-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- الیکٹرک پِک اپ ٹرک Riddara RD6 پاکستان میں آ رہا ہے– انٹرنیشنل فیچرز
- کیا سورینٹو چوتھی جنریشن | تمام ویریئنٹس کا موازنہ
- پہلی جھلک کا جائزہ: پاکستان میں چوتھی جنریشن کیا سورینٹو
- کیا سورینٹو 3.5 بمقابلہ کیا کارنیول 3.5 | لگژری MPV اور لگژری SUV
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو آ گئی ہے – قیمت
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ ہو گئی – خصوصی تصاویر
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز و خصوصیات
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
براؤزنگ ٹیگ
برقی گاڑی
1: کار کردگی (Performance)
برقی گاڑیوں میں فوری ٹارک ہوتا ہے۔ یہاں آپ نے ایکسلیریٹر پر پاؤں رکھا اور وہاں گاڑی چل پڑی۔ برقی موٹر بغیرآر پی ایم پر ٹارک فراہم کرسکتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایکسلیرٹر دباتے ہی آپ کو رفتار حاصل ہونا شروع ہوجاتی…
بجلی سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین سپر کار پیش کردی گئی
گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے نیکسٹ ای وی (NextEV) نے اپنی نئی اور جدید برقی گاڑیوں کی برانڈ پیش کردی ہے۔ 21 نومبر 2016 کو چینی ادارے نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر مشتمل برانڈ NIO کی تقریب رونمائی لندن میں انجام دی۔ اس برانڈ کے تحت پیش کی…
ووکس ویگن بھی برقی گاڑیوں کی دوڑ میں شامل؛ رواں سال پہلی گاڑی پیش کرے گا
بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شعبے میں ٹیسلا کو بے تاج بادشاہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ امریکی ادارے ٹیسلا موٹرز کا انتہائی منفرد نظریہ اور ناقابل یقین نقطہ نظر ہے کہ جسے وہ بڑی حد تک قابل عمل ثابت بھی کرچکے ہیں۔ انتہائی مختصر عرصے…
خود کار نظام کے باعث حادثہ؛ ڈرائیور کی ہلاکت پر ٹیسلا کا اظہار افسوس
ٹیسلا کی گاڑیوں میں موجود خود کار نظام "ٹیسلا آٹو پائلٹ" اب تک آزمائشی طور پر پیش کیے جانے کے باوجود دنیا بھر سے پزیرائی حاصل کر رہا ہے۔ انٹرنیٹ پر ٹیسلا آٹو پائلٹ کی بے شمار ویڈیوز موجود ہیں جن میں اس نظام کو عملی امتحان کے ذریعے دور حاضر…
پاکستانی طالب علموں نے شمسی توانائی سے چلنے والی برقی گاڑی تیار کرلی!
پشاور میں قائم سیکوس یونیورسٹی کے پانچ ہونہار طالب علموں نے شمسی توانائی سے چلنے والی برقی گاڑی کا نمونہ تیار کیا ہے۔ اس گاڑی میں کسی قسم کا انجن استعمال نہیں کیا گیا ہے اور یہ صرف 2 سولر پینلز، 4 ڈرائے سیل بیٹریوں اور ایک DC موٹر کے ذریعے…
ہونڈا نے ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے جدید برقی موٹر تیار کرلی!
گاڑیاں بنانے والا جاپانی ادارہ ہونڈا موٹرز طویل عرصے سے ہائبرڈ گاڑیوں کا ایک ایسا نظام بنانے کی کوشش کر رہا ہے جو اسے ہم وطن روایتی حریف ٹویوٹا موٹرز سے مسابقت کے قابل بنا سکے۔ اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ وقت آگیا ہے کیوں کہ ہونڈا نے مستقبل…
مرسڈیز بھی برقی گاڑیوں کے میدان میں؛ ٹیسلا کا مقابلہ کرنے کے لیے پُرعزم
برقی گاڑی کا ذکر آتے ہی ذہن میں آنے والا پہلا نام ٹیسلا موٹرز کا ہوتا ہے۔ گو کہ گزشتہ دنوں ہونے والے چند افسوسناک واقعات کی وجہ سے امریکی ادارہ اور اس کے سربراہ ایلون مُسک کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم اس بات میں کوئی دو رائے نہیں…
ہانگ کانگ میں ٹیسلا ماڈل S سب سے زیادہ فروخت ہونے والی برقی گاڑی بن گئی
ہانگ کانگ کے شعبہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ ہانگ کانگ میں برقی گاڑیوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ اب سے چھ سال قبل ہانگ کانگ میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تعداد چند سو گاڑیوں تک محدود تھی۔…
ہیونڈائی کی پُرتعیش برقی گاڑیاں Genesis کے نام سے پیش کی جائیں گی
جس طرح جاپانی ادارے ٹویوٹا نے لیکسز (Lexus) کو ایک نئی پہچان دی بالکل اسی طرح اپنی پرتعیش اور مہنگی گاڑیوں کو منفرد بنانے کے لیے جنوبی کوریائی ادارے ہیونڈائی نے جینسز (Genesis) کو علیحدہ برانڈ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ عرصے قبل ہیونڈائی نے…
بجلی سے چلنے والی سوزوکی FX؛ پاکستان میں تیار شدہ دوسری برقی گاڑی!
دنیا بھر میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کو بیٹری اور برقی موٹر کی اضافی قیمتوں کی وجہ سے کافی مہنگا تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم پاکستانی انجینئرز ایسے نئے خیالات کے ساتھ سامنے آتے رہے ہیں جن کی مدد سے چھوٹی گاڑیوں میں برقی موٹر نصب کر کے بجلی سے…
آلودگی کے خلاف جہاد: خیبر پختونخوا میں برقی رکشا کی آمد متوقع
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) کے مطابق دنیا میں آلودگی کا شکار 10 شہروں میں کراچی، پشاور اور راولپنڈی بھی شامل ہیں۔ ان شہروں میں فضائی آلودگی کے علاوہ صوتی…
بجلی سے چلنے والی ایپل کی برقی گاڑی 2021 میں پیش کی جائے گی
آئی فون اور آئی پیڈ بنانے والی معروف امریکی کمپنی ایپل (Apple) سال 2021 تک اپنی برقی گاڑی تیار کر کے فروخت کے لیے پیش کردے گی۔ یہ بات گاڑیوں کے شعبے سے منسلک ایک ماہر نے ذرائع ابلاغ کو بتائی۔ ایپل برقی گاڑی پیش کر کے ہم وطن ادارے ٹیسلا کے…
برقی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں رعایت سے متعلق تفصیلات
پاکستان میں منقبض قدرتی گیس یعنی سی این جی (CNG) سستی لیکن کمیاب ہے۔ تبھی آئے روز گیس کی عدم فراہی کے باعث سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ اسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان مختلف اقدامات اٹھاتی نظر آ رہی ہے۔…
ایپل کی برقی گاڑیوں کا منصوبہ ٹیسلا کا کوڑا دان ہے: ایلون مُسک
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ جہاں کار ساز ادارے برقی گاڑیوں کے منصوبے میں سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں وہیں ٹیکنالوجی شعبے کے بڑے نام بھی اس زمرے میں اپنی دھاک بٹھانے کے لیے بھرپور محنت صرف کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کے بعد امریکی ادارے ایپل…
ایپل نے برقی گاڑی بنانے کی کوششیں تیز کردیں
آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹرز بنانے والے ادارے ایپل انکارپوریشن نے برقی گاڑی بنانے کی کوششیں مزید تیز کردی ہیں۔ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ایپل نے بڑے پیمانے پر برقی گاڑیوں کے شعبے میں کام کرنے والے تکنیکی افراد کو بھرتی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔