براؤزنگ ٹیگ

price increase

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ!

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے، کووِڈ-19 کی عالمی وبا کی وجہ سے۔ ایسے وقت میں جب عالمی معیشت آہستہ آہستہ کھل رہی ہے، درآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کنٹینرز کی قلت اور کنٹینرز کے ذریعے بھیجے جانے والے…

ڈالر نیچے آ گیا لیکن سوزوکی نے پھر بھی قیمتیں بڑھا دیں!

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 42,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے آلٹو ویگن آر اور سوئفٹ کی قیمتوں میں تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ لوکل مینوفیکچرر نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ ڈالر کی قیمت قرار دی ہے جبکہ دلچسپ…

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 6,500 روپے تک کا اضافہ کر دیا

یاماہا موٹر پاکستان نے مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 6,500 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی قیمتیں یکم اکتوبر 2020ء سے لاگو ہیں۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یاماہاYB125Z DX کی نئی قیمت 1,69,500 روپے…

فا وی2 کی قیمت بڑھا دی گئی!

الحاج فا موٹرز نے اپنی ہیچ بیک فا V2 کی قیمت میں 35.000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 1300cc کی یہ گاڑی اب 16,09,000 روپے کی ہوگی، جبکہ پرانی قیمت 15,74,000 روپے تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے نئی قیمت یکم ستمبر 2020 سے نافذ…