-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Real Life Cars From GTA VI Trailer 2
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
براؤزنگ زمرہ
آرا
پاکستان میں اسمبل ہونے والی یونائیٹڈ براوو کا افتتاح ہو گیا
حالیہ چند ماہ میں پاک ویلز نے مقامی مارکیٹ میں آنے والی گاڑیوں کے بارے میں جامع کوریج دی ہے۔ لیکن ایک خاص گاڑی ایسی ہے جس کے قارئین ہمیشہ منتظر رہے اور وہ ہے "یونائیٹڈ براوو"۔ کئی مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد بالآخر یونائیٹڈ موٹرز نے 8…
لو آ گئی ٹویوٹا کرولا 2020ء!
جب بات کرولا اور سوِک جیسی گاڑیوں کی ہو تو اُن کے بارے میں کوئی بھی نئی خبر سب کے لیے دلچسپی کا باعث بنتی ہے۔کرولا ٹویوٹا کی روزی روٹی ہے کیونکہ یہ 150 سے زیادہ ممالک میں فروخت ہوتی ہے اور کمپنی کی کل فروخت میں 20 فیصد حصہ دیتی ہے۔ ٹویوٹا…
چنگن CX70T ایسی گاڑی جس پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
پاکستان کی آٹوموٹو مارکیٹ میں بارہ موضوع گفتگو بننے کے بعد ماسٹر موٹرز نے گرین فیلڈ اسٹیٹس حاصل کرلیا اور دلکشا، پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، کراچی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران آٹوموٹو کی دنیا کے بڑے ادارے چنگن موبائل کے ساتھ تزویراتی اتحاد کا…
اضافی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی مقامی سطح پر بننے والی گاڑیوں میں دلچسپی بڑھا سکتی ہے
2018ء کے آغاز سے آٹو انڈسٹری میں مقامی سطح پر موجود برانڈز میں کئی نئے آپشنز ، نئے اداروں کے میدان میں اترنے، مقامی اور درآمد شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں ناگزیر اضافے اور حکومت کی جانب سے نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر پابندی کی وجہ سے خاصی…
ٹویوٹا رش بمقابلہ سوزوکی وٹارا – ایک مختصر موازنہ
جیسا کہ ہم گزشتہ بلاگز میں متعدد بار حوالہ دے چکے ہیں کہ امکانات ہیں کہ ٹویوٹا رش کی قیمت 35 لاکھ پاکستانی روپے کے لگ بھگ ہوگی اور ثابت ہوا کہ یہ بات درست تھی۔ ٹویوٹا IMC نے بالآخر اپنی مکمل طور پر نئی رش 2018ء لانچ کردی ہے اور 36,60,000…
کیا یونائیٹڈ براوو ایک اور سوزوکی مہران بن رہی ہے؟
پاکستان کی آٹوموٹو صنعت نے گزشتہ تین دہائیوں میں کبھی اتنی تیزی سے ترقی نہیں پائی جتنی کہ گزشتہ دو سال میں اس شعبے میں ہوئی ہے۔ پاکستانی صارفین گاڑیاں بنانے والے مزید اداروں کی آمد اور موجودہ اداروں کی جانب سے زیادہ ماڈلز جاری کیے جانے کی…
چیلنجز جو پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کو درپیش ہوں گے
ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے بڑھتی ہوئی آلودگی نے دنیا کو بطور متبادل ماحول دوست گاڑیوں کی جانب منتقل ہونے پر مجبور کیا۔ دنیا بھر میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے ارتقاء کے ساتھ روایتی ایندھن کی ضرورت بھی کم ہوتی گئی۔…
یونائیٹڈ براوو اور بعد از فروخت سپورٹ کے امکانات
یونائیٹڈ آٹوز کل ایک خصوصی تقریب میں اپنی براوو ہیچ بیک جاری کرے گا۔ یہ گاڑی، یونائیٹڈ حکام کے مطابق، کئی جدید خصوصیات کے ساتھ آئے گی۔ پاورڈ ونڈوز سے لے کر ڈجیٹل کلسٹر میٹر، ٹچ ڈسپلے انفوٹینمنٹ سے لے کر ریورسنگ کیم تک، یہ سب خصوصیات زیادہ…
کیا 8,50,000 روپے یونائیٹڈ براوو کی مناسب قیمت ہے؟
جب سے یونائیٹڈ نے اپنی گاڑی براوو کے اجراء کا اعلان کیا تھا، تب سے اس کے بارے میں گفتگو بڑھتی ہی رہی۔ چند تجزیہ کاروں کے مطابق یونائیٹڈ آٹوز کی جانب سے 800cc ہیچ بیک کا اجراء مقامی آٹو انڈسٹری کو بدل کر رکھ دے گا، لیکن جیسے ہی گاڑی لانچ…
نئے آٹومیکرز موجودہ آٹومیکرز کو سخت مسابقت دیں گے
پاکستان کے آٹو شعبے میں اب تک تین بڑے ادارے اپنی اجارہ داری کا لطف اٹھاتے رہے، لیکن بہت جلد، نئے ادارے اس میدان میں قدم رکھ رہے ہیں، جن کے ساتھ ہی ملک میں گاڑیوں کا منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا۔ آٹو پالیسی 2016-21ء میں حکومت نے غیر ملکی اداروں…
ٹویوٹا IMC اپنی گاڑیوں کی لائن اپ کو بہتر بناتا ہوا
ٹویوٹا IMC مقامی مارکیٹ میں آنے والے نئے اداروں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
رواں سال کے اوائل میں ٹویوٹا نے آٹوانڈسٹری کو حیران کردیا جب ادارے نے اپنی ڈیزل ریوو اور فورچیونر مع 1GD-FTV (ہائی) 2.8 لیٹر ڈیزل انجن متعارف کروائی – ٹویوٹا…
کیا پاکستان کار سبسکرپشن ماڈلز کے لیے تیار ہے؟
رائیڈ-شیئرنگ اکانمی کے عام ہونے کے ساتھ دنیا بھر میں نوجوان شہری نسل گاڑی رکھنے کی ضرورت پر بحث کر رہی ہے، جس نے کار-شیئرنگ پروگراموں کے فروغ اور ایک نسبتاً نئے رحجان کی طرف رہنمائی کی ہے یعنی: لچکدار کار-سبسکرپشن ماڈلز۔ اگر آپ نے ہر مہینے…
نان-کسٹم پیڈ گاڑیاں: ایک خطرہ جسے ختم کرنے کی ضرورت ہے!
نان-کسٹم پیڈ گاڑیاں، جنہیں عام طور پر NCP کاریں کہا جاتا ہے، مقامی آٹو انڈسٹری کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک ہے۔ ان گاڑیوں کو خریدنے کے نتائج سے قطع نظر لوگ صرف پیسہ بچانا چاہتے ہیں۔ اس بلاگ میں ہم اپنے قارئین کو یہ بتانے کی کوشش کریں…
یونائیٹڈ براوو کہاں گئی؟
سوزوکی مہران مقامی طور پر تیار ہونے والی واحد گاڑی ہے جو اپنی کم قیمت، ری سیل ویلیو، دیکھ بھال پر آنے والی کم لاگت وغیرہ کی وجہ سے موٹر سائیکل چھوڑ کر گاڑی پر منتقل ہونے والے افراد منتخب کر سکتے ہیں۔ 800cc کے زمرے میں گزشتہ 30 سال سے مہران…
سوزوکی مہران VX کی یاد نہیں آئے گی!
بڑی خبر یہ ہے کہ سوزوکی پاکستان رواں سال کے اختتام تک مہران کا VX ویریئنٹ بنانا بند کر دے گا۔ ایمانداری کی بات یہ ہے کہ یہ اتنی بڑی خبر نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ایک خبر ضرور ہے۔ سب جانتے ہیں کہ مہران کتنی پرانی ہے؛ یہ تقریباً تین دہائیوں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔