براؤزنگ ٹیگ

customs

کسٹمز نے گوادر میں 22 اسمگل شدہ گاڑیاں ضبط کر لیں

پاکستان کسٹمز نے ملک میں اسمگل کی گئی 22 امپورٹڈ گاڑیاں ضبط کر لی ہیں۔ ایک بیان میں ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ اس گاڑیوں کو نان-ڈیوٹی گاڑیوں کے خلاف ایک آپریشن میں ضبط کیا گیا ہے۔ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں کی کُل مالیت 45 ملین روپے ہے۔…