حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے تک کا اضافہ کر دیا۔

پچھلے کچھ دن اوگرا کی جانب سے نیاپیٹرولیم ٹیرف جمع کروانے کی وجہ سے کافی افرتفری کا شکار تھے۔مگر سب اس وقت ختم ہوا جب بروزِجمہ حکومت نے یکم اپریل تک پیٹرولیم کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں ایک…

مٹسوبشی نے نئی لانسر متعارف کروائی اور یہ کمال کی گاڑی ہے۔

 1990کی بات کی جائے تو مٹسوبشی لانسر ملک میں ایک اعلیٰ سیڈان کے طور پر جانی جاتی تھی۔غیر معمولی گاڑیوں کے باوجود،مٹسو بشی کو مختلف وجوہات کی بنا پر پاکستان میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مٹسوبشی کا شمار ابھی تک دنیا بھر میں میعاری گاڑیاں…

ہونڈا وزل کی نئی حریف ٹویوٹا C-HR کی بکنگ شروع

عالمی سرفہرست کار ساز ادارے ٹویوٹا نے C-HR کی بُکنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جاپان میں اس کی بکنگ 27 سے 30 لاکھ جاپانی یَن میں کی جارہی ہے۔ ٹویوٹا موٹرز کمپنی کی طرف سے اعلامیہ جاری ہونے کے بعد رواں ماہ نئی C-HR کی فروخت باضابطہ شروع…

ٹویوٹا کرولا کے تمام ماڈلز کی منفرد خصوصیات کا جائزہ

ٹویوٹا کرولا کا شمار پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی گاڑیوں میں ہوتا ہے۔یہاں اس کے متعدد ماڈلز دستیاب ہیں جن میں XLi کے دو، GLi کے دو اور آلٹِس کے پانچ ماڈل شامل ہیں۔ یوں نئی ٹویوٹا کرولا کی قیمت 17 لاکھ روپے سے شروع ہو کر 24 لاکھ…

موٹروے پر ٹریفک حادثہ؛ درجنوں گاڑیوں کا تصادم

آج صبح موٹروے پر پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں درجنوں گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ سکھیکی کے نزدیک شدید دھند کے باعث ہونے والے حادثے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مزید تفصیلات آنے سے پہلے یہ اندازہ لگانا بھی مشکل ہے کہ…

پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی تازہ قیمتیں (اکتوبر 2016)

گاڑی خریدنے کی نیت سے کسی بھی شوروم میں داخل ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو گاڑیوں کی قیمت بتانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات کا مطلب معلوم ہو۔ یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ گاڑی کی قیمتیں تین طرح سے بتائی جاتی ہیں۔ اول Ex-Factory، دوئم…

سوزوکی سیاز – ایک بہترین فیملی سیڈان کہلائے جانے کی حقدار!

سوزوکی سیاز کو اب سے تقریباً دو سال قبل 2014 میں متعارف کروایا گیا تھا۔ یہ ایک چھوٹے سائز کی سیڈان ہے جسے سوزوکی آلیویو کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ اس سیڈان نے لاطینی امریکا اور ایشیائی مارکیٹوں میں دستیاب سوزوکی SX4 کی جگہ حاصل کی۔ بھارت…

ٹویوٹا پاکستان کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹر کمپنی (IMC) کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بحیثیت چیف آپریٹنگ آفیسر ادارے سے وابستہ علی اصغر جمالی کو ترقی دے کر چیف ایگزیکٹو آفیسر کا منصب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علی اصغر…

ہونڈا اٹلس نے حفاظتی مسئلہ کی وجہ سے گاڑیاں واپس منگوا لیں

حالات نے اس وقت عجیب موڑ لیا جب ہونڈا نے اپنی کچھ گاڑیاں واپس منگوانے کا کہا۔ اگرچہ کمپنی اس سب کو ایک فری اپ گریڈ کہ علاوہ کچھ نہیں کہہ رہی مگر ہمیں ان کے اشتہار سے اس بات کی طرف اشارہ ملتا ہے کہ ان گاڑٰیوں کے ایس آر ایس ایئر بیگ انفلیٹر…

حکومت نے سوات میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے حلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

مقامی حکومت نے پاک فوج کے ساتھ مل کر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے نمٹنے کے لیے سوات اور مالا کنڈ ڈویژن میں گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کیا ہے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ ایک بار کسی گاڑی کی تشخیصی رپورٹ جاری ہوگئی تو اس متعلقہ گاڑی کو ایک…
Join WhatsApp Channel