براؤزنگ ٹیگ

honda civic 2016

ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…

ہونڈا پاکستان کی ایئربیگ سے متعلق آگہی مہم

پاکستان میں ہونڈا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے ہونڈا ایٹلس نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کو گاڑیوں میں ایئربیگز تبدیل کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ہونڈا پاکستان نے مئی اور اپریل 2017ء میں بھی اسی طرح کی مہم چلائی تھی جس کے تحت کئی…

ویڈیو: 2016 ہونڈا سِوک ٹربو 1.5 کا تفصیلی جائزہ

جولائی 2016 میں ہونڈ اایٹلس (Honda) نے ہونڈا سِوک کی نئی دسویں جنریشن متعارف کروائی۔ پاکستان میں دسویں جنریشن ہونڈا سِوک (Civic) کے تین ماڈلز پیش کیے گئے ہیں جن میں سوک 1.8، سوک 1.8 اوریئل اور سوک ٹربو 1.5 شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: ہونڈا…

ہونڈا سِوک 2016 سے قبل نئی ہونڈا سِٹی کی پیشکش زیادہ سودمند رہتی!

پاکستان میں ہونڈا سِٹی کی پانچویں جنریشن جنوری 2009 میں متعارف کروائی گئی تھی۔ درمیانے سائز کی یہ سیڈان ساڑھے سات سال گزرنے کے باوجود جوں کی توں تیار کر کے فروخت کی جارہی ہے۔ یوں اسے ہونڈا ایٹلس کے زیر سایہ طویل ترین عرصے تک تیار کی جانے…

ہونڈا ایٹلس کی ویب سائٹ پر سِوک 2016 سے متعلق غلط معلومات درج ہیں!

اب سے دو روز قبل میں نے ہونڈا سِوک (Honda Civic) کی پیشگی بُکنگ کے وقت ڈیلرشپس پر دی جانے والی غلط معلومات کے حوالے سے ایک مضمون لکھا تھا۔ اس مضمون کا مقصد یہ باور کروانا تھا کہ ہونڈا ایٹلس نے اپنے ہی ڈیلرشپس کو نئی آنے والی سِوک سے متعلق…

نقل و حمل کے دوران لاپرواہی؛ نئی ہونڈا سِوک میں بھی نقائص ہوسکتے ہیں

ہر شخص کی زندگی میں کوئی نہ کوئی چیز ایسی ضرور ہوتی ہے کہ جس پر وہ اپنی جان چھڑکتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے یہ چیز 'میری گاڑی' ہوتی ہے۔ ان میں ایسے بھی لوگ ہیں کہ جو اپنی نصف زندگی گاڑی خریدنے کے لیے پیسے جمع کرنے میں لگادیتے ہیں۔ آس پاس نظر…

ہونڈا سِوک 2016 کی تیاری میں مزید خامیاں سامنے آنے لگیں

گزشتہ روز میں نے پاکستان میں تیار کی جانے والی نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کے ظاہری حصے میں نظر آنے والے چند نقائص سے متعلق بات کی تھی۔ یہ معاملہ انتہائی حیران کن ہے کہ 30 لاکھ روپے میں فراہم کی جانے والی گاڑی میں بھی معمولی لیکن بہت…

ڈیلرشپس پر ہونڈا سِوک 2016 بُک کروانے والوں کو گمراہ کیا گیا

پاکستان میں نئی ہونڈا سِوک کی رونمائی کے بعد ہر زبان پر بس اسی گاڑی کا ذکر ہے۔ لیکن یہ ذکر صرف اچھائی ہی میں نہیں ہورہا بلکہ سِوک کی تیاری میں چند واضح نقائص سامنے آنے کے بعد کافی مایوس کن تجزیے بھی کیے جارہے ہیں۔ یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ…

پاکستان میں تیار شدہ ہونڈا سِوک 2016 کے معیار پر سوالیہ نشان!

گزشتہ سال امریکا میں پیش کی جانے والی ہونڈا سوک 2016 تقریباً 10 ماہ بعد پاکستان میں بھی متعارف کروائی جاچکی ہے۔ یہ ہونڈا امریکا کی جانب سے تیار کی جانے والی پہلی سِوک ہے اور اسی وجہ سے اسے کچھ خاص اہمیت بھی دی جارہی ہے۔ اس سے قبل پیش کی…

ہونڈا سِوک کے ماضی، حال اور مستقبل کا مختصر جائزہ

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 کی آمد کا جشن بھرپور جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ نہ صرف ہونڈا کے مداحوں بلکہ پاکستان بھر میں موجود گاڑیوں کے شوقین افراد دسویں جنریشن سِوک کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج آن…

پاکستان میں ہونڈا سِوک کے نئے عہد کی شروعات

اب سے دس ماہ قبل دنیا بھر کو اپنے سحر میں مبتلا کردینی والی نئی ہونڈا سِوک بالآخر پاکستان میں بھی اپنا جلوہ دکھا چکی ہے۔ نہ صرف یہ کہ ہونڈا ایٹلس نے دسویں جنریشن ہونڈا سوک کو شاندار انداز میں پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا بلکہ…

کیا نئی “ہونڈا سِوک 1.5 ٹربو” اسپورٹس کار کہلانے کی حقدار ہے؟

اگر آپ بھی میری طرح گاڑیوں کے شوقین ہیں تو ہر بار نئی گاڑی خریدتے ہوئے اس بارے میں ضرور غور کرتے ہوں گے کہ پاکستان میں کونسی اسپورٹس کار دستیاب ہیں۔ ایک وقت تھا کہ جب یہاں مزدا Rx8 واحد اسپورٹس کار تھی جو پچھلے پہیوں کی قوت سے چلنے کی…

سِوک 2016 کی تفصیلات ہونڈا پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری!

گزشتہ روز ہم نے پاک ویلز کے قارئین کو بتایا تھا کہ ہونڈا ایٹلس (Honda) نے پاکستان بھر کے ڈیلرشپس کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں نئی سِوک 2016 کی تعارفی قیمت اور اس میں شامل خصوصیات کی تفصیل بھی شامل ہے۔ تاہم اب تک یہ بات یقینی نہ تھی کہ ان…

پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 بُک کروانے کا طریقہ

ہونڈا کی مشہورِ زمانہ سیڈان سِوک کی دسویں جنریشن اب پاکستان میں بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ اگر آپ بھی نئی ہونڈا سِوک 2016 کے مالک بننا چاہتے ہیں تو آج ہی 1800cc نیچرلی ایسپریٹڈ انجن یا 1500cc ٹربو انجن کی حامل سوک صرف 10 لاکھ روپے کے عوض بُک…

پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 کی بکنگ شروع ہوگئی

ستمبر 2015 کو نیو یارک آٹو شو میں اپنی پہلی جھلک سے مداحوں کے دل جیتنے والی ہونڈا سِوک 2016 بالآخر پاکستان میں بھی اپنے جلوہ دکھانے کو تیار ہے۔ جب سے نئی سِوک X کو عالمی سطح پر متعارف کروایا گیا تب ہی سے پاکستان میں اس کا انتظار شدت سے جاری…