CTO کا غلط پارک کی جانے والی گاڑیاں اٹھانے کا حکم

چیف ٹریفک آفیسر (CTO) راولپنڈی محمد بن اشرف نے تمام ٹریفک اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے غلط پارک کی گئی کسی بھی گاڑی کو اٹھا لیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پارکنگ کی خلاف…

پاک سوزوکی جلد ہی ویگن آر کا AGS ویرینٹ لانچ کرے گا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی آئندہ مہینوں میں اپنی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی ہیچ بیک ویگن آر کا آٹومیٹک ویرینٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔  ہمارے قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق جاپانی آٹو ادارہ اپنی ویگن آر کی لائن اَپ میں ایک اور ویرینٹ کا…

سوزوکی پاکستان میں چوتھی جنریشن کی جمنی لانچ کرے گا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی پاکستان میں چوتھی جنریشن کی جمنی متعارف کروانے کے لیے تیار ہے کہ جو پہلی بار پچھلے سال جاپان میں لانچ کی گئی تھی۔  پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں اِس وقت سوزوکی جمنی کی تیسری جنریشن کا ماڈل دستیاب ہے۔ اسے 1998ء میں…

نئے اداروں کا مستقبل کچے دھاگے سے بندھا ہوا

پاکستان میں معیشت کے سکڑنے کے عمل کے ساتھ اقتصادی حالات سنگین بحران سے دوچار ہیں، جو آٹو انڈسٹری میں آنے والے نئے اداروں کے مستقبل پر کئی سوالات اٹھا رہے ہیں۔ کئی تجزیہ کاروں اور اسٹیک ہولڈرز کا ماننا ہے کہ ان اداروں کے لیے اُمید کی کوئی…

استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ، حکومت کی جانب سے نئی اسکیم متعارف کروانے کا امکان

اس کا امکان ہے کہ حکومت تعداد پر کچھ پابندیاں (QRs) لگا کر استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد پر نئی اسکیم متعارف کروانے پر غور کر سکتی ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر قیادت ایک اجلاس آج ہوگا کہ جس…

مقامی آٹو انڈسٹری تباہی کے دہانے پر، PAMA

جولائی 2019ء میں سیلز میں تقریباً 50 فیصد کمی کے ساتھ پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے حالات مکمل طور تباہ کن ہو چکے ہیں۔ مقامی آٹو سیکٹر کی موجودہ حالت غلط سمت میں قدم بڑھا چکی ہے اور اس کے پٹری پر جلد واپس آنے کے امکانات بھی نظر نہیں آتے۔…

ٹیکس کی کم شرح مقامی آٹو انڈسٹری کو آگے بڑھائے گی، CEO کِیا موٹرز

پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کا جائزہ لیتے ہوئے کِیا لکی موٹرز کے CEO نے کہا ہے کہ اگر حکومت کاروں پر ٹیکس میں کمی کرے تو اس سے مقامی شعبے میں گاڑیوں کی طلب اور پیداوار میں اضافے کا بہت زیادہ امکان ہے۔  کِیا لکی موٹرز کے CEO آصف رضوی…

مقامی آٹومیکرز استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں کوئی بھی رعایت دینے کے سخت خلاف

مقامی آٹو سیکٹر اور اس کی ترقی کو بچانے کے لیے آٹو مینوفیکچررز نے واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد کی پالیسی پر حکومت کی جانب سے کسی رعایت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔  تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی درآمد…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 2019ء میں 10.29 ملین روپے کے جرمانے لگائے

اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے موجودہ سال 2019ء کے دوران ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر 58,622 سے زیادہ ٹکٹ جاری کیے ہیں جن کی مالیت 10.29 ملین روپے بنی ہے۔  ITP کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق ڈپارٹمنٹ نے مئی 2019ء میں ایک خصوصی…

آن لائن وہیکل رجسٹریشن سسٹم جلد ہی لانچ کیا جائے گا

وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد کو آن لائن وہیکل رجسٹریشن سسٹم متعارف کروانے کا حکم دیا ہے۔  میڈیا پر آنے والی خبروں کے مطابق وزیر اعظم نے اسلام آباد ایکسائز کو ایسا طریق کار لانچ…

گورننگ باڈی کی عدم موجودگی پاکستان میں گاڑیوں کو غیر محفوظ بناتی ہوئی

پاکستان میں گاڑیوں کے جانچ کے کسی بھی میکانزم کے لیے کوئی گورننگ اتھارٹی سرے سے موجود نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں گاڑیاں سیفٹی فیچرز سے محروم ہیں اور یوں عوام کی جانیں داؤ پر لگی ہوئی ہیں۔ جاپان سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے نام نہاد سیفٹی…

نئی زندگی پانے والے آٹو برانڈ بورگوارڈ کی BX5 پاکستان میں

حال ہی میں پاکستان میں بورگوارڈ (Borgward) کی SUV BX5 کو دیکھا گیا ہے۔ دو سال قبل ایک چینی کمپنی کے ہاتھوں نیا جنم لینے والی کمپنی کی یہ گاڑیاں مبینہ طور پر ایک پرائیوٹ کمپنی نے درآمد کی ہیں۔ ذرا یہ تصویریں تو دیکھیں: …

گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں – کیا حکومت نے آٹو انڈسٹری تباہ کردی ہے؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے پچھلے سال 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات 2018ء میں کامیابی حاصل کی اور 18 اگست 2018ء کو اقتدار سنبھالا تھا۔ اب سال بھر ہو چکا ہے تو ہم نے یہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا کہ پی ٹی آئی کے اقتدار سنبھالے وقت…

نئی چھٹی جنریشن کی ٹویوٹا ہائی ایس پاکستان میں لانچ کردی گئی!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے اپنی کمرشل گاڑی ٹویوٹا ہائی ایس ڈیلکس کی نئی چھٹی جنریشن بالآخر پاکستان میں لانچ کردی ہے۔  مشہور ہائی ایس ماڈل پہلی مرتبہ دنیا بھر میں 1967ء میں متعارف کروایا گیا تھا اور تب سے پاکستان میں بھی بہت مقبول ہے۔ چھٹی…

‏JICA‎ ٹیم پاکستان میں آٹو سیکٹر کی ترویج کے لیے کوشاں

جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) نے عبد الرزاق داؤد کے ساتھ ملاقات میں مقامی آٹو سیکٹر کے مختلف پہلوؤں اور اس کی ترویج کے لیے ضروری اقدامات کا جائزہ لیا۔  چیف نمائندے شگیکی فوروتا  کی زیر قیادت JICA وفد نے پاکستان کا دورہ کیا جس کے…