-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستانی مارکیٹ میں ایک اور الیکٹرک گاڑی آ رہی ہے
- وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے کو لاہور میں ٹریفک خلاف ورزی پر چالان
- ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں 200000 روپے تک کا اضافہ
- ایک بار پھر ۔ کراچی میں پاک ویلز کار میلہ
- ہیونڈائی نے الیکٹرک گاڑیوں کے علاوہ تمام ماڈلز کی قیمتیں بڑھا دیں
- ایک اور کم عمر ڈرائیور نے شہری کی جان لے لی
- نئے NEV لیوی کے باوجود ایم جی HS ٹرافی کی قیمت برقرار
- الیکٹرک گاڑیوں کی انشورنس ریٹ سکیم پر خصوصی اجلاس
- NEV لیوی کے باوجود ہیول SUVs کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
- پاکستان میں پیجو 2008 فیس لفٹ| کیا نیا ہے؟
حالیہ تقریبات میں،الحاج فاء نے کمپنی کے کامیاب ماڈل ایکس پی وی پر مبنی مقامی طور پر تیار کردہ ایمبولینس کی دستیابی کا اعلان کیا،اس کا نام ایکس پی وی ایمبولینس رکھا گیا ہے،اس گاڑی کی قیمت گیارہ لاکھ انانوے ہزار بتائی جا رہی ہے،جو کہ مریض اور ہاؤس پیرا میڈیکل سٹاف کے آنے جانے کیلئے تمام بنیادی سہولیات کی حامل ہے۔یہ گاڑی ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے ایمرجنسی کی صورت میں فوری عملدرآمدکے لئے تمام ضروری سامان بھی رکھتی ہے۔
ذرائع کے مطابق فاء نے یہ اقدام اپنی لوکل فیبریکیشن کو یوٹلائیز کرنے کے لئے اٹھا یا ہے۔فاء پاکستان نے فاء ایکس پی وی مِنی وین کو اپریل 2012میں سی بی یو کے طور پر متعارف کروایا تھااور ستمبر 2012 کو اسے آفٹر سیلز کی وجہ سے اسیمبل کرنا شروع کیا تھا۔ایکس پی وی فاء کی جانب سے پیش کردہ سات سیٹوں پر مشتمل ایک مِنی وین ہے جو کہ سوزوکی بولان کے مقابلے میں متعارف کروائی گئی جوپاکستانی مارکیٹ میں مِنی وین طرز کی سب سے آزمودہ گاڑی ہے۔
مِنی وین یا ایم پی وی طرز کی سواریاں پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بہت اہمیت کی حامل ہیں، جس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔
٭ پہلی،پاکستان کے لوگ فیملی سسٹم کو ترجیح دیتے ہیں اور عام طور پر جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتے ہیں۔
٭ دوسری،پاکستان کے کمرشل ایریاز بہت تنگ ہیں اور بڑے ٹرک اور وین نکل و حرکت میں ہمیشہ مشکلات کاسامنا کرتے ہیں یا پھنس جاتے ہیں۔
پاکستان میں ایکس پی وی کا تعارف مقامی مینوفیکچرڈایم پی وی مارکیٹ میں ایک نئی آپشن کی ضرورت کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔اگر بڑھتی ہو ئی اکانو می کے حالات کو مدِنظر رکھا جائے، تو سواری کی بڑھتی ضرورت اورپاکستان کے انفراسٹرکچر پراجیکٹس کی بدولت ایکس پی وی کی اور کمرشل گاڑیوں مانگ آنے والے چند سالوں میں مزید بڑھنے گا امکان ہے۔
نیچے کمنٹ کر کے اس حوالے سے ہمیں اپنی رائے سے آگاہ ضرور کریں
Hanan is an avid auto enthusiast with a flair for writing and playing games. He loves traveling, deciphering political maneuvering and exploring the realms of coding & graphic designing.
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔