پاکستانی صارفین ہونڈا سٹی 2017 کو قبول کرنے سے گریزاں– 10 دن ہو گئے اور گنتی ابھی جاری ہے

0 345

17 اپریل 2017 کو ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نقاب کشائی کی۔ کمپنی نے یہ گاڑی پاکستان میں ہونڈا سٹی کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر لانچ کی۔ نیا ماڈل 10000 روپے کی اضافی قیمت اور ایک معمولی دکھاوٹی اپ گریڈ اور ایک سٹینڈرڈ آڈیو یونٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا۔ اضافی طور پر اس میں آپشنل اموبلائزر دستیاب ہے۔ مگر صارفین اس گاڑی کی لانچ کے 10 دن بعد بھی اسے قبول کرنے سے گریزاں ہیں۔ سوشل میڈیا ہونڈا اٹلس پر ہونے والی تنقید اور طنز سے بھرا پڑا ہے۔

honda-atlas-cars

Atlas Honda City Face-lift..

Posted by Fazal Wahab on Monday, 17 April 2017

ہونڈا سٹٰی کی موجودہ شکل 2009 میں متعارف کروائی گئی اور تب سے اب تک کمپنی کا زیادہ تر منافع اسی نے کمایا۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ گاڑی پچھلے 8 سال سے مسلسل آرہی ہے۔ تو ایک لمحے کے لیے اس کی لمبی عمر پر غور کریں اور میں یقین رکھتا ہوں کہ آپ سمجھ جائیں گے کہ صارفین ہونڈا سٹی 2017 پر اتنا غصہ اور شدید تنقید کیوں کر رہے ہیں۔

fazal

یہ گاڑی بری نہیں ہے، ہونڈا اٹلس کو صرف اس کی شیپ کو چھوڑ دینے کی ضرورت ہے

honda-city-2017

funny

مایوسی ایک روشن آسمان کی طرح صاف ہے

t1

t2

ہونڈا اٹلس پر ہونڈا سٹی کے حوالے سے صارفین کی تنقید اور فیڈ بیک

disappointed

 

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.