پنجاب میں ٹریفک ایکسیڈنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم جاری

منگل 18 دسمبر 2018ء کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) نے پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کے تعاون کے ساتھ ٹریفک ایکسیڈنٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (TAMIS) جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق TAMIS ایک الیکٹرانک پلیٹ فارم ہے جو حادثات کو ٹریفک…

حکومتِ پنجاب نے گاڑیوں کے لیے اسمارٹ کارڈ جاری کردیے

ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول (ET&NC) نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی (PITB) کے تعاون سے صوبے بھر میں نئے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے طور پر اسمارٹ کارڈ جاری کردیے۔ اتھارٹی نے یہ قدم صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اٹھایا ہے۔…

نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر پابندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل

حکومت کی جانب سے نان-فائلرز پر لگائی گئی اِس پابندی کہ وہ نئی گاڑیاں خرید نہیں سکتے اور نہ ہی بُک کروا سکتے ہیں، کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پٹیشن آئینی بنیادوں پر پیش کی گئی ہے یعنی یہ…

لاہور ہائی کورٹ نے پائپوں کے ذریعے گاڑیاں دھونے پر پابندی لگا دی

منگل 18 دسمبر 2018ء کو لاہور ہائی کورٹ (LHC) نے پنجاب میں پائپوں کے ذریعے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے تحریری حکم نامے میں صوبے میں پانی کے تحفظ کی خاطر گاڑیاں دھونے کے لیے پائپوں کے بجائے بالٹی…

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے شہر میں ہیلمٹ پہنو مہم شروع کردی

راولپنڈی کے شہریوں میں شعور و آگہی پیدا کرنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس نے ایک ہیلمٹ پہنو مہم شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے زور دیا ہے کہ موٹر سائیکلوں کے لیے ہیلمٹ ایک اہم سیفٹی گیئر ہے اور کئی واقعات میں موٹر سائیکل سواروں…

حکومتِ پنجاب طالبات کو آسان اقساط پر موٹر سائیکلیں فراہم کرے گی

ایک مقامی میڈیا ادارے کے مطابق حکومتِ پنجاب نے طالبات کو آسان اقساط پر موٹر سائیکلیں اور اسکوٹرز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگلے سال سے شروع ہونے والی اس اسکیم کا مقصد صوبے بھر میں طالبات کے لیے آسان سفری سہولیات کی فراہمی ہے۔ موٹر…

گاڑیوں کی فروخت کا تقابل – 2017 بمقابلہ 2018

پاکستان گاڑیوں کے حوالے سے ایک مشکل مارکیٹ ہے؛ طلب بہت زیادہ ہے لیکن رسد اس کو پورا نہیں کر پاتی، جو ڈلیوری میں بہت تاخیر کا سبب بنتی ہے یا دوسری صورت میں پریمیئم ادا کریں اور اپنی گاڑی فوراً حاصل کریں۔ 2018 مقامی آٹو انڈسٹری بلکہ اس کے…

آئی جی سندھ کا اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف زبردست کارروائی کا حکم

آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے DIG ٹریفک اور زونل IGs کو اوپن لیٹرز پر گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی نے کراچی کے شہریوں سے اپنی گاڑیاں اپنے ناموں پر منتقل کروانے کا مطالبہ کیا ہے بصورتِ…

ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی غیر قانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے اور بنانے والوں کے خلاف کارروائی

ایکسائز ڈپارٹمنٹ پنجاب غیر قانونی/جعلی نمبر پلیٹوں کے صارفین اور انہیں بنانے والوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا آغاز کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نمبر پلیٹ پلیٹ کے…

گاڑیوں میں سیاہ شیشوں کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد – اپنی گاڑیوں میں سیاہ اور رنگین شیشوں کا استعمال کرنے والے افراد کو اب پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وہیکل آرڈیننس 1969ء میں چند استثناء ضرور ہیں…

حکومت کی جانب سے سوزوکی کو رعایت دینے پر نئے اداروں کا اظہارِ ناراضگی

رواں ہفتے وزارتِ صنعت و پیداوار کے ایک اجلاس میں نئے آٹومیکرز کے نمائندوں نے حکومت کی جانب سے پاک سوزوکی کو گرین فیلڈ اسٹیٹس دینے کے ارادے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ پاک سوزوکی کو اس طرح…

اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والے افراد کو ایکسائز ڈپارٹمنٹ کا انتباہ

پنجاب کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے ایک مرتبہ پھر اُن افراد کو خبردار کیا ہے جو اوپن لیٹرز پر گاڑیاں چلا رہے ہیں۔ اتھارٹی نے شہریوں کو اپنی گاڑیاں اپنے نام سے رجسٹر کروانے کے لیے 10 دن کا وقت دیا ہے، بصورتِ دیگر گاڑیوں کی رجسٹریشن…

اسلام آباد ٹریفک پولیس غلط پارک کی گئی گاڑیوں کے خلاف میدان میں

8 دسمبر 2018ء کو اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے دارالحکومت کی سڑکوں پر ٹریفک مسائل کو حل کرنے کے لیے غلط پارک کی گئی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ اتھارٹی نے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے اور دیگر اقدامات اٹھائے۔ انسپکٹر…

موٹر سائیکل کے لیے پیٹرول چاہیے؟ پہلے ہیلمٹ پہنیں!

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں وفاقی اتھارٹیز نے ان موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت کرنے پر پابندی لگا دی ہے کہ جنہوں نے ہیلمٹ نہ پہن رکھا ہو۔ یہ قدم موٹر سائیکل سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانے…

رینو کا پاکستان میں گاڑیاں بنانے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی ادارے رینو (رینالٹ) کی جانب سے مُلک میں گاڑیاں بنانے کے قدم کو سراہا ہے۔ ادارے نے گزشتہ سال نومبر میں پاکستان میں گاڑیاں بنانے کے لیے الفُطیم کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔ الفطیم رینو،…
Join WhatsApp Channel