براؤزنگ ٹیگ

برقی گاڑیاں

برقی گاڑیوں کی 5 نمایاں خصوصیات

1: کار کردگی (Performance) برقی گاڑیوں میں فوری ٹارک ہوتا ہے۔ یہاں آپ نے ایکسلیریٹر پر پاؤں رکھا اور وہاں گاڑی چل پڑی۔ برقی موٹر بغیرآر پی ایم پر ٹارک فراہم کرسکتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایکسلیرٹر دباتے ہی آپ کو رفتار حاصل ہونا شروع ہوجاتی…

مرسڈیز EQ – کیا برقی گاڑیوں کا منظرنامہ تبدیل کرسکے گی؟

عوام الناس میں ماحول دوست گاڑیوں کی پزیرائی نے کار ساز اداروں کو مجبور کردیا ہے کہ وہ مستقبل میں ایسی گاڑیوں کی پیشکش پر توجہ دیں جو آلودگی میں اضافے کا باعث نہ بنیں۔ رواں ماہ فرانس میں منعقد ہونے والے پیرس موٹر شو 2016 میں متعدد اداروں کی…

کیا برقی گاڑیاں ہی آٹوموٹیو شعبے کا مستقبل ہیں؟

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی اور صنعتوں کے پھیلتے ہوئے جال کے باعث تیل کی طلب میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گو کہ گزشتہ سال عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ریکارڈ ترین سطح تک گری تاہم رسد و طلب کے فرق سے ایک بار پھر خام تیل کی قیمت میں اضافہ…