براؤزنگ ٹیگ

Changan Oshan X7

چنگان اوشان X7 کے ویرینٹس کا تفصیلی موازنہ

چنگان نے اوشان X7 کراس اوور کے 2 ویرینٹس لانچ کیے ہیں۔ جن میں اوشان X7 فیوچرسینس اور اوشان X7 کمفرٹ شامل ہیں۔ فیوچر سینس ویرینٹ کی قیمت 5950000 اور کمفرٹ ویریںٹ کی قیمت 5750000 روپے ہے۔ دونوں ویرینٹس دیکھنے میں بالکل ایک جیسے ہی نظر آتے…

7 سیٹر اوشان X7 کے فیچرز و دیگر خصوصیات

چنگان کی پہلی کراس اوور اوشان X7 کے دو ویرینٹس ( کمفرٹ اور فیوچرسینس) لانچ کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک 5 سیٹر جبکہ دوسری 7 سیٹر ہے۔ ہم آپ کیلئے 7 سیٹر ویرینٹ کے فیچرز و دیگر خصوصیات لے کر آئے ہیں۔ سائز 7 سیٹر اوشان X7 کا وہی سائز ہے جو 5…

5 سیٹر اوشان کے فیچر و دیگر خصوصیات

چنگان پاکستان نے اوشان X7 لانچ کر دی ہے۔ جیسا کہ آپ جان چکے ہیں کہ گاڑی کے دو ویریںٹس (کمفرٹ اور فیوچر سینس) لانچ کیے گئے ہیں۔ لہذا، ہم ٹاپ ویریںٹ 5 سیٹر اوشان X7 کے فیچر اور دیگر خصوصیات ذیل میں تفصیل سے درج ہیں۔ سائز کمپنی کے مطابق گاڑی…

چنگان اوشان X7 کی خصوصی تصاویر دیکھیں

چنگان نے پاکستان میں اپنی پہلی کراس اووع ایس یو وی اوشان X7 لانچ کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کمپنی نے گاڑی کے ویرینٹس، فیچرز اور خصوصیات اور قیمتوں سمیت تمام تفصیلات بھی ظاہر کر دی ہیں، لیکن سب سے پہلے یہ کہ گاڑی دیکھنے میں کیسی…

چنگان اوشان X7 لانچ کر دی گئی

انتظار ختم ہوا! چنگان نے پہلی نئی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 پاکستان میں لانچ کر دی ہے۔ تمام چنگان ڈیلرشپس پر گاڑی کی نمائش بھی کر دی گئی ہے۔ ویرینٹس چنگان نے گاڑی کے دو ویرینٹس اوشان X7 کمفرٹ اور اوشان X7 فیوچرسینس، لانچ کیے ہیں۔ ان…

کیا آپ آج چنگان اوشان X7 کی لانچ کیلئے تیار ہیں؟

چنگان پاکستان اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کرنے کیلئے بالکل تیار ہے، جس کے بعد گاڑی کے فیچرز، ویرینٹس، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات سمیت تمام معلومات حتمی طور پر سامنے آ جائیں گی۔ اس سے قبل ہم نے سنا تھا کہ مقامی طور تیار کردہ…

چنگان اوشان X7 ڈیلرشپس پر پہنچا دی گئی

چنگان پاکستان اپنے دوسرے ڈومیسٹک ماڈل چنگان اوشان X7 کے اجراء کی تیاری کر رہا ہے۔ کمپنی نے گاڑی کی لانچ کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، یعنی 7 مارچ 2022 کو لانچ کی جا رہی ہے۔ اس سے متعلقہ تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ مقامی طور پر تیار…

چنگان اوشان X7 کب لانچ ہوگی؟ تاریخ کا اعلان

انتظار ختم ہوا! چنگان پاکستان نے چنگان اوشان X7 کی لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او دانیال ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں تاریخ کا اعلان کیا۔ انکا کہنا تھا کہ آخری بار میں نے آپ سے تقریباً ایک سال قبل اس بارے بات کی تھی…

چنگان اوشان کی مقامی سطح پر تیاری شروع

چنگان پاکستان نے نئی کراس اوور ایس یو وی چنگان اوشان X7 کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر کی گئی ایک پوسٹ میں کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے SUV سیگمنٹ میں خلل آنا شروع ہو گیا ہے۔ پوسٹ میں کمپنی نے مزید…