براؤزنگ ٹیگ

پیٹرولیم مصنوعات

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو دی جانے والی سفارشات میں پیٹرول، مٹی کے تیل، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔ منگل کے روز ارسال کی جانے والی اوگرا کی سفارشات میں لائٹ ڈیزل کی…

پیٹرول، ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اکتوبر 2016 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات پر یہ فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ یاد رہے کہ پچھلے ماہ تک ان قیمتوں میں رد و بدل…

خام تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی عوام ثمرات سے محروم کیوں؟

گزشتہ مالی سال کے دوران عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ حتی کہ فروری 2016 میں خام تیل کی قیمت 13 سال کی کم ترین شرح 25 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ گو کہ بعد ازاں اس میں تھوڑا بہت اضافہ ہوا تاہم رواں مالی…

اگست 2016 میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کے باوجود حکومت پاکستان نے مسلسل چوتھے ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب سے کچھ روز قبل آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارت پیٹرولیم…

عیدالفطر سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھانے کی تجویز مسترد

وفاقی حکومت نے رواں ماہ جولائی 2016 میں عید الطفر کی آمد سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے مسلسل تیسری بار پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام ہی پیٹرولیم مصنوعات کی…

یکم جولائی 2016ء سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کے…

رواں مالی سال (9 ماہ) کے دوران تیل کی درآمد پر 345 ارب روپے کی بچت

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے گزشتہ روز (جمعرات) اقتصادی سروے پیش کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ پاکستان کو رواں مالی سال 2015-16 کے دوران تیل کی درآمد پر 3.3 ارب ڈالر (تقریباً 345.42 ارب پاکستانی روپے) کی بچت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر کی…

ماہِ رمضان کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش مسلسل دوسری بار مسترد کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز (منگل) ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی منڈی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

رواں سال کے دوران پہلی بار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ بہت سے ماہرین پہلے ہی اس اضافے کی پیش گوئی کر رہے تھے جس سے تیل پیدا کرنے والے ممالک کو زبردست فائدے کا امکان ہے تاہم یہ بات گاڑیاں اور موٹر سائیکل…