-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی – آج رات اضافہ ہوگا یا کمی ؟
- ٹویوٹا فورچیونر سگما 4 بمقابلہ کیا سورینٹو 3.5L – ایک موازنہ
- GWM Cannon Alpha PHEV — فرسٹ لک ریویو
- سلیٹ آٹو نے اینٹی ٹیسلا سستا الیکٹرک ٹرک متعارف کرا دیا
- سوزوکی GS150 اب انسٹالمنٹس پر بھی دستیاب ہے
- گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں 5 فیصد کمی – پاما رپورٹ
- آوڈی پاکستان نے 2025 کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
- 2026 ٹویوٹا کرولا کراس میں نیا GR سپورٹ ویرینٹ سامنے آگیا
- الیکٹرک پِک اپ ٹرک Riddara RD6 پاکستان میں آ رہا ہے– انٹرنیشنل فیچرز
- کیا سورینٹو چوتھی جنریشن | تمام ویریئنٹس کا موازنہ
براؤزنگ ٹیگ
petrol prices
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت ’فی الحال‘ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کر رہی۔ خیال رہے کہ یہ فیصلہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے رکھی گئی اہم شرائط میں سے ایک کے خلاف ہے۔
میڈیا سے…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
وزیراعظم شہباز شریف نے حیران کن طور پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ وزیراعظم کے مطابق وہ پہلے سے مہنگائی کا شکار عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ لہذا، اس کا مطلب ہے کہ تمام پیٹرولیم اشیا کی قیمتیں 15 مئی 2021 تک مستحکم رہیں…
نئی حکومت موٹرسائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرے گی
چند ہفتوں کی ایڈجسٹمنٹ کے بعد، نئی حکومت نے باقاعدہ طور پر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ اس وقت پٹرول کی قیمت حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج اور ملک کا سب سے زیر بحث موضوع ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کو تیار ہیں کیونکہ نئے…
پیٹرول کی قیمتوں میں فوری اضافہ مسترد
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایک اچھی خبر سنائی ہے چاہے وہ مختصر مدت کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں فوری طور پر اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے قیمتوں میں اضافے کے…
عوام پر نیا پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کو تیار ہیں کیونکہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایندھن پر سبسڈی ختم کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی سفارشات سے اتفاق کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف حکام نے فیول سبسڈی ختم کرنے کی بات کی…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
رواں ماہ کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی تھی اور اس کے ساتھ ساتھ اگلے بجٹ تک قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا عزم بھی کیا تھا۔ وعدے کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر حالیہ نظرثانی کے بعد قیمتوں…
خوشخبری! پیٹرول کی پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
پیٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 147.83روپے پر پہنچ گئی۔ جس کے بعد امید کی جا رہی تھی 15 دن کے بعد پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی کے دوران اگر ایک بار پھر قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں تو یہ بلند ترین…
پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا خدشہ
پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کے امکانات نظر نہیں آ رہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں دوبارہ بڑھ سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5.50 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔…
پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر تک بڑھنے کا خدشہ
پاکستان میں آج کل پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے کچھ اچھی خبریں موصول نہیں ہو رہیں۔ ذرائع کے مطابق قیمتیں 150 فی لیٹر روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ سکتی ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت 15 جنوری کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے…
پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ
آج نئے سال 2022 کا پانچواں دن ہے اور پٹرول سے متعلق ہمیں یہ دوسری خبر موصول ہو رہی ہے۔ اس سے قبل رواں سال کے آغاز پر حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات…
نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟
ایک طرف جبکہ عوام نئے سال کی خوشیاں منانے میں مصروف تھی دوسری جانب حکومت نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
پرانی قیمتیں
پاکستان میں پیٹرولیم کی پرانی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 140.82 روپے فی لیٹر، ڈیزل 137.62…
پیٹرول کی قیمتیں – جنوری 2021 بمقابلہ دسمبر 2021
سال 2021 ختم ہو رہا ہے، ہم نے سوچا کہ کیوں نہ جنوری 2021 سے دسمبر 2021 تک پیٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کیا جائے؟ ہم آپ کو اس سال کے دوران پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD)، مٹی کے تیل اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل (LDO) کی قیمتوں کا ایک مختصر جائزہ پیش…
ایف بی آر نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس صفر کر دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو 0 فیصد تک کم کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن، SRO 1579 (I)/2021 کے مطابق نومبر 2021 میں پیٹرول پر جی ایس ٹی 1.43 فیصد تھا، تاہم اسے 7 دسمبر 2021 سے کم کر کے 0 فیصد کر دیا…
پیٹرول کی پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
محکمہ پیٹرولیم میں کافی نے آئندہ 15 روز تک پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل امید کی جا رہی تھی کہ اگلی نظرثانی سے پہلے پیٹرول کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں لیکن حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ…
ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی متوقع
گزشتہ چند ماہ میں پہلی بارعالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد حکومت جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ہے۔ اگرچہ پیٹرولیم قیمتوں پر آج کی جانے والی ںظر ثانی میں کمی کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ البتہ،…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔