تین نئی کمپنیاں پاکستان میں کار اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی.

حکومت پاکستان نے  تین نئی کمپنیوں کو پاکستان میں اسمبلنگ و مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے کی اجازت دے دی ہے.جن تین کمپنیوں کو پاکستان میں کار اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے کی اجازت دی گئی ہے ان میں دو جنوبی کورین اور ایک چینی کمپنی شامل ہے…

ٹائر میں ہوا کا درست تناسب کیوں ضروری ہے؟ چار اہم وجوہات جانیے!

گاڑی کے ٹائر میں بھری جانے والی ہوا کا تناسب کئی اعتبار سے آپ کی گاڑی اور اس کی کارکردگی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان چار اہم اور بنیادی نکات کے بارے میں بتارہے ہیں کہ جن کا براہ راست تعلق ٹائر میں ہوا کے درست تناسب سے ہے۔…

سپر پاور موٹر سائیکل کی جانب سے آرکی 150cc بائیک متعارف

سپر پاور موٹرسائیکل کی جانب سے آج نئی آرکی 150cc بائیک پیش کردی گئی ہے۔ یہ موٹر بائیک ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب بہت سے دیگر ادارے بھی اس شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران…

کیا موٹرز کی پاکستان آمد: کس کا فائدہ کس کا نقصان؟

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے کار ساز ادارے کِیا موٹرز کی پہلی گاڑی کیا پرائیڈ کو نیا دور موٹرز لمیٹڈ (NDML) نے 1994-95 میں متعارف کروایا۔ اس سے قبل کیا موٹرز کی یہ ہیچ بیک نہ صرف اپنے ملک جنوبی کوریا بلکہ جاپان، امریکا، برطانیہ اور جرمنی…

گاڑی میں غیر معمولی لرزش کی پانچ ممکنہ وجوہات

اگر گاڑی کا بخوبی خیال نہ رکھا جائے تو وقت کے ساتھ اس میں مختلف مسائل سامنے آنا شروع ہوجاتے ہیں جن میں سے ایک غیر معمولی لرزش یعنی وائبریشن بھی شامل ہے۔ لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیوں کہ سفر کے دوران گاڑی میں لرزش محسوس ہونے کی وجوہات…

پاکستان میں دستیاب تمام چھوٹی SUVs کا مختصر موازنہ

عالمی دنیا میں گاڑیوں کی فروخت کا جائزہ لیا جائے تو ایک امر بہت واضح ہے کہ آئندہ سالوں میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) طرز کو سبقت حاصل ہوجائے گی۔ یہ رجحان بڑی حد تک پاکستان میں بھی نظر آرہا ہے جس کی…

گاڑی کے شیشے پر دراڑوں کو ہر گز نظر انداز مت کریں!

گاڑی کے اگلے حصے میں لگے شیشے کو انگریزی میں ونڈ شیلڈ کہا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام مسافروں کو ہوا کے دباؤ سے محفوظ رکھنا ہے اور اسی لیے اسے windshield کا نام دیا گیا۔ درحقیقت یہ گاڑی کے اہم ترین حصوں میں سے ایک ہے جو صرف ہوا ہی سے نہیں بلکہ…

آوڈی پاکستان نے اپنی سروسز کے نرخ جاری کردیئے

پاکستان میں آوڈی گاڑیوں کی شہرت اور پسندیدگی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی اہم وجوہات میں سے ایک آوڈی پاکستان کی کم قیمت جرمن گاڑیاں متعارف کروانے کی حکمت عملی ہے۔ اب سے چند روز قبل آوڈی A3 سیڈان کو صرف 38 لاکھ روپے میں پیش کیے جانے سے…

جھل مگسی ریلی کی گاڑیوں کے قافلے کو حادثہ؛ کروڑوں روپے کا مالی نقصان

آج صبح ایک اندوہناک حادثے میں بلوچستان جانے والے گاڑیوں کے قافلے میں شامل کئی گاڑیوں بشول ریلی جیپ اور SUVs کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس قافلے میں متعدد گاڑیاں شامل تھیں جنہیں بلوچستان میں منعقد ہونے والی جھل مگسی ریلی 2016…

خوبصورت انداز اور جدید خصوصیات سے آراستہ نئی ہونڈا اکارڈ 2016 متعارف

ہونڈا ایٹلس کارز نے پرتعیش گاڑیوں میں اپنا منفرد مقام رکھنے والی ہونڈا اکارڈ کا نیا ماڈل پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ نویں جنریشن ہونڈا اکارڈ 2016 کی پیشکش نے ایک نئی جہت کی بنیادی رکھی ہے جس میں بیک وقت جدت، پرلطف اور آرامدے سفر فراہم…