براؤزنگ ٹیگ

Petrol Price

پیٹرول کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ

پیٹرول کی قیمت تاریخ بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے بسوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرایوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے بس کرائے تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی…

حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانے کا سلسلہ جاری

گزشتہ روز آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 5.25 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.5 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی۔ وزارت خزانہ نے وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کی اور قیمتوں پر حتمی نظرثانی کی۔ حکومت نے پٹرول کی…

پیٹرول کی قیمت میں ایک ماہ میں دوسری بار اضافہ

حکومت نے ایک ہی ماہ میں دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل حکومت نے 16 جون کو پیٹرول کی قیمت میں 2.13 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا جس کے بعد 30 جون کو ایک بار پھر عوام پر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

حکومت نے 30 جون تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 79 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق کیروسین آئل کی…

نہیں! اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش نہیں کی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے میڈیا پر آنے والی ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ جن میں کہا گیا تھا کہ اس نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی ہے۔ ایک بیان میں OGRA نے کہا کہ قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے خبریں محض افواہ ہیں۔…

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ

وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتیں یکم جنوری 2020 سے لاگو ہوں گی۔ وزارت خزانہ کے اعلان کے مطابق تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی-اسپیڈ…

پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں، ڈیزل میں 4 روپے کا اضافہ

وفاقی حکومت نے 15 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 4 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ حکمران جماعت پٹرول اور ڈیزل دونوں کی…

پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی

حکومتِ پاکستان نے 15 اکتوبر تک کے لیے پٹرول کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ اس سے پہلے خبروں میں بتایا گیا تھا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی…

یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی

حکومت نے یکم ستمبر 2020 سے پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے پٹرول کی قیمت میں 7 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ تجویز کیا تھا۔ پٹرول قیمتوں پر وزیر…