براؤزنگ ٹیگ

پاک سوزوکی

حکومت مراعات دے یا عوام نئی گاڑی کا خواب دیکھنا چھوڑدیں: پاک سوزوکی

پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے مستقبل قریب میں نئی گاڑیوں کی پیشکش کے امکانات کو رد کردیا ہے۔ پاک سوزوکی کا موقف ہے کہ نئی پنج سالہ آٹو پالیسی میں موجودہ کار ساز اداروں کو بھی وہی مراعات…

پاکستانی و جاپانی اداروں کے معاہدہ کی نوعیت کیا ہے؟ سرکاری ادارے لاعلم!

اب سے چند ماہ قبل انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EBD) نے پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے گاڑیوں میں قیمتوں میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے پر مذکورہ اداروں سے جواب طلب کیا تھا۔ لیکن کئی ماہ گزر جانے کے باوجود EBD اس معاملے…

مالی سال 2016-17: ابتدائی دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی

گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب میں جاری سبز ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے پیش کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چند ماہ قبل اس ٹیکسی اسکیم کے…

پاک سوزوکی نے GS150 کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا

پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں اور موٹر سائیکل فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی نے اپنی GS150 موٹر سائیکل کا بہترین ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ماڈل کو GS150 SE کا نام دیا گیا ہے۔ سوزوکی GS150 کے نام سے منسلک SE دراصل انگریزی لفظ اسپیشن…

الوداع کزاشی: مہنگی ترین سوزوکی سیڈان کی فروخت بند کردی گئی!

گزشتہ روز پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے مجھے پاک ویلز فورم پر ایک تھریڈ ملا۔ اس تھریڈ میں سوزوکی کزاشی سے متعلق گفتگو جاری تھی جس میں ایک رکن نے پاکستان میں کزاشی کی فروخت ختم کیے جانے کا…

کیا سوزوکی کلٹس کی رخصتی کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے؟

پاک سوزوکی نے اب سے تقریباً 16 سال قبل سوزوکی کلٹس کو پاکستان میں متعارف کروایا۔ اس کا شمار ان گاڑیوں میں کیا جاسکتا ہے کہ جنہیں پاک سوزوکی نے اکیسویں صدی کے آغاز پر پیش کیا۔ اب سے کوئی دو سال قبل پاک ویلز بلاگ نے یہ خبر دی تھی کہ سوزوکی…

جولائی 2016: گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں کمی!

سال 2016 اب تک گاڑیوں کے شعبے کے لیے کافی خوشگوار رہا ہے۔ سال کے آغاز میں ہونڈا ایٹلس پاکستان کی جانب سے HR-V متعارف کروائی گئی اور پھر جون / جولائی میں ہونڈا سِوک (Civic) کی رونمائی کا چرچہ زور شور سے جاری رہا۔ علاوہ ازیں ایک طرف چینی…

پیش خدمت ہے نئی سوزوکی مہران – سال 2050 کا خاص تحفہ!

کیا آپ کو 13 مئی کی تاریخ یاد ہے؟ اگر نہیں تو چلیے میں چند اشارے دیتا ہوں جسے پڑھ کر شاید آپ کو یاد آ ہی جائے۔ اس تاریخ کو پہلی بار ہم نے ایک ایسی گاڑی کو رخصت کیے جانے کی خبر سنی تھی کہ جو عرصہ دراز سے پاکستان میں راج کر رہی ہے۔ اب تک آپ…

بگ تھری بمقابلہ حکومت – عدالت نے نئی آٹو پالیسی کا نفاذ روک دیا

حکومت کی جانب سے گاڑیوں کے شعبے میں اجارہ داری کے خاتمے کی کوشش کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے دو بڑے اداروں پاک سوزوکی موٹرز اور ٹویوٹا انڈس موٹرز نے نئی آٹو پالیسی برائے سال 2016-21 کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج…

پاکستانی ویگن آر کی باڈی کٹ: کیا اضافی ایک لاکھ روپے کی حقدار ہے؟

سوزوکی ویگن آر پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں شامل ہے۔ 8 سے 10 لاکھ روپے میں دستیاب یہ گاڑی ابتدا میں زیادہ حوصلہ افزا نتائج تو نہ دے سکی تاہم وقت کے ساتھ ساتھ یہ پاکستانی خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہورہی ہے۔…

EDB گاڑیوں کے معیار جانچنے کے لیے نئے مراکز قائم کرنے کا خواہاں

انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EBD) کے سربراہ طارق اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ EDB ملک کے تمام بڑے شہروں میں گاڑیوں کے معیارات جانچنے کے لیے مراکز قائم کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ پاکستان کی پنچ…

پاک سوزوکی کا نیا اشتہار – مقبول ترین گاڑیاں کیوں شامل نہیں؟

پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے پر ہونڈا کا نام چھایا ہوا ہے اور کیوں نہ ہو؟ آخر پاکستان میں نئی ہونڈا سِوک کی آمد ہوئی ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار جاری تھا۔ اس صورتحال میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے پاکستان میں کام کرنے والے دیگر کار…

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں 1 لاکھ روپے تک اضافہ کردیا

حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے میں متعارف کروائی جانے والی سبز ٹیکسی اسکیم کی بدولت سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ اس اسکیم کے تحت سوزوکی راوی اور سوزوکی بولان جیسی گاڑیوں کو ہزاروں کی تعداد میں تیار اور فروخت کیا گیا۔ تاہم سبز…

10 سے 15 سال بعد آپ کی درآمد شدہ گاڑی کا کیا ہوگا؟

جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران 53 ہزار گاڑیاں بیرون ممالک سے پاکستان درآمد کی گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان گاڑیوں کو یہاں منگوانے پر 75 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ پاپام کے نائب چیئرمین مشہود علی خان کہتے ہیں کہ اتنی خطیررقم سے پاکستان میں…

مالی سال 2015-16: پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیاں

مالی سال 2015-16 کے دوران پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی فروخت سے متعلق اعداد و شمار کافی حوصلہ افزا کہے جاسکتے ہیں۔ جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران مجموعی طور پر 1,50,063 گاڑیاں (سیڈان اور ہیچ بیک) فروخت ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2014-15 کے…