براؤزنگ ٹیگ

دیوان موٹرز

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر – کیا BMW پاکستان قصور وار ہے؟

بہت سے لوگ اس بارے میں گفتگو اور شکایات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ پاکستان میں بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی فراہمی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے۔ اس حوالے سے ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ دیوان موٹرز نہ صرف طے شدہ تاریخ پر گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا…

دیوان موٹرز نے BMW گاڑیوں کی سروسز کے نرخ جاری کردیئے

ادارے کی ساکھ کو بہتر بنانے اور مزید خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے دیوان موٹرز نے پاکستان میں دستیاب BMW گاڑیوں کے مالکان کو گاڑی کی سروسز کروانے کے لیے خصوصی پیکیج متعارف کروادیئے ہیں۔ دیوان موٹرز نے گزشتہ سال بی ایم ڈبلیو X1 کو انتہائی کم…

بی ایم ڈبلیو پاکستان میں کم قیمت گاڑیاں متعارف کروائے گا

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی 2016 پر کی گئی محنت کے ثمرات آہستہ آہستہ نظر آنا شروع ہوچکے ہیں۔ ایک طویل عرصے بعد پاکستان میں نت نئی گاڑیاں پیش کیے جانے اور پھر رینالٹ جیسے معروف یورپی ادارے کی پاکستان آمد کے اعلان کے…

پاکستان میں برقی گاڑیوں کے لیے پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم

دیوان موٹرز نے برقی اور ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے امپوریئم مال، لاہور میں پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم کردیا ہے۔ گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو کے تعاون سے نصب کیے جانے والے اسٹیشن کا نام بی ایم ڈبلیو چارج ناؤ رکھا گیا ہے۔ یہ نہ صرف…

بی ایم ڈبلیو X1 سے متعلق 10 باتیں جن سے اکثریت لاعلم ہے!

مجھے امید ہے کہ پاک ویلز بلاگ کے مستقل قارئین پاکستان میں BMW X1 کی آمد سے متعلق جان ہی چکے ہوں گے۔ لیکن اگر آپ نے ابھی تک اس حوالے سے نہیں پڑھا تو ہم آپ کے لیے یہ خوشخبری دہرائے دیتے ہیں کہ دیوان موٹرز نے گزشتہ ہفتے جرمن کارساز ادارے بی…

BMW X1 – کراچی کے بعد اب لاہور بھی آیا چاہتی ہے!

پاکستان میں نئی گاڑیوں کی آمد شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ہر گاڑی کی آمد جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ہمارے درمیان گاڑیوں کے شوقین ایسے افراد بھی موجود ہیں کہ جو صرف معلومات کی حد تک گاڑی میں دلچسپی نہیں لیتے بلکہ بذات خود…

پاکستان میں نئی BMW X1 متعارف؛ قیمت صرف 40 لاکھ روپے

گزشتہ عشرے سے کراس اوور گاڑیوں کی مقبولیت میں قابل ذکر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اور اس رجحان سے تمام ہی کار ساز ادارے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی نت نئی کراس اوور متعارف کروا رہے ہیں۔ اس کا اندازہ لگانا چاہیں تو امریکا ہی کی مثال لے لیں کہ…

کِیا موٹرز کی نئی ریو – آئندہ ماہ پیرس موٹر شو 2016 میں جلوہ گر ہوگی!

گو کہ کِیا موٹرز (Kia) کا پاکستان میں قیام بہت مختصر عرصے تک ہی رہا تاہم عالمی سطح پر کوریائی ادارہ ایک سے بڑھ کر ایک کارنامہ انجام دے رہا ہے۔ سال 2000 میں کِیا اور ہیونڈائی نے متحد ہو کر جاپانی اور یورپی کار ساز اداروں کا مقابلہ کرنے کی…

دیوان فاروق موٹرز واپسی کے لیے کوشاں؛ جلد آمد کے امکانات روشن!

دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ ، جس کا نیا نام یوسف دیوان کمپنی ہے، کے زیر انتظام پاکستان میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ، دیوان موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ اور دیوان آٹوموٹیو انجینئرنگ لمیٹڈ پاکستان رجسٹر ہیں۔ یوسف دیوان کمپنی میں جاری مختلف تنازعات کے باعث…