براؤزنگ زمرہ

خبریں

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے 0 کر دیا

ان دنوں پٹرول کی قیمتیں عوام میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں، ہر روز پٹرول کی قیمتوں سے متعلق ایک نئی خبر جنم لیتی ہے۔ آج کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کو صفر کر دیا ہے۔ وزیر مملکت…

فضائی آلودگی! لاہور میں اب یورو 2 فیول نہیں ملے گا

موسم سرما کے آتے ہی سموگ پیدا ہونے لگتی ہے اور اب جبکہ سردیاں آگئی ہیں تو لاہور کو گہری سموگ نے گھیر لیا ہے۔ فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد پنجاب حکومت نے دسمبر سے لاہور میں یورو 2 فیول پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب…

کِیا سٹونک اب 30 دن میں نہیں ملے گی

کِیا لکی موٹرز نے حال ہی میں لانچ ہونے والی سب کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی کِیا سٹونک کا ڈیلیوری ٹائم بڑھا دیا ہے۔ ہماری معلومات کے مطابق کِیا سٹونک کا نیا ڈیلیوری ٹائم 3 ماہ ہے۔ واضح رہے کہ لانچ کے وقت گاڑی کا ڈیلیوری ٹائم 30 دن تھا  …

پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت بھی 150 روپے سے تجاوز کر گئی

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عوام پریشانی کا شکار ہیں تو دوسری جانب  کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتیں بھی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (APCNGA) نے گزشتہ روز سی این جی کی قیمتوں میں اضافے…

MG HS PHEV کے فیچرز اور خصوصیات

MG HS PHEV ایم جی پاکستان کی نئی گاڑی ہے اور کمپنی نے اس گاڑی کی بکنگ شروع کر دی ہے۔ تاہم، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس گاڑی کے فیچرز اور خصوصیات آپ کے ساتھ شئیر کریں تاکہ آپ بہتر فیصلہ لے سکیں کہ آیا اسے خریدیں یا نہیں۔ پیمائش اس گاڑی کی…

نئی جنریشن سوزوکی آلٹو کی تصاویر لیک

سوزوکی کچھ سالوں سے ہوم مارکیٹ کے لیے جدید ترین 9 ویں جنریشن کی سوزوکی آلٹو پر کام کر رہی ہے۔ نئی جنریشن کا یہ ماڈل 2020 میں لانچ کیا جانا تھا لیکن عالمی وبا کورونا کے باعث یہ ممکن نہ ہو سکا۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق 9ویں جنریشن کی آلٹو…

اٹلس ہنڈا کی ماہ اکتوبر میں بائکس کی ریکارڈ سیلز

پاکستان میں ہنڈا بائکس کی سیل بہترین نظر آتی ہے۔ کمپنی ہر سال 100000 موٹرسائیکلز فروخت کرتی ہے لیکن گزشتہ ماہ ہنڈا اٹلس نے موٹرسائیکلز کی اب تک کی سب سے زیادہ سیلز ریکارڈ کی ہیں۔ پاما رپورٹ کے مطاب کمپنی نے گزشتہ ماہ 125031 بائکس فروخت کی…

یونائیٹڈ موٹرز نے براوو اور ایلفا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

یونائیٹڈ موٹرز نے بھی دیگر کار کمپنیوں کی طرح اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے 12 نومبر بروز جمعہ قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یونائیٹڈ براوو اور یونائیٹڈ الفا کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔ یونائیٹڈ براوو کی…

اکتوبر 2021 میں گاڑیوں کی سیل میں 6 فیصد کمی

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے اکتوبر 2021 کے لیے کاروں کی سیل سے متعلق ماہانہ رپورٹ شائع کی ہے۔ واضح رہے کہ PAMA کے چار ممبران (پاک سوزوکی، ٹویوٹا انڈس، ہونڈا اٹلس، اور ہنڈائی نشاط) اور کِیا نے ستمبر میں 25000 سیلز…

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے بھی متوقع طور پر گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں ہیں۔ اس سے قبل کِیا لکی موٹرز، ہنڈا اٹلس، ٹویوٹا انڈس، پاک سوزوکی اور ریگل پرنس سمیت دیگر کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ کمپنیوں نے روپے کے اتار چڑھاؤ، میٹریل کی…

گلوری اور پرنس پرل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کِیا، ہںڈا، ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ریگل پرنس نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ کمپنی کے مطابق قیمتوں میں دو مراحل میں اضافہ کیا جائے گا۔ مرحلہ 1: پہلے مرحلے میں نئی قیمتیں 15 نومبر سے 30 تک لاگو ہوں گی۔ مرحلہ 2: نئی بکنگ کے…

سوزوکی پاکستان بھی پیچھے نہ رہا، قیمتوں میں اضافے کا اعلان

لوکل مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کے ٹریںڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے پاک سوزوکی بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق کل 11 نومبر 2021 سے ہوگا۔ سوزوکی آلٹو کی نئی قیمتیں آلٹو وی ایکس کی قیمت میں 161000 کا اضافہ کیا…

ہنڈا اٹلس نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا

کِیا لکی موٹرز اور ٹویوٹا کے بعد ہںڈا اٹلس نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 11 نومبر 2021 سے ہو گا جبکہ قیمتوں میں 485000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہنڈا سٹی کی قیمتیں…

مقامی سطح پر تیار کردہ پروٹون ساگا CBU یونٹ سے کئی گناہ بہتر

چند ہفتے قبل ہم نے واضح کیا تھا کہ الحاج آٹوموٹیو/ پروٹون پاکستان نے مقامی سطح پر پروٹون ساگا کی تیاری شروع کر دی ہے کیونکہ ملائیشیا سے CKD کٹس آچکی ہیں۔ مزید برآں، گاڑی کی ڈلیوری نومبر کے پہلے ہفتے سے شروع کر دی گئی تھی۔ اس موقع پر…
Join WhatsApp Channel