براؤزنگ ٹیگ

MG ZS Price

قیمت منظرِ عام پر– پاکستان کی سب سے افورڈیبل ایس یو وی ایم جی زیڈ ایس آ گئی!

مورس گیراجز (MG) موٹرز نے بالآخر اپنی نئی کراس اوور ایس یو وی MG ZS کی قیمت ظاہر کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق اس کراس اوور کومپیکٹ SUV کی قیمت 41 لاکھ روپے ہے۔ یہ قیمت اسے پاکستان میں اِس وقت سب سے سستی SUV بناتی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ…