براؤزنگ زمرہ

Opinions

Opinions on the auto industry. ( This description needs an edit )

پاک سوزرکی نے نئی آنے والی کلٹس کے لئے اپنی ایمپلائی آرئینٹیشن پر نظرثانی کی۔

حا ل ہی میں یکم مارچ2017 کوپاک سوزوکی نے مبینہ طور پر پہلی مرتبہ اپنی ایمپلائی آرئینٹیشن پر نظرثانی کی، پاک وہیل کے ذرائع اس امر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ گاڑی مقامی طور پر بننے جا رہی ہے، وہ وقت یقینی طور پر دور نہیں کہ جب آپ اس گاڑی…

ہونڈا 125 کی غیر معمولی مقبولیت کی 5 وجوہات

ہونڈا CG125 کسی موٹر سائیکل کا نام نہیں۔ یہ ایک استعارہ ہے کہ جسے پاکستان میں کسی شخص کی حیثیت بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی غیر معمولی مقبولیت دیکھتے ہوئے اس بات کے بہت کم امکانات نظر آتے ہیں کہ ایٹلس ہونڈا مستقبل قریب میں اس…

کیا غیر قانونی پارکنگ کے جواب میں وندالیت یا تخریب کاری جائز ہے؟

چند روز سے پاکستان میں وندالیت یعنی تخریب کاری کی کاروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اگر آپ سماجی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹس مثلاً فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ استعمال کرتے ہیں تو وندالیت کے حالیہ واقعات سے بخوبی آگاہ ہوں گے۔ لیکن جس امر نے…

پارکنگ قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی؛ ذمہ دار عوام ہیں یا کوئی اور؟

پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی عام دیکھی جاسکتی ہے۔ خاص طور پر اگر آپ گنجان آباد شہر مثلاً کراچی یا لاہور میں رہتے ہیں تو آپ کو سفر کرتے ہوئے جس مشکل کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے وہ گاڑی کو پارک کرنے کے لیے…

کیا “ٹریکشن کنٹرول” کے بغیر سفر کرنا محفوظ ہے یا نہیں؟

سفر کے دوران کئی مرتبہ ایسے راستوں سے گزرنا پڑتا ہے کہ جن پر گاڑی پھسلنے لگتی ہے۔ دور دراز علاقوں میں طویل سفرکی غرض سے جانے والے افراد اکثراس صورتحال کا سامنا کرتے ہیں۔ مختلف جگہوں سے گزرتے ہوئے چکنی سڑکوں، زیر آب شاہراہوں اور ریتیلے رستوں…

یہاں پڑھیں کیسے آپ ایکسیڈینٹل گاڑی کو پہچان سکتے ہیں؟

بعض اوقات استعمال شدہ کار خریدنا ایک مشکل فیصلہ ہوسکتا ہے۔ ایک بندہ ڈیلروں سے باآسانی بے وقوف بن سکتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ وہ ایک ایکسیڈینٹل گاڑی خرید بیٹھے گا جو اندر سے باہر تک مرمت کی گئی ہو گی۔ میرے پچھلے آرٹیکل ’یہاں پڑھیں کہ…

حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے دی

حکومت نے ایک بار پھر چونکاتے ہوئے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اس میں چونکانے والی بات کیا ہے؟ اعدادوشمار کے مطابق حکومت پچھلے چند ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ مزید مخصوص ہو کر بات کی جائے…

پاک فوج اور رینجرز نے موٹروے پر چیک پوسٹس قائم کر لیں

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کی مسلح افواج نے ملک بھر میں شورش کا مقابلہ کرنے کے لیے ردالفساد کے نام سے ایک ہمہ گیر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر (انٹر سروسز پبلک ریلیشنز) کے مطابق پنجاب رینجرز، پاک فوج اور پولیس نے مل…

سوزوکی ہسلر: پاکستان میں ایک ہیرے کی مانند۔

لوگ سوزوکی ہسلر کو ٹویوٹا ایف۔جے کروزر سے تشبیح دے رہے ہیں کیونکہ یہ بھی بالکل اسی طرح ڈبہ نما ڈیزائین میں دورنگوں کے ساتھ آتی ہے جو کہ ایف جے کروزر کا خاصا بھی ہے۔ گول ڈیزائن پرمشتمل ہیڈلیمپس اور پراجیکٹر لینز اس کے اگلے حصے کو مکمل اور…

پک اپ ٹرکوں کی ٹکر: ٹویوٹا ریوو بمقابلہ ووکس ویگن ایماروک

کچھ عرصہ قبل ہم نے خبر سنی کہ جرمنی کا بہت بڑا کارساز ووکس ویگن پاکستان میں T6 کیمپر وین کے ساتھ اپنا ایماروک ٹرک بھی متعارف کروائے گا۔ آڈی کے پاکستانی درآمد کنندہ پریمیئرسسٹمز پرائیویٹ لیمیٹیڈ نے ووکس ویگن (جو کہ آڈی اے جی کی پیرنٹ…

ٹویوٹا ایکوا عرف پرایوس C پر تفصیلی تبصرہ

گاڑیاں بنانے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا موٹر کمپنی کی پانچ دروازوں والی ہائبرڈ ہیچ بیک ٹویوٹا ایکوا (Toyota Aqua) کو عرف عام میں ٹویوٹا پرایوس C بھی کہا جاتا ہے۔ "ایکوا" لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب 'پانی 'ہے جبکہ اسے پرایوس C کہنے والے C…

لیکسز CT 200h – پاکستان درآمد کی جانے والی گاڑیوں میں قابل ذکر اضافہ

لیکسز CT 200h کا شمار دنیا میں دستیاب چھوٹی اور سستی ترین لیکسز ہائبرڈ گاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کے مضبوط ترین حریفوں میں آوڈی A3، بی ایم ڈبلیو 1-سیریز اور مرسڈیز بینز A کلاس شامل ہیں۔ گو کہ جرمن ادارے اپنی گاڑیوں کے کئی ماڈل متعارف کرواتے…

گاڑیوں کی بیٹری پر درج CNG / ہائبرڈ / UPS کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کی بہت سے بیٹریز پر مختلف عنوانات مثلاً CNG، UPS اور ہائبرڈ وغیرہ لکھا ہوتا ہے۔ اکثر لوگ بیٹری خریدتے ہوئے اس بارے میں کافی الجھن کا شکار نظر آتے ہیں اور اس غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ یہ بیٹریز صرف مخصوص طرز کی…

یہاں پڑھیں کہ درآمد کردہ جے ڈی ایم گاڑی خریدتے وقت کیوں احتیاط کرنی چاہیے۔

پاکستان میں درآمد کردہ گاڑیوں کی آمد کو صارفین کی جانب سے زبردست رسپانس ملا کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ خریدار وہیلز پر فرسودہ ڈبے(جیسے مہران، کلٹس وغیرہ) چلا چلا کر تنگ آ گئے تھے۔ مقامی گاڑیوں کی نسبت اس کے درآمد کردہ مدمقابل مسابقتی…

 چار چیزیں جن پر آپ کو انجن اوورحالنگ سے پہلے ضرور غور کرنا چاہیے

انجن اوور حالنگ ایک مشکل فیصلہ ہو سکتا ہے۔ لیکن بعض اوقات انجن اوورحالنگ ہی آپ کی واحد آپشن رہ جاتی ہے۔ انجن اوورحالنگ ایک مہنگا عمل ہے لیکن نئی گاڑی خریدنے کی نسبت یہ کافی سود مند ہے۔ میرے پہلے کے ایک آرٹیکل کے تناظر میں ’یہاں پڑھیں آپ…
Join WhatsApp Channel