براؤزنگ ٹیگ

آڈی

2017 آوڈی A3 کا نیا انداز؛ پہلے سے زیادہ جدید اور پُرکشش!

گزشتہ چند سالوں کے دوران مہنگی اور پرتعیش گاڑیاں بنانے والے اداروں نے ایسی گاڑیاں متعارف کروانا بھی شروع کردی ہیں جو معیار اور انداز میں بہترین لیکن قیمت میں نسبتاً سستی ہیں۔ مثال کے لیے مرسڈیز – بینز کی پیش کردہ A کلاس سیڈان CLA اور آوڈی…

نئی آٹو پالیسی سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ممکنہ فوائد

پاکستان میں کام کرنے والے تینوں کار ساز اداروں نے منظور شدہ نئی آٹو پالیسی پر شدید برہمی ظاہر کی ہے۔ ان اداروں کی جانب سے غم و غصے کا اظہار غیر متوقع نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ نئی آٹو پالیسی سے ان کی اجارہ داری کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔ اس کے…

سال 2016: نئی گاڑیوں کی آمد اور بے شمار خوش خبریاں متوقع

پاکستان میں سال 2016 کو گاڑیوں کے شعبہ کے لیے بہترین خیال کیا جا رہا ہے۔ یہ بات نہ صرف ہمارے، آپ کے بلکہ ہر اس شخص کے لیے باعث مسرت ہے جو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا شوق رکھتا ہو۔ گزشتہ سال گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں حوصلہ افزا…

ڈیزل گیٹ اسکینڈل: ووکس ویگن پر 18 ارب ڈالر جرمانے کا امکان

پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں گاڑیاں تیار کرنے والے اداروں کی غلطیاں پکڑی جائیں تو اچھمبے کی بات نہیں لگتی لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ دنیا کے مشہور ترین کار ساز ادارے بھی دھوکہ دہی میں ملوث پائے گئے ہیں تو یقین کرنا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے۔…