12 ماہ اور 13 گاڑیاں – سال 2016 پر ایک نظر

سال 2017 کا پہلا سورج طلوع ہوچکا ہے۔ اس موقع پر کیا ہی اچھا ہو کہ گزرے ہوئے سال 2016 پر ایک نگاہ ڈال لی جائے جو گاڑیوں کے شعبے کے لیے یاد رکھے جانے والے سالوں میں سے ایک رہا۔ اس سال پاکستان کو نئی آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی حاصل ہوئی جس کا ایک…

رینو لَوجی – پاکستان کے لیے موزوں MPVs میں سے ایک!

پاک ویلز بلاگ کے باقاعدہ قارئین اور گاڑیوں کے شعبے پر نظر رکھنے والے شوقین افراد بخوبی جانتے ہوں گے کہ گاڑیاں تیار کرنے والا ادارہ رینو (رینالٹ) پاکستان میں کارخانہ لگانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔اگر آپ اس حوالے سے باخبر نہیں تو بتاتا چلوں کہ…

پاک سوزوکی مہران بمقابلہ ماروتی آلٹو 800 – قیمت، خصوصیات اور اعداد و شمار کا جائزہ

پاکستان میں دستیاب سستی ترین نئی گاڑی سوزوکی مہران ہے۔ 1980 کی دہائی سے پیش کی جانے والی سوزوکی مہران دراصل سوزوکی آلٹو کی دوسری جنریشن ہے۔ سوزوکی مہران کا سب سے سادہ ماڈل یعنی VX آج بھی بغیر ایئرکنڈیشننگ، ایئر بیگز اور دیگر بنیادی سہولیات…

آوڈی Q2 سے متعلق 5 دلچسپ اور حیران کن حقائق

پاکستان میں رواں سال گاڑیوں کے شعبے میں متعدد گاڑیوں کی آمد کو دیکھتے ہوئے آئندہ سال بھی یہ سلسلہ جاری رہنے کی توقع کی جارہی ہے۔ پاکستان میں آوڈی A3 کا نیا انداز متعارف کروانے اور سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں کارخانہ لگانے سے متعلق اپنی…

رینالٹ کوئیڈ اور رینالٹ ڈسٹر – پاکستان کے لیے موزوں 2 رینالٹ گاڑیاں

پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے سال 2016 انتہائی مثبت اور اہم ترین پیش رفت کا حامل ثابت ہورہا ہے۔ رواں سال نئی آٹو پالیسی کو حتمی شکل دئیے جانے سے قبل ہی بہت سے ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی ظاہر کرچکے تھے۔ بعد ازاں آٹو…

ٹیسلا کی تیار کردہ گاڑیوں کو ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہوگی!

اگر آپ نے ایلون مُسک کا نام سن رکھا ہے اور انٹرنیٹ پر گھومتے پھرتے ایک دو بار یہ نام آپ کی کمپیوٹر اسکرین پر نمودار ہو ہی جاتا ہے تو آپ ضرور اس بات سے بھی واقف ہوں گے کہ یہ شخص آمد و رفت کے وسائل میں انقلاب لانے کا عزم رکھتا ہے۔ اگر آپ یہ…

نئے انداز کی حامل 2017 آوڈی A3 کی بُکنگ شروع

اب سے تقریباً دو مہینے پہلے اگست 2016 میں آوڈی پاکستان (Audi) نے A3 سیڈان کی بکنگ بند کردی تھی جسے دیکھتے ہوئے پاک ویلز پر پیشن گوئی کی گئی تھی کہ یہ فیصلہ دراصل آوڈی A3 کے نئے انداز کو پاکستان میں متعارف کروانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اب جبکہ…

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر؛ ہونڈا ایٹلس نے آن لائن پورٹل بنادیا

پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی نئی ہونڈا سِوک کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ اس کا اندازہ سوشل میڈیا ویب سائٹس اور فورمز پر سوک پر ہونے والے گفتگو کے علاوہ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد…

ہونڈا سٹی اب نئے خوبصورت رنگوں میں بھی دستیاب!

رواں سال جولائی میں پیش کی جانے والی ہونڈا سِوک نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو کئی نئے رنگوں سے بھی متعارف کروایا۔ پچھلی جنریشن کے مقابلے میں دسویں جنریشن سوک (Civic) کو بالکل مختلف اور دلکش رنگوں کے ساتھ پیش کیا گیا۔ ان میں جاذب نظر ریلے ریڈ…

سوزوکی مہران سے بھی سستی سیڈان – اور کیا چاہیے!

پچھلے ماہ پاک ویلز نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں آزمائشی سفر کرنے والی ڈاٹسن گو کی تصاویر پہلی مرتبہ قارئین کی خدمت میں پیشں کیں۔ ڈاٹسن گو وہی گاڑی ہے کہ جس کی آمد سے چھوٹی گاڑیوں کے شعبے میں زبردست ہلچل کی توقع کی جارہی ہے۔…

کوریائی گاڑی سانگ‌ یانگ تیوُولی کی پاکستان میں جانچ شروع

پاک ویلز بلاگ کے مستقل قارئین کو بخوبی یاد ہوگا کہ اب سے تقریباً ایک ماہ قبل ہم نے دیوان فاروق موٹرز کی جانب سے گاڑیوں کے شعبے میں واپسی سے متعلق خبر دی تھی۔ اس وقت بہت کم لوگ یہ بات جانتے تھے کہ طویل عرصے پہلے گاڑیوں کی تیاری بند کردینے…

ہونڈا سِوک 2016 بمقابلہ آوڈی A3 – کس کا پلڑا بھاری ہے؟

ہونڈا سِوک کی باضابطہ پیشکش کو دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور سِوک کی آمد کا جوش بھی وقت کے ساتھ ماند پڑتا جارہا ہے۔ جب سے پاکستان میں نئی سِوک متعارف کروائی گئی ہے لوگ اس کا موازنہ Audi A3 سے کر رہے ہیں۔ شاید اس کی وجہ ہونڈا سِوک کے بہترین…

پاکستان میں ٹویوٹا ایونزا کا نیا انداز متعارف؛ لیکن ‘خاموشی’ کے ساتھ!

بلاشبہ پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے رواں سال بہت اہم اور خوش آئند ثابت ہورہا ہے۔ طویل عرصے کی خاموشی کے بعد اب اس شعبے میں بھی مثبت سرگرمیوں کا آغاز ہوتا نظر آرہا ہے۔ نت نئی گاڑیوں کی آمد اور غیر ملکی اداروں کی پاکستان میں کاروبار اور…

FAW B50 – پاکستانی سیڈان گاڑیوں سے بہت بہتر اور کم قیمت!

اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی اداروں میں سب سے نمایاں نام گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے FAW ہی کا ہے۔ اس کی بنیادی پاکستانی ادارے الحاج گروپ اور چینی کمپنی FAW کا دس سال طویل اشتراک ہے کہ جس کے ذریعے پاکستان…

ٹیسلا ماڈل ایس P100D – دنیا کی تیز ترین گاڑیوں میں سے ایک مگر انتہائی سستی!

ٹیسلا موٹرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مُسک نے ماڈل S اور ماڈل X گاڑیوں کے لیے تیار کردہ 100 کلو واٹ فی گھنٹہ چارج ہونے والی بیٹریز کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں سے ان جدید بیٹریز سے متعلق مختلف خبریں گردش کرتی آرہی تھیں جس کی…