براؤزنگ ٹیگ

Toyota Indus Motors

بالآخر – کرولا آلٹس ایکس ڈیلرشپس پر آ گئی

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، کیونکہ جس کرولا آلٹس X کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا وہ کمپنی کی ڈیلرشپس پر آ گئی ہے۔ ہماری خبروں کے مطابق نئی سیڈان لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں آ چکی ہے۔ ڈیلرشپس (20 دسمبر) سے…

کیا حکومت نے واقعی بِگ 3 کے پروڈکشن پلانٹس پر چھاپے مارے ہیں؟

خبروں میں بتایا گیا ہے کہ وزارت صنعت و پیداوار (MoIP) نے پاکستان کے بگ 3 آٹو میکرز یعنی ٹویوٹا انڈس، پاک سوزوکی اور ہونڈا اٹلس کے پروڈکشن پلانٹس پر چھاپے مارے ہیں۔ خبروں کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے حکم پر خصوصی ٹیموں نے تفتیش کے لیے یہ…

کرولا آلٹس گرینڈ 1.8 ایل مینوئل کا خاتمہ کر دیا گیا!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے کرولا آلٹس گرینڈ 1.8L مینوئل ویرینٹ کا خاتمہ کر دیا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق کمپنی اب یہ گاڑی فروخت کے لیے  مزید پیش نہیں کرے گی۔ البتہ اس گاڑی کو discontinue کرنے کی کوئی واضح وجہ نہیں ہے۔ یہ ڈیولپمنٹ ایک…

نئی کرولا آلٹس ایکس-پیکیج کی قیمت سامنے آ گئی!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی آنے والی گاڑی کرولا آلٹس X-پیکیج کی قیمت ظاہر کر دی ہے۔ خبروں کے مطابق IMC کرولا 1.6L اور 1.8L آلٹس گرینڈ کو نیا لُک دینے کے لیے اسے لانچ کر رہا ہے۔ اس سے پہلے IMC کے سی ای او علی جمالی نے پاک ویلز کو…

کرولا کراس کے فیچرز کی آفیشل رونمائی ہوگئی!

ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) نے بالآخر آنے والی گاڑی کرولا کراس کے فیچرز اور خصوصیات کی باضابطہ رونمائی کر دی ہے۔ IMC پاکستان میں اس گاڑی کے صرف CBU یونٹس ہی امپورٹ کر رہا ہے کیونکہ اس گاڑی کی بہت مانگ ہے، یہاں تک کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی۔…

ٹویوٹا نے یارِس میں یہ نئے آپشنل اپگریڈز پیش کر دیے

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے یارِس 1.3L ATIV ویرینٹ کے لیے نئے آپشنل اپڈیٹس پیش کر دیے ہیں۔ کمپنی کار میں ایک ریئر ویو کیمرا اور ہائی-گریڈ کیمرا پیش کر رہی ہے۔ اس سے پہلے IMC یہ آپشنز صرف 1.5L ATIV X ویرینٹس میں پیش کر رہی تھی۔ کمپنی…

گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 29 فیصد اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل مثبت ٹرینڈ دیکھنے کو آ رہا ہے اور پچھلے چند مہینوں سے یہ بہتر سمت میں جا رہی ہیں۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PAMA) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق انڈسٹری نے اکتوبر 2020 میں 14,054 یونٹس فروخت…

بالآخر! کرولا کراس کا لانچ ٹائم ظاہر کر دیا گیا

بہت زیادہ سنسنی اور افواہوں کے بعد ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) کے CEO علی جمالی نے پاکستان میں کرولا کراس کے لانچ کی ٹائم لائن دے دی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی جمالی نے کہا کہ SUV دسمبر مین پاکستان پہنچ جائے گی، یعنی کہ صرف ایک مہینے بعد۔…

ٹویوٹا جلد ہی پاکستان میں کرولا کراس لانچ کرے گا!

ٹویوٹا انڈس موٹرز اپنی کراس اوور SUV، کرولا کراس، جلد ہی پاکستان میں لانچ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عام سیڈان گاڑیوں کی سیلز میں کمی ہوتی جا رہی ہے اور خریدار ذرا اونچے قد کاٹھ کی گاڑیوں کا رُخ…

مارچ 2020ء میں کاروں کی فروخت میں 71 فیصد اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 33 فیصد کی کمی

PAMA کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ء میں کاروں کی فروخت میں 71 فیصد اور موٹر سائیکلوں کی سیلز میں 33 فیصد کمی آئی اور یوں پاکستان کے آٹو سیکٹر کو مزید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔  پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے…

فروری 2020ء میں گاڑیوں کی فروخت میں 39.4 فیصد کی کمی، موٹر سائیکل میں 0.3 فیصد کا اضافہ

پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فروری 2020ء کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں ایک مرتبہ پھر 39.40 فیصد کی کمی آئی ہے جبکہ موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 0.32 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ …

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں گھٹانے میں حکومت بے بس

زیادہ تر آٹو پارٹس مقامی طور پر تیار ہونے کے دعووں کے باوجود حالیہ کچھ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھتی ہی چلی جا رہی ہیں، جس پر حکومت نے بتایا ہے کہ قیمتوں کے تعین پر اُس کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔  ملک میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے…

ٹویوٹا نے مالی سال ‏2019-20ء‎ کی دوسری سہ ماہی میں منافع میں 71 فیصد کمی ظاہر کر دی

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے 31 دسمبر2019ء کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے لیے اپنے مالیاتی نتائج پیش کر دیے ہیں جو کمپنی کے منافع میں 71 فیصد کی زبردست کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اس آٹو مینوفیکچرر نے اکتوبر-دسمبر 2019ء…

دسمبر 2017ء سے اب تک کاروں کی قیمتوں میں 54 فیصد اضافہ ہو چکا ہے – خود دیکھ لیں!

پچھلے دو سالوں کے دوران کاروں کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہے۔بڑھتی ہوئی قیمتیں ایک طرف، اوپر سے حکومت نے بھی متعدد ٹیکس اور ڈیوٹیاں لگا دِیں جیسا کہ فیڈرل…

ٹویوٹا پاکستان کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹر کمپنی (IMC) کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بحیثیت چیف آپریٹنگ آفیسر ادارے سے وابستہ علی اصغر جمالی کو ترقی دے کر چیف ایگزیکٹو آفیسر کا منصب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علی اصغر…