کے ممکنہ آپشنز کے بارے…

لاہور رنگ روڈ پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا

جب ہم امید کر رہے تھے کہ سال 2021 کچھ اچھی یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا تو دوسری جانب ایک بری خبر ہمارا انتظار کر رہی تھی کہ گاڑیوں اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب حکام نے رنگ روڈ پر ٹول ٹیکس میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ میڈیا…

پاکستان میں تیار کی گئی چنگان ایس یو وی کی تصاویر لیک

چنگان پاکستان پاکستان میں اپنی پہلی ایس یو وی لانچ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اہم ترین بات یہ ہے کہ گاڑی کی لانچ سےقبل ہی اس کی تصاویر آن لائن لیک ہو گئی ہیں۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تصاویر گاڑی کے مقامی طور پر تیار شدہ یونٹ کی ہیں۔…

ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو کی نئی قیمتیں اور اضافی فیچرز

ٹویوٹا پاکستان نے ٹویوٹا فارچیونر اور ٹویوٹا ہائی لکس ریوو میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ ان خصوصیات کے نتیجے میں کمپنی نے ان گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی تبدیلی کی ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں اور فیچرز یکم فروری 2022 سے لاگو…

چیری ٹیگو 8 پرو کے فیچرز و دیگر خصوصیات

چیری ٹیگو 8 پرو کی کراچی میں رونمائی کے بعد اب آپ کیلئے گاڑی کے فیچرز و دیگر خصوصیات پیش ہیں۔ اس سے قبل ہم نے واضح کیا تھا کہ  گندھارا نیسان لیمیٹڈ ٹیگو 8 لانچ کرے گا۔ تاہم، کمپنی نے ایک حیران کن اقدام اٹھاتے ہوئے گاڑی کا پرو ویرینٹ متعارف…

چیری ٹیگو 4 پرو کے فیچرز اور دیگر خصوصیات

گندھارا نیسان نے ٹیگو 8 پرو کے ساتھ ایک سب کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی ٹیگو 4 پرو کی بھی رونمائی کی ہے جو کہ اپنی کیٹیگری میں موجود دیگر گاڑیوں کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔ گاڑی کے فیچرز اور دیگر خصوصیات ذیل میں بیان کیے گئے ہیں۔ پیمائش گاڑی…

بریکنگ: چیری ٹیگو ایس یو وی سیریز کی رونمائی کر دی گئی

اک لمبے انتظار کے بعد آخر کار گندھارا نیسان  لیمیٹڈ کی جانب سے چیری ٹیگو سیریز کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب کے دوران کمپنی نے چیری ٹیگو 8 پرو اور چیری ٹیگو 4 پرو کی رونمائی کی۔ یہ دونوں گاڑیاں کراس اوور ایس یو ویز ہیں۔ ٹیگو…

پیٹرول کی قیمتوں میں 11 روپے کمی کا امکان، ذرائع

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت 16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کر سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت ٹیکس کی شرح بڑھانے یا کم کرنے کے بعد پیٹرولیم اشیا کی…
Join WhatsApp Channel