براؤزنگ ٹیگ

MG Motors Pakistan

کنفرم ہو گیا – 5,000 سے زیادہ ایم جی کارز پاکستان آ رہی ہیں!

آپ نے سوشل میڈیا پر کراچی پورٹ میں پھنسی MG کارز کی تصویریں تو ضرور دیکھی ہوں گی۔ بالآخر ہمیں ان گاڑیوں کے خریداروں کے لیے ایک اچھی خبر مل ہی گئی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق ایک عدالت نے سیکشن 81 کے تحت ان MG گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم دے دیا…

ایم جی موٹرز کو پاکستان میں اپنی گاڑیاں اسمبل کرنے کے لیے گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا

مورس گیراجز (MG) موٹرز گزشتہ سال پاکستان میں اپنے آغاز سے ہی گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کی پہلی SUV، یعنی MG HS، پہلے ہی سڑکوں پر موجود ہے اور کمپنی نے دو مزید SUVs (MG ZS اور MG ZS EV) کی جلد لانچ کا اشارہ دے دیا ہے۔ البتہ آٹومیکر ان…

ایم جی پاکستان کا فیصل آباد میں 1,000 گاڑیاں فروخت کرنے کا دعویٰ

MG پاکستان نے کہا ہے کہ کمپنی نے صرف فیصل آباد میں ہی اپنی MG HS ایس یو وی کے 1,000 یونٹس فروخت کر دیے ہیں۔ گزشتہ روز جاوید آفریدی نے MG لائل پور کو فیصل آباد میں MG HS کے 1,000 یونٹس فروخت کرنے کا سنگِ میل عبور کرنے پر مبارک باد دی۔ کمپنی…

کیا ایم جی واقعی ایک برٹش برانڈ ہے؟

مورس گیراج (MG) موٹرز پاکستانی مارکیٹ میں زبردست انداز میں داخل ہوا ہے۔ MG HS اور MG ZS EV  نامی دو SUVs سے لے کر 10,000 یونٹس بُک کروانے کی خبروں تک، بلاشبہ کمپنی نے مقامی صارفین کی خوب توجہ حاصل کی ہے۔ MG نے بہت کم وقت میں لوکل مارکیٹ میں…