پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4.79 روپے تک اضافہ متوقع
اسلام آباد: پاکستان میں پٹرول کے صارفین کو 16 ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ آئل انڈسٹری نے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم کی قیمتوں میں قلیل مدتی اضافے کی تجویز دی ہے۔
مجوزہ قیمتوں میں…