براؤزنگ ٹیگ

petrol prices

پیٹرول ہڑتال ختم! تمام پیٹرول سٹیشنز دوبارہ کُھل گئے

پیٹرول کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول سٹیشنز دوبارہ کھل گئے ہیں۔ حکومت اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے ساتھ شرائط ہونے کے بعد ہڑتال ختم کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ڈیلرز کے منافع کے مارجن کو بڑھانے پر…

پیٹرولیم لیوی روپے میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ ہوگا

چند روز قبل ہی حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دیا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ٹیکس کی اربوں کی رقم ترک کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے صفر کر دیا تھا لیکن اب حکومت کا کہنا ہے کہ وہ…

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے 0 کر دیا

ان دنوں پٹرول کی قیمتیں عوام میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں، ہر روز پٹرول کی قیمتوں سے متعلق ایک نئی خبر جنم لیتی ہے۔ آج کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کو صفر کر دیا ہے۔ وزیر مملکت…

پیٹرول کی قیمت 145 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ

حکومت نے 16 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائیں جس کے بعد پیٹرول قیمتیں پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایندھن کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں جس کے باعث عوام کا صبر ختم ہو رہا ہے لیکن۔ حالیہ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹرول…

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 5.25 روپے اضافے کی تجویز پیش کر دی

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 5.25 روپے اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمتو میں ایک بار پھر اضافے کا امکان پایا جاتا ہے۔ اس سے قبل 16 ستمبر کو پیٹروک کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔ پیٹرول کے علاوہ ڈیزل کی…

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام کو بڑا سرپرائز دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر…

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے آج پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2021 سے ہوگا۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.50 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 119.80 روپے  فی لیٹر سے کم ہو کر 118.30 روپے ہو…

خوشخبری! FBR نے پیٹرول پرعائد سیلز ٹیکس میں کمی کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ((FBR کی جانب سے پٹرول پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس میں 5.63 فیصد کمی کردی گئی ہے جس کا اطلاق 16 جولائی 2021 سے ہو چکا ہے۔ایف بی آر نے اس مقصد کیلئے پیر کو (i)/2021 SRO937 جاری کیا ہے۔…

حکومت عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کیلئے تیار

اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں 4 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی تاہم پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ وزارت پیٹرولیم وزیراظم کی مشاورت سے کیا جائے…

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.70 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمتوں میں 2.70 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے 15 دن کے لیے نظرثانی کی گئی ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ پچھلے ڈیڑھ مہینے میں…

پٹرول قیمتوں میں 3.20 روپے فی لیٹر کا اضافہ

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3.20 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 2.95 روپے، مٹی کے تیل میں 3…

دسمبر 2019 بمقابلہ دسمبر 2020: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 27 فیصد کمی ہوئی

3 اور 5 روپے فی لیٹر کے نئے اضافے کے باوجود پٹرولیم کی قیمتیں اب بھی دسمبر 2019 سے کم ہی ہیں۔ اس سال کے دوران تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، اور ڈیٹا پٹرولیم کی قیمتوں کے زیادہ ہونے کے تاثر کے برعکس ایک مختلف تصویر پیش کرتا…

پٹرول کی قیمت میں ایک بار مرتبہ کمی، تقریباً 100 روپے پر آ گیا!

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی ہے، جس کی قیمت اب 100.69 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ یہ 15 دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کی گئی دوسری کمی ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 1.71…

اکتوبر کے لیے پٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ اب ایک ماہ کے بعد بجائے ہر 15 دن میں قیمتوں پر نظرثانی کرتی ہے۔ ایک بیان  میں وزارت نے کہا کہ اکتوبر کے مہینے کے لیے ہائی-اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت بدستور 104.06 روپے فی لیٹر رہے گی، پٹرول کی 103.97 روپے، مٹی کے…