آٹو انڈسٹری خطروں کی زد میں، اپریل 2020 میں کاروں کی فروخت صفر

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پورے مہینے میں نہ کوئی مسافر کار بنائی گئی اور نہ ہی کوئی یونٹ فروخت کیا گیا۔  پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے اپریل کے مہینے کے لیے کاروں، موٹر سائیکلوں، SUVs…

ٹائروں کو کرَیک ہونے سے بچانے کے لیے 4 آسان ٹپس

اس سے پہلے ہم تفصیل کے ساتھ بات کر چکے ہیں کہ ٹائروں کی زندگی کس طرح بڑھائی جا سکتی ہے۔ اسی طرح اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسی ٹپس دیں گے کہ جو ٹائروں پر پڑنے والے کرَیکس (cracks) کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی – یوں ان ٹائروں کو زیادہ عرصے…

انجن کو اوور ہیٹنگ سے بچانے کے لیے کچھ ٹپس

اوور ہیٹنگ انجن کی سب سے بڑی دشمن ہے، یہ کار کے انجن کو بہت نقصان پہنچاتی ہے۔ ہُڈ کے نیچے دھواں اٹھتا نظر آئے تو سمجھ جائيں کہ خطرہ ہے، فوراً اپنی کار روکیں اور انجن کے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کریں۔ انجن سے دھواں نکلنے کے ساتھ ساتھ کچھ دوسری…

اپنا سفر محفوظ بنائیں، ٹائروں کے حوالے سے کچھ ٹپس

کچھ سال پہلے ملک میں دہشت گرد معصوم لوگوں کو ہدف بناتے تھے اور دھماکے کر رہے تھے، آج ملک میں کہیں زیادہ امن و امان ہے۔ اسی لیے مقامی ٹور ازم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی ملی ہے اور ایک سے دوسری جگہ کا سفر عام ہو گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس…

ریگل آٹوموبائلز نے اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا

ٹویوٹا پاکستان اور ہونڈا اٹلس کے فوراً بعد ریگل آٹوموبائلز انڈسٹریزلمیٹڈ نے بھی اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس سلسلے میں ایک پبلک نوٹس بھی جاری کیا ہے۔  لوکل کار میکر نے اس نوٹس میں کہا ہے کہ ان مشکل دنوں میں ہم اپنی…

ہونڈا اٹلس نے اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کر دیا

ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کر دیا ہے، جس کا اعلان جاپانی آٹومیکر کی جانب سے جاری کیے گئے پبلک نوٹس میں کیا گیا ہے۔  نوٹس میں لکھا ہے کہ کروناوائرس کی وجہ سے گاڑیوں کی ڈلیوریز اور پروڈکشن کے شیڈول میں…

مارچ 2020ء میں مکمل ہونے والی سہ ماہی میں ٹویوٹا اور پاک سوزوکی کے منافع میں کمی

ٹویوٹا پاکستان اور پاک سوزوکی دونوں جاپانی آٹومیکرز نے 31 مارچ 2020ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے منافع میں کمی ظاہر کی ہے۔ کمپنیوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے نوٹس بھیجے ہیں۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے…

نئی کار خریدنے سے پہلے اِن 10 پوائنٹس پر ضرور غور کریں

اگر بجٹ موجود ہو تو سب کو نئی کار خریدنے کا فیصلہ ہی اچھا لگتا ہے، کیونکہ یہ ہر لحاظ سے ایک فائدہ مند فیصلہ ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے تو نئی کار خریدنا بڑا دلچسپ ہوتا ہے، لیکن باقی لوگوں کے لیے یہ ایک تنگ کر دینے والا عمل ہے۔  نیچے ہم کچھ اہم…

ٹویوٹا نے وِٹز کا نام ختم کر دیا جبکہ نسان نے ڈاٹسن کاروں کی پیداوار روک دی

جاپان میں کئی سال خدمات انجام دینے کے بعد بالآخر ٹویوٹا نے وِٹز کا نام ختم کر دیا ہے اور اسے یارِس کا نام دے دیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد دنیا بھر میں اپنی گاڑیوں کو یکساں نام دینا ہے اور اس گاڑی کی پیداوار میں ایک نیا آغاز کرنا ہے۔  وِٹز…

ہونڈا نے اپنی پیداوار محدود کردی: آٹو انڈسٹری کے لیے کڑا وقت

ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (HACL) نے 12 سے 21 جولائی تک اپنی گاڑیوں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈان نے بتایا۔  واضح رہے کہ کمپنی گزشتہ دو مہینوں سے ویسے ہی ہفتے کو تعطیل کر رہی ہے۔  نان-فائلر مسئلہ اور ہونڈا سوِک، جو HACL کی کل…

الائے ویلز کی لائف بڑھانے کے لیے 6 پوائنٹس

الائے ویلز کی پرفارمنس اور پائیداری کے موضوع پر کئی لوگوں نے بحث کی ہے اور کچھ اب بھی لگے ہوئے ہیں۔ ہم نے پاک ویلز پر الائے بمقابلہ اسٹیل ویلز پر ایک خصوصی بلاگ لکھا تھا کہ کون سے ویلز بہتر ہیں اور اس وقت دنیا بھر میں استعمال ہونے والی ان…

پاک سوزوکی نے ویگن آر اے جی ایس لانچ کر دی، قیمت 1,890,000 روپے

 جیسا کہ PakWheels.com نے بتایا تھا، پاک سوزوکی نے بالآخر نئے سال کے آغاز پر ویگن آر AGS لانچ کر دی ہے۔  کمپنی کی جانب سے ملک بھر میں اپنے ڈیلرز کو بھیجی گئی ایک دستاویز کے مطابق آٹو گیئر شفٹ (AGS) ٹرانسمیشن رکھنے والی  نئی ویگن آر ایک…

ہیونڈائی پورٹر ایچ 100 پک اَپ کے 45 یونٹس مقامی ڈسٹری بیوٹر کمپنی کے حوالے کر دیے گئے

 جنوری، فیصل آباد: ہیونڈائی پورٹر H-100 پک اَپ کے 45 یونٹس مقامی ڈسٹری بیوٹر حوالے کرنے کی تقریب فیصل آباد میں واقع ہیونڈائی نشاط موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ کے پلانٹ پر منعقد ہوئی۔  اس تقریب میں شان ڈسٹری بیوٹرز اور شان مارکیٹنگ کے ڈائریکٹرز…

پرنس پرل پاکستان میں متعارف کروا دی گئی – قیمت، تفصیلات اور خصوصیات

جس گاڑی کا اِس سال سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا یعنی پرنس پرل بالآخر 31 جنوری 2020ء کو لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران متعارف کروا دی گئی ہے۔  گاڑی کی قیمت 10,49,000 روپے مقرر کی گئی ہے اور اِس کی بکنگ کا آغاز یکم…

پرنس 31 جنوری 2020ء کو پرل لانچ کرے گا – تفصیلات دیکھیں

پرنس کا طویل انتظار بالآخر ختم ہوا  کیونکہ پرل 31 جنوری 2020ء کو اپنی یہ 800cc ہیچ بیک لانچ کر رہا ہے۔ اس موقع پر خصوصی تقریب لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہوگی۔  پرنس نے دسمبر کے مہینے میں اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹ پر ایک تقریب کے…